Kaleem Ullah Khan

Kaleem Ullah Khan لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّـهَ مَعَنَا
Do not grieve. Allah is with us. (9:40)

جس کل ہم پلہ کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ♥
28/09/2024

جس کل ہم پلہ کوئی محلہ نہیں
ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ♥

🌾
24/09/2024

🌾

*دنیا بہت پرکشش اور بہت پُر لذت ہے، لیکن ہمیں اس دنیا میں زہد اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے، مگر ایمان کمزور ہو، دنیا ر...
23/09/2024

*دنیا بہت پرکشش اور بہت پُر لذت ہے، لیکن ہمیں اس دنیا میں زہد اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے، مگر ایمان کمزور ہو، دنیا رگ و پے میں سرایت کر چکی ہو تو زہد اور دنیا سے بے رغبتی کی باتیں دل پر گراں گزرتی ہیں، لھذا ان سے متعلق نصوص میں تاویل اور تحریف کی کوشش کی جاتی ہے، جس سے زہد کا شرعی معنی اوجھل ہو کر رہ جاتا ہے*

*امام ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ کی کتاب قصر الأمل سے جہاں زہد کا درست معنی سمجھنے میں مدد ملتی ہے وہیں یہ کتاب دنیا پرستی کے فتنے سے نکلنے میں بھی مدد گار ہے*

*استاذ موھب الرحیم - عفا الله عنه - نے اس کتاب سے کچھ احادیث و آثار کا انتخاب کیا ہے، اس کلاس میں ان شاء اللہ اسی انتخاب کا مطالعہ ہوگا*

*اس بابرکت اور مفید مجلس میں شرکت کیجیے*

شامل ہونے کے لیے:
*الوفاء للتربية والتعليم 2 (میل)*
https://chat.whatsapp.com/KkBWfWP6yvD2frVYKBfNTS

صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💖
16/09/2024

صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💖

پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ عورتیں غیر شادی شدہ ہیں آپ کی نظر میں اس کی وجوہات کیا ہیں ۔۔۔؟؟؟اور حل کیا ہ...
02/09/2024

پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ عورتیں غیر شادی شدہ ہیں
آپ کی نظر میں اس کی وجوہات کیا ہیں ۔۔۔؟؟؟
اور حل کیا ہے ۔۔۔؟؟؟

28/07/2024
24/07/2024

”اسکول/مدرسے سے واپسی پر طالب علم کو صحت مند کھیل کھیلنے کی مناسب اجازت ہونی چاہیے تاکہ وہ اسکول کی تھکان زائل کر سکے۔ اس کو کھیلنے سے روکنا اور ہمیشہ پڑھائی میں کھپائے رکھنا اس کی دلچسپیوں کو مار دیتا ہے، اس کی ذہانت دَب جاتی ہے، اور زندگی اجیرَن ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ پڑھائی سے جان چھڑانے کا سوچنے لگ جاتا ہے۔“

(إحياء علوم الدين للغزالي : ٧٣/٣)

13/01/2024

*علامہ ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں* :

بعض سلف نے فرمایا کہ گانا سننے سے:

بعض لوگوں کے اندر نفاق پیدا ہوتا ہے..
بعض کے اندر عناد پیدا ہو تا ہے..
بعض جھوٹ بولنے لگتے ہیں..
بعض فسق و فجور میں مبتلا ہو جاتے ہیں...
بعض کے اندر تکبر و رعونت پیدا ہو جاتی ہے..
بعض تصویروں کے عاشق ہو جاتے ہیں....
بعض فحش و بے حیائی کو بہتر سمجھنے لگتے ہیں...

اور کثرت سے گانا سننے والے کے دلوں پر قرآن کا پڑھنا بوجھ لگنے لگتا ہے...
اور خاص کر ایسے قرآن سننے کو ناپسند کرنے لگتے ہیں...
اگر مذکورہ بالا امور نفاق نہیں ہیں تو پھر دنیا میں نفاق کہیں نہیں ہے...

[إغاثة اللهفان (1/ 441)].

جس  پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے اُس کا مُرجھانا اچھا تھاراوی یہ روایت کرتا ہے، لاہور پرانا اچھا تھا
19/12/2023

جس پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے اُس کا مُرجھانا اچھا تھا
راوی یہ روایت کرتا ہے، لاہور پرانا اچھا تھا

16/12/2023

یہ ملحد یہ تیرے پُر انکار بندے
یہ ہیضہ ہوا ہے جنھیں ارتقائی

ولادت پہ انکی پشیماں ہے ابا
نادم ہے اماں، پریشاں ہے دائی

جہاں انکی منطق میں ہے حادثاتی
بنی خود بخود ہے یہ ساری خدائی

تاریخِ عالم میں ابتک کی سب سے
یہ وَڈّی چوَل ھے، الحاد آشنائی

گراوٹ ہے مطلوب و مقصودِ ملحد
تلاشِ حقیقت ' نہ منزل رسائی

منقول

02/11/2023

کرکٹ میچ میں گرما گرمی ۔۔۔۔ راہ گزرتے امپائر کو بیچ میں کود کر لڑائی جھگڑے سے روکنا پڑا ۔۔۔۔😁
حاشر (باولر) vs اشر (بیٹسمین )

02-November-2023
Somewhere in mid of Cricket Valley

19/10/2023

گورا اينكر :
اس کی کیا وجہ ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولرز کی ہمیشہ سے کارکردگی اچھی رہی ہے اور پاکستانی فاسٹ بولرز سپیڈ بھی سب سے زیادہ نکالتے ہیں

وسیم اکرم کا جواب :
پاکستانی بچے ہارڈ بال کرکٹ afford نہیں کر سکتے جس وجہ سے بچپن سے ہی ٹینس بال پر ٹیپ چڑھا کر بولنگ کرتے ہیں ۔۔۔ اور ٹیپ بال ہلکے ہوتے ہیں اور سپیڈ نکالنے کے لئے مسلز کو زور لگانا پڑتا ہے جس وجہ سے مسلز زیادہ مضبوط ہوتے ہیں
پھر جب انہی بچوں کے ہاتھ میں ہارڈ بال آتی ہے تو یہ( تباہی پھیر دیتے ہیں )😜

اللّه ہمیں رسول اللہ ﷺ کی احادیث کے زاویہ سے زندگی کو سمجھنے کی توفیق دے
19/10/2023

اللّه ہمیں رسول اللہ ﷺ کی احادیث کے زاویہ سے زندگی کو سمجھنے کی توفیق دے

آمین یا رب 🌷
05/10/2023

آمین یا رب 🌷

02/09/2023

نماز گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے

31/08/2023

نماز کس طریقے سے پڑھی جائے ؟

17/08/2023

کھوہار اور اسکے گرد و نواح میں نماز مغرب کا وقت ہوا چاہتا ہے
17 اگست 2023

Address

Khohar, Sarai Alamgir , Punjab, Khohar
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaleem Ullah Khan:

Videos

Share