Pishin Times

Pishin Times Bibliophile,Writer, Motivational Speaker

🎉 Facebook recognised me as a consistent reels creator this week!
15/01/2025

🎉 Facebook recognised me as a consistent reels creator this week!

 #سال 2025 کا پہلا دن آج  #کوئٹہ کے یخ بستہ ماحول میں گرم  #کافی کے ساتھ اپنے 22 سالہ پرانے  #یونیورسٹی  #ہاسٹل فیلو  ان...
01/01/2025

#سال 2025 کا پہلا دن آج #کوئٹہ کے یخ بستہ ماحول میں گرم #کافی کے ساتھ اپنے 22 سالہ پرانے #یونیورسٹی #ہاسٹل فیلو انسپکٹر جناب عبدالرازق #سواتی ( ڈی ایس پی) کے ساتھ ان کے آفس میں خوشگوار انداز میں گزار کر بہت اچھا لگا، اور پرانے یونیورسٹی کے قصے کہانیاں دوبارہ تازہ ھوگئیں ۔۔نیا سال نئ امنگ جوش جذبہ خلوص ایڈمن
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

تلاش میں مدد کی اپیل۔۔ #چمن اکرم شاہ ولد نیک محمد ، نصرت خان ولد عبدالرزاق سکنہ چمن قوم  #اچکزئ گذشتہ 20 دنوں سے لاپتہ ہ...
29/12/2024

تلاش میں مدد کی اپیل۔۔ #چمن
اکرم شاہ ولد نیک محمد ، نصرت خان ولد عبدالرزاق سکنہ چمن قوم #اچکزئ گذشتہ 20 دنوں سے لاپتہ ہیں، #لاہور جانے کے بعد #ایران چلے گئے اور اب رابطہ نہیں ھورہا ھے، اگر کسی کے پاس کوئ معلومات ھو تو مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں، والدین عزیز و اقارب پریشان ہیں۔
03168604760
03148001096

 #پشین کلی  #لمڑان میں چار  #دوستوں کی 2015 میں لی گئ  #یادگار  #سلفی۔۔۔دائیں سے بائیں ایڈووکیٹ جناب حکیم شاہین  #یوسفزئ...
28/12/2024

#پشین کلی #لمڑان میں چار #دوستوں کی 2015 میں لی گئ #یادگار #سلفی۔۔۔دائیں سے بائیں
ایڈووکیٹ جناب حکیم شاہین #یوسفزئ، پروڈیوسر جناب نقیب اللہ #ہیکلزئ، ڈی ایس پی جناب عبدالرازق #سواتی ، اسسٹنٹ منیجر مارٹین ڈاو #مارکر #میڈیسن کمپنی جناب #ڈاکٹر گل رحمن یوسفزئ اللہ پاک سب کو خوشیاں اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین

fans Naqeeb Ullah Haikalzai Raziq Khan
Gul Rehman Hakeem Shaheen Hakeem Shaheen

25/12/2024

#پشین #بلوچستان #معصوم بابا مزار کی بے حرمتی کرنے والے ایمان و عقیدے کے دشمن ہیں، نقیب اللہ #ہیکلزئی
معصوم بابا #قبرستان کی تاریخ و معلومات
#زیارت #قبر #مزار #تربت #مرقد #روحانیت #تصوف #صوفیائے #بلوچستان #پشتون #پاکستان #افغانستان چمن #کندھار قندھار #خانقاہ کلی #لمڑان #دعوت #اسلام #تبلیغ #معصوم بابا #معشوم #ماشوم
Baba
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

 #کوئٹہ کی  #سردی ہمارے پاس آخر پہنچ ہی گئ🤎 #سردی اور  #سلفی  fans Naqeeb Ullah Haikalzai
23/12/2024

#کوئٹہ کی #سردی ہمارے پاس آخر پہنچ ہی گئ🤎
#سردی اور #سلفی
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

  کے  #افسانے سے اقتباس۔ہمارے سیکورٹی انچارج امیرالدین عرف ہیرو کی  #شادی ہوئی تو  #بچی کی ولادت کے موقع پر  #بیوی چل بس...
19/12/2024

کے #افسانے سے اقتباس۔
ہمارے سیکورٹی انچارج امیرالدین عرف ہیرو کی #شادی ہوئی تو #بچی کی ولادت کے موقع پر #بیوی چل بسی۔۔۔ماضی میں 42 برس کی عمر میں درجن پر #بچے پیدا کر کے دوران #زچگی چل بسی تو شاہ جہاں نے #غریبوں کا خون چوس چوس کر اس کی یاد میں بنا دیا حالانکہ اس سے کہیں کم خرچ میں ایک طبی تحقیقاتی ادارہ بن سکتا تھا کہ دوران #ولادت مائیں کیوں مر جاتی ہے #باپ کیوں نہیں مرتے؟
#کتاب #پرتھوی #غوری۔۔افسانہ ٹیڈی بیئر مصنف آغا گل سبی، سیوی کوئٹہ
انتخاب
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

 #کوئٹہ کے لوگ  #بلوچی ، #براہوی،  دیہواری،مکرانی،  #ہزار گئ،  سندھی ، پنجابی،   #پشتو زبانیں بولتے ہیں مگر اس کے برعکس ...
18/12/2024

#کوئٹہ کے لوگ #بلوچی ، #براہوی، دیہواری،مکرانی، #ہزار گئ، سندھی ، پنجابی، #پشتو زبانیں بولتے ہیں مگر اس کے برعکس ۔سارے #کتوں کی ایک ہی زبان ھے۔۔سبھی آواز میں آواز ملا کر یک زبان ھوجاتے ہیں۔۔۔کتوں کا عجب اتفاق ھے۔🤔
یہاں ہر کسی کے چہرے پر نومبر کے آثار دکھائ دیتے ہیں، لوڈ شیڈنگ کے باعث شہر پہ ظلمتوں کا سایہ ھوتا ھے، اس شہر کا اپنا کچھ بھی نہ تھا ؛ سردیاں #افغانستان سے آتیں، بارشیں بحیرہ عرب سے ، سمگلر ایران سے ، حاکم پنجاب سے!
کے #افسانہ ( زباں اور) سے خفیف ترمیم کے بعد کا انتخاب ، #کتاب کا نام #پرتھوی #غوری۔۔ #مصنف سے پیشگی معذرت۔۔
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

 ۔۔😇 #بیوقوف نے  #اخبار میں  #ٹریفک  #حادثات کے بارے میں پڑھتے ھوئے رائے دی؛" #ڈرائیور بڑے ظالم ھوگئے ہیں، اندھوں کی طرح...
18/12/2024

۔۔😇
#بیوقوف نے #اخبار میں #ٹریفک #حادثات کے بارے میں پڑھتے ھوئے رائے دی؛
" #ڈرائیور بڑے ظالم ھوگئے ہیں، اندھوں کی طرح #گاڑی چلا کر حادثے کرتے ہیں!"
"ایسے نہیں کہنا چاہیے "، #عقلمند نے اسے سمجھایا۔
"پھر کیا کہوں؟"
"یوں کہو کہ #مسافروں کی #قسمت خراب ھے!" عقلمند نے سمجھایا۔🫣
#سندھی #ادب سے کا انتخاب۔۔ #ترجمہ #کتاب بھنوروں کے انتظار میں۔۔
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

اسلام علیکم،  دوستوں  #کوئٹہ کے سیلز اینڈ سروسز بک شاپ،(کبیر بلڈنگ) اور گوشہ ادب ( #جناح روڈ  #ریگل پلازہ) میں  #کتابوں ...
16/12/2024

اسلام علیکم، دوستوں #کوئٹہ کے سیلز اینڈ سروسز بک شاپ،(کبیر بلڈنگ) اور گوشہ ادب ( #جناح روڈ #ریگل پلازہ) میں #کتابوں کی فروخت پر 50 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ لگا ھے ، براہ مہربانی یہاں کا وزٹ کریں اور اپنی پسند کی کتاب آدھی قیمت پر خرید لیں، #نقیب اللہ ہیکل زئ
#کتاب
سال کی سب سے بڑی سیل! 🎉 اب آپ کی پسندیدہ کتب آدھی قیمت میں! 📚📖
50% off! 50% off! 50% off! 50% off!
#سیل #کتابیں #تخفیف #کوئٹہ

fans Naqeeb Ullah Haikalzai
Gosha e Adab Gosha E Adab Quetta

15/12/2024

#پشین #بلوچستان میں 8 سو سال پہلے گزرے ھوئے ولی اللہ و صاحب کرامات حضرت پیر شیخ فرید بابا کے مزار کی زیارت کریں، نقیب اللہ ہیکلزئی
شیخ فرید۔۔۔ پٹہ خولہ دی بہتری دا۔
وزارت مذہبی امور اور متروکہ املاک بورڈ ضلع پشین میں مزارعات کی نگرانی اور انتظامات کے بارے میں اقدامات اٹھائے
#زیارت #قبر #مزار #تربت #مرقد #روحانیت #تصوف #صوفیائے #بلوچستان #پشتون #پاکستان #افغانستان #چمن #کندھار #قندھار #پشاور #انڈیا #ہندوستان #بھارت #خانقاہ کلی #ملیزئ #ترین #دعوت #اسلام #تبلیغ #قلندر بابا
23 مارچ سالانہ عرس مبارک ، لنگر خیرات
Baba.
Qazi Muhammad Isa , Jennifer Musa, Tarbert Ireland, Irish: Tairbeart, County Kerry
fansNaqeeb Ullah Haikalzai

نقیب میڈیکل کمپلیکس پشین کے ایڈمنسٹریٹر ملک نقیب اللہ ترین کے ساتھ ان کے یونیورسٹی کے EX فیلوز ڈاکٹر گل رحمن ، ڈی ایس پی...
14/12/2024

نقیب میڈیکل کمپلیکس پشین کے ایڈمنسٹریٹر ملک نقیب اللہ ترین کے ساتھ ان کے یونیورسٹی کے EX فیلوز ڈاکٹر گل رحمن ، ڈی ایس پی عبدالرازق سواتی ، اور صحافی نقیب اللہ ہیکلزئ ان کے NMC میں ایک گروپ فوٹو۔
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

 #پشین میرے پندرہ روزہ (  ) میں شائع شدہ تصویر۔۔1998دائیں سے بائیں۔۔مرحوم منشی محمد رحیم کاکڑ ، جناب سرور سودائی،  ظفر ف...
14/12/2024

#پشین میرے پندرہ روزہ ( ) میں شائع شدہ تصویر۔۔1998
دائیں سے بائیں۔۔مرحوم منشی محمد رحیم کاکڑ ، جناب سرور سودائی، ظفر فیاض ( پرانا دوست شاعر ) جناب عبدالکریم بریالئ صاحب، نقیب اللہ ہیکل زئ (راقم )، جناب پروفیسر فیض محمد شہزاد، استاد ، پروفیسر راز محمد راز مرحوم، (بڑا بھائ و استاد ) اور راز محمد ترین ( پرانا دوست شاعر)
fans Naqeeb Ullah Haikalzai

13/12/2024

پشین یارو بلوچستان کے مقام پر 9 گزی بابا #پیر حضرت #جلیل نیکہ کے طویل #قبر کی زیارت کریں، نقیب اللہ ہیکل زئی
fansNaqeeb Ullah Haikalzai
#زیارت #قبر #مزار #تربت #مرقد #روحانیت #تصوف #صوفیائے #بلوچستان #پشتون #پاکستان #افغانستان #چمن #کندھار #قندھار #خانقاہ #اسلام #نوگزی #بابا

 fans Naqeeb Ullah Haikalzai ❤️
13/12/2024

fans Naqeeb Ullah Haikalzai ❤️

آج میں    #فیزیوتراپی اینڈ  #ہیلتھ کئیر سینٹر نتھا سنگھ سٹریٹ نزد  #بگٹی گلی  #کوئٹہ گیا اور یہاں پر  #ڈاکٹر  #ودود خان ...
11/12/2024

آج میں #فیزیوتراپی اینڈ #ہیلتھ کئیر سینٹر نتھا سنگھ سٹریٹ نزد #بگٹی گلی #کوئٹہ گیا اور یہاں پر #ڈاکٹر #ودود خان #کاکڑ سے ملاقات ھوئ، جبکہ ہمارے ایک مہربان و شفیق مخلص دوست مسعود خان #مندوخیل بھی موجود تھے، یہ نیا ہیلتھ سینٹر #بلوچستان خصوصا کوئٹہ کے شہریوں کے لیے بہت ہی اچھی لوکیشن پر قائم ھے ، میں تمام لوگوں کو تجویز کرتا ھوں کہ وہ اس سینٹر کا لازمی وزٹ کرے، ہاتھ ، کمر پاوں میں کہیں بھی درد ھو ، ایکسرسائز سے درد کا خاتمہ ممکن ھے، یہاں فی میل فزیوتھراپیسٹ کی سہولت بھی موجود ھے۔
khan
& .
Address....Natha singh Street infront of Dry Cleaner Near Bugti gali Quetta.

10/12/2024

fans

ہمارے ایک اور استاد بھی بچھڑ گئے ،  #سُلیمان_راجہ سابق  #پروفیسر     بلوچستان  #یونیورسٹی، سابق ایڈیٹر بلوچستان ٹائمز کا...
10/12/2024

ہمارے ایک اور استاد بھی بچھڑ گئے ، #سُلیمان_راجہ سابق #پروفیسر بلوچستان #یونیورسٹی، سابق ایڈیٹر بلوچستان ٹائمز کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اُن کا نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظُہر عید گاہ طوغی روڈ سے اُٹھایا جائے گا۔ اور کانسی قبرستان میں تدفین ہوگی۔ اللہ پاک جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین۔
Naqeeb Ullah Haikalzai fans
Campus Radio FM ,96.6 University of Balochistan Raja

Address

Pishin City
Pishin
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pishin Times:

Videos

Share