پشتو میوزک

پشتو میوزک مستنداور تصدیق شدہ خبروں کےلئے ہمارےپیج کولائک اورفالوکریں

09/02/2025
ضلع پشین کے لیے 1446ھ مطابق 2025ء سحر وافطار کا نقشہ
09/02/2025

ضلع پشین کے لیے 1446ھ مطابق 2025ء سحر وافطار کا نقشہ

09/02/2025

پشین شہرمیں ہلکی بارش توبہ کاکڑی کے مختلف مقامات پر ہلکی پھلکی برفباری شروع

09/02/2025
09/02/2025

پشین ۔ تحصیل کاریزات خانوزئی
سانحہ 7.2024 فروری شہداء کے برسی کے موقع پر زخمیوں میں چیک تقسیم تقریب قبائلی وسیاسی رہنما ٹھیکدار اعظیم لالا کے رائش گاں پر منعقد کیا
تقریب کے مہمان خاص
ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ چئیرمین کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسفندیار خان کاکڑتھے

اسفندیارخان کاکڑ ۔ ٹیھکدار عظیم لالا اور دیگر نے میں خانوزئی کے 16 زخمیوں کو 200000 دو لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے
(1)پرویز احمد ولد سلطان محمد ۔
(2) فضل الرحمن ولد شمس اللّٰہ ۔
(3)جمعہ خان ولد محمد ایوب .
(4)علی محمد ولد عبداللّٰہ جان۔
(5) نیک بی بی زوجہ محمد لعل .
(6 )محمد اسماعیل ولد محمد اسلم ۔
(7) خلیل الرحمٰن ولد محمد اکبر ۔
(8) زاہد خان ولد حاجی محمد کو خان ۔
(9) زاہد خان کاکڑ ولد حاجی محمد کو خان ۔
(10) شاہ محمد ولد محمد ایوب ۔
(11) عابد خان ولد تاج الدین ۔
12) جاوید خان ولد نیک محمد
(13) عمران خان ولد موسیٰ جان ۔
(14) محمد علی ولد گل باران ۔
(15) رحیم الدین ولد نصرالدین
(16) شمس الدین ولد عبدالعلی۔
شہیدوں اور زخمیوں کے لواحقین اوع خاندانوں نے دل کے گہرائیوں سے اسفندیار خان کاکڑ کا شکریہ ادا کیا

Asfandyar Khan Kakar

09/02/2025

پشین ۔ تحصیل کاریزات خانوزئی ۔
قبائلی وسیاسی رہنما ملک محمداشرف بازئی
سانحہ 7.2024 فروری شہداء کے برسی کے موقع پر زخمیوں میں چیک تقسیم تقریب قبائلی وسیاسی رہنما ٹھیکدار اعظیم لالا کے رائش گاں پر منعقدہ تقریب کے شرکاسے خطاب کررہے ہیں
تقریب کے مہمان خاص
ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ چئیرمین کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسفندیار خان کاکڑتھے

09/02/2025

پشین ۔ تحصیل کاریزات خانوزئی ۔
قبائلی وسیاسی رہنما ٹیھکدار عظیم خان کاکڑ
سانحہ 7.2024 فروری شہداء کے برسی کے موقع پر زخمیوں میں چیک تقسیم تقریب قبائلی وسیاسی رہنما ٹھیکدار اعظیم لالا کے رائش گاں پر منعقدہ تقریب کے شرکاسے خطاب کررہے ہیں
تقریب کے مہمان خاص
ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ چئیرمین کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسفندیار خان کاکڑتھے

09/02/2025

پشین ۔ ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ چئیرمین کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسفندیار خان کاکڑ
تحصیل کاریزات خانوزئی
سانحہ 7.2024 فروری شہداء کے برسی کے موقع پر زخمیوں کے لواحقین میں چیک تقسیم تقریب
قبائلی وسیاسی رہنما ٹھیکدار اعظیم لالا کے رائش گاں پر منعقدہ تقریب کے شرکاسے خطاب کررہے ہیں
اس موقع پر
اسفندیارخان کاکڑ ۔ ٹیھکدار عظیم لالا اور دیگر نے میں خانوزئی کے 16 زخمیوں کو 200000 دو لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے
(1)پرویز احمد ولد سلطان محمد ۔
(2) فضل الرحمن ولد شمس اللّٰہ ۔
(3)جمعہ خان ولد محمد ایوب .
(4)علی محمد ولد عبداللّٰہ جان۔
(5) نیک بی بی زوجہ محمد لعل .
(6 )محمد اسماعیل ولد محمد اسلم ۔
(7) خلیل الرحمٰن ولد محمد اکبر ۔
(8) زاہد خان ولد حاجی محمد کو خان ۔
(9) زاہد خان کاکڑ ولد حاجی محمد کو خان ۔
(10) شاہ محمد ولد محمد ایوب ۔
(11) عابد خان ولد تاج الدین ۔
12) جاوید خان ولد نیک محمد
(13) عمران خان ولد موسیٰ جان ۔
(14) محمد علی ولد گل باران ۔
(15) رحیم الدین ولد نصرالدین
(16) شمس الدین ولد عبدالعلی۔
شہیدوں اور زخمیوں کے لواحقین اوع خاندانوں نے دل کے گہرائیوں سے اسفندیار خان کاکڑ کا شکریہ ادا کیا

Asfandyar Khan Kakar

09/02/2025

پشین ۔ تحصیل کاریزات خانوزئی ۔
اولسی کمیٹی کے چئیرمین قاصد خان کاکڑ
سانحہ 7.2024 فروری شہداء کے برسی کے موقع پر زخمیوں میں چیک تقسیم تقریب قبائلی وسیاسی رہنما ٹھیکدار اعظیم لالا کے رائش گاں پر منعقدہ تقریب کے شرکاسے خطاب کررہے ہیں
تقریب کے مہمان خاص
ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ چئیرمین کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسفندیار خان کاکڑتھے

Address

Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پشتو میوزک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پشتو میوزک:

Videos

Share