#newvideoreels #vedioviralreel #khanbrand #PTIofficial
پی ڈی ایم والے باتیں کرتے تھے وہ فیصلے کرنے آئے لیکن ان کے فیصلوں نے معیشت کو تباہ کر دی ہے، ماضی میں پی ڈی ایم کیا کہتی تھی اور اب کیا کر رہی ہے جانیے صحافی کاشف
#ڈار_گردی_کی_تباہی
الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ دے کر ایک درست قدم اٹھایا ہے، حتمی تاریخ کا فیصلہ صدر مملکت کریں گے، یہ یقیناً تحریک انصاف، عوام اور خصوصی طور پر آئین کی فتح ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری
پہلی بار جوڈیشنل کیمپلکس میں عمران خان کی آمد پر سیکورٹی کے کیمرے بند کردیے گئے، عمران خان کی پیشی پر اے ٹی سی کورٹ کی سیکورٹی مکمل طور پر غائب تھی، جوڈیشل سیکورٹی کی اپنی سیکورٹی کا ایک بھی اہلکار عمران خان کی پیشی پر نہیں تھا۔ سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو #reels2023 #vedioviral #ImranKhan #ImranKhanZindabad
عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، اسلام آباد کچہری میں عمران خان کو اسنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہے, بابر اعوان
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو #reels2023 #ImranKhan #trending #reelsvideo #vedioviral
آج پاکستان کی معیشت کا سیاہ دن ہے۔
عمران خان نے شوکت ترین کو جنرل باجوہ کے پاس بھیج کر سمجھایا کہ اس رجیم چینج میں سہولت کار نہ بنے ورنہ معیشت سنبھالی نہیں جائے گی لیکن اس وقت ان سب پر شہباز سپیڈ کا بھوت سوار تھا۔ PDM کا مشترکہ انتخابی نشان اُڑتا تیرا ہونا چاہیے، علی حیدر زیدی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر کامونکی چوہدری علی وکیل خان کی جانب سے #الیکشن_کراو_ملک_بچاو ریلی نکالی گئی۔
جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی عوام کا سمندر سڑکوں پر امڈ آیا، عوام نے امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
Tribute to Shah mehmood Qureshi
یوسی پپری، کراچی
پی ٹی آئی کراچی ریجن کے سنئیر نائب صدر ڈاکٹر مسرور سیال کا شاہ ٹاؤن کے رہائشی مقتول بچی کے والد کے ہمراہ نیشل ہائی وے روڈ بلاک کردیا۔
اس دوران ڈاکٹر مسرور سیال نے ضلع ملیر کے ایس ایس پی حسن سردار نیازی کے ساتھ ہونے والی یقین دہانی کرنے کے بعد روڈ کھول دیا گیا۔