11/08/2024
قائدآباد 3 مرلہ سکیم میں فری پانی کا سسٹم جس نے بھی لگوایا عوام کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ھے اگر قائدآباد میں 2 سے 3 جگہ جگہ اسی طریقہ کے پانی کے سسٹم لگ جائیں تو یقین کریں قائدآباد کے لوگوں کا پینے کے پانی کا مسئلہ حل ھوجائے گا اللہ پاک ایسے لوگوں کی مدد فرمائے جو لوگوں کو فری میں پینے کا صاف پانی مہیا کرے ۔ آمین