Focus Pir Mahal

Focus Pir Mahal اس پیج پر پیر محل کی ہر خبر، انٹریوز، پیر محل اور گردو نواح کے علاقے پر بنائے گئے velog دیکھے سکیں گے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمیرے اللہ پیر محل روڈ ایکسیڈنٹ میں جتنے بچے فوت ہو چکے ہیں ان کے والدین کو صبر ...
08/04/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
میرے اللہ پیر محل روڈ ایکسیڈنٹ میں جتنے بچے فوت ہو چکے ہیں ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرما اور جو بچے زخمی ہیں ان کو صحت والی زندگی عطا فرما 😰😰
‏آمین یا رب العالمین🤲۔

12/03/2024

پیر محل کی عوام کی common Sense جانیئے۔ سوال! وہ کیا ہے جس میں پاکستان امریکہ سے بھی آگے ہے ۔
جانیئے دلچسپ جوابات سے بھر پور ویڈیو۔ پیر محل کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرلیں۔ Focus Pir Mahal ۔

لنک پر کلک کریں
https://youtube.com/?si=6Qd7HE-yzg_cubEs



10/03/2024

پیر محل ۔آصف علی ذرداری کا صدرِ پاکستان بننے پر پیر محل عوام کا شدید ردعمل ۔ مُکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں ،👇
Youtub Channel Focus Pir Mahal

https://youtu.be/0jNNCGq1v6Y?si=O0CZU2AVAYc4keSA

20/02/2024

پیر محل کو پیر محل کیوں کہا جاتا ہے ، جانیئے پیر محل کے بارے میں ۔
History of Pir Mahal ۔
پیر محل کی مزید ویڈیوز دیکھئے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل Focus Pir Mahal کو سبسکرائب کر لیں ۔ تاکہ آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک پہنچتی رہے ۔subscribe کرنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں
https://youtube.com/?si=EfZaPBD02T4W9TDC

14/02/2024

پیر محل سے ن لیگ کو بُری طرح شکست اور pti کی جیت، وجوہات کیا ؟ پیر محل عوام نے سرپرائز دے دیا ۔
پیر محل کی عوام اگلا وزیرِ اعظم کسے دیکھنا چاہتی ہے ۔مُکمل وڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔ یا ہمارے یوٹیوب چینل Focus Pir Mahal کو وزٹ کریں ۔https://youtube.com/?si=VBi-ZwGDskrfH3v8

دوستو ہم نے اسپیشل تحصیل پیر محل کی عوام کے لئے youtube channel پر
Focus Pir Mahal
کے نام سے چینل بنایا ہے جس پر آپ انٹرویوز، پبلک ویوز، ویلوگ اور اس کے علاوہ interesting video دیکھ سکتے ہیں، یوٹیوب پر یا کر ہمارے چینل کو سبسکرائب کرلیں
۔ اور Facebook پیچ کو Follow کر لیں ۔ لنک پر کلک کریں لیں۔اور subscribe کر لیں ۔ اگرلنک یہاں پر اوپن نہیں ہو رہا تو یوٹیوب پر سرچ کریں Focus Pir Mahal اور subscribe کر لیں شکریہ ۔
https://youtube.com/?si=VBi-ZwGDskrfH3v8

یہاں پر آپ انٹرویوز ، ویلوگ، رپوٹنگ، مختف shops اور مشہور پوائنٹس کے بارے میں جان سکیں گے ۔


















09/02/2024

یر محل سے ن لیگ تو وڈ گئی۔۔ ،✌️✌️

26/01/2024

پیر محل کا تازہ ترین الیکشن سروے 2024 ۔ ویڈیو End تک ضرور دیکھیئے ۔ پیر محل کس کا
پیر محل کی عوام نے فیصلہ سنا دیا ۔ جانیئے ویڈیو میں۔
دوستو ہم نے اسپیشل تحصیل پیر محل کی عوام کے لئے youtube channel پر
Focus Pir Mahal
کے نام سے چینل بنایا ہے جس پر آپ انٹرویوز، پبلک ویوز، ویلوگ اور اس کے علاوہ interesting video دیکھ سکتے ہیں، یوٹیوب پر یا کر ہمارے چینل کو سبسکرائب کرلیں
۔ اور Facebook پیچ کو Follow کر لیں ۔ لنک پر کلک کریں لیں۔اور subscribe کر لیں ۔ اگرلنک یہاں پر اوپن نہیں ہو رہا تو یوٹیوب پر سرچ کریں Focus Pir Mahal اور subscribe کر لیں شکریہ ۔
https://youtube.com/?si=VBi-ZwGDskrfH3v8

یہاں پر آپ انٹرویوز ، ویلوگ، رپوٹنگ، مختف shops اور مشہور پوائنٹس کے بارے میں جان سکیں گے ۔
















پیر محل کی مزید وڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور پیج کو فالو کریں ۔Focus Pir Mahal۔ویڈیو دیکھنے کے لئ...
16/01/2024

پیر محل کی مزید وڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور پیج کو فالو کریں ۔Focus Pir Mahal۔
ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں👇
https://youtube.com/?si=K6lMirH96xY-Dgvd

Focus Pir Mahal
تاکہ پیر محل اور گردونواح کی مزید ویڈیو آپ تک پہنچتی رہیں ۔
FOCUS PIR MAHAL
خاص طور پر تحصیل پیر محل کے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے ۔ یہاں پر آپ کو انٹرویوز ، ویلوگ ، خریدداری کے لئے معیاری اور سستی ضرورت اشیاء کے لیے محتلف دکانوں کی وڈیوز ، پیر محل کے مشہور پوائنٹس کے بارے میں جانیئے اب Focus Pir Mahal پر ۔

History of Pir Mahal | PIR MAHAL ki Tareekh janiye | Video on Pir Mahal This video about Pir Mahal Documentary of pir MahalHistory of Pir MahalPIR MAHAL hist...

16/01/2024

Focus Pir Mahal
پیرمحل کی مزید وڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے چینل Focus Pir Mahal کو فالو کر لیں اور ہمارے Youtube چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔ تاکہ پیر محل اور گردونواح کی مزید ویڈیو آپ تک پہنچتی رہیں ۔
https://youtube.com/?si=R4aeZcjGZrCr5wxK
FOCUS PIR MAHAL
خاص طور پر تحصیل پیر محل کے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے ۔ یہاں پر آپ کو انٹرویوز ، ویلوگ ، خریدداری کے لئے معیاری اور سستی ضرورت اشیاء کے لیے محتلف دکانوں کی وڈیوز ، پیر محل کے مشہور پوائنٹس کے بارے میں جانیئے اب Focus Pir Mahal پر ۔

14/01/2024

فخرِعلاقہ پیر محل اُستاد محترم جناب ملک علم دین صاحب نے خشگوار اور نا قابلِ فراموش واقعات سنا دیئے۔ کون کون سے اسٹوڈنٹ کے واقعات آج بھی یاد ہیں ۔ سنیئے خصوصی انٹرویو میں ۔
پیرمحل کی مزید وڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے چینل Focus Pir Mahal کو فالو کر لیں اور ہمارے Youtube چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔ تاکہ پیر محل اور گردونواح کی مزید ویڈیو آپ تک پہنچتی رہیں ۔https://youtube.com/?si=R4aeZcjGZrCr5wxK
FOCUS PIR MAHAL
خاص طور پر تحصیل پیر محل کے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے ۔ یہاں پر آپ کو انٹرویوز ، ویلوگ ، خریدداری کے لئے معیاری اور سستی ضرورت اشیاء کے لیے محتلف دکانوں کی وڈیوز ، پیر محل کے مشہور پوائنٹس کے بارے میں جانیئے اب Focus Pir Mahal پر ۔

02/12/2023

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کو صدر پریس کلب پیرمحل چوہدری محمد سرور انجم زمیندار کسانوں کے مسائل پر کھاد ڈیلروں کی بلیک مارکیٹنگ پر آگاہ کر رہے ہیں۔
👈 ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے اسٹنٹ کمشنر محمد ندیم بلوچ کو بلیک میلر ڈیلروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا اور کسانوں کے مسائل حل کرنے پر زور دے رہے ہیں

خوشخبری خوشخبری خوشخبریآپ کے علاقہ پیرمحل درکھانہ روڈ پر فری شوگرکا آنکھوں کی سکریننگ کیمپ لگ رہا ہے۔جہاں پر قابل ڈاکٹر ...
13/11/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
آپ کے علاقہ پیرمحل درکھانہ روڈ پر فری شوگرکا آنکھوں کی سکریننگ کیمپ لگ رہا ہے۔جہاں پر قابل ڈاکٹر پاکستان اور انگلینڈ سے ڈاکٹرز آنکھوں کا معائنہ اور علاج کریں گے ہمارے علاقہ کی شان مایہ ناز ڈاکٹر سپیشلسٹ آئی ڈاکٹر محمد اسلم رزاق جٹ صاحب کی زیرنگرانی ہو گا ڈاکٹر محمد اسلم رزاق جٹ صاحب ۔سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد رزاق جٹ کے بیٹے ہیں اور چوہدری عبدالخالق عرف ننھاجٹ صاحب کے بڑے بھائی کے بیٹے ہیں۔اے آر میڈی کیئر ھسپتال درکھانہ روڈ پیرمحل کمے شاہ سٹاپ کے قریب مورخہ14٫15٫16٫17 نومبر اور 21٫22٫23٫24 کو شوگر کا فری آنکھوں کی سکریننگ کا۔ فری کیمپ منعقد کیا جارہا ھے۔جس میں پاکستان اور انگلینڈ کے مایہ ناز ڈاکٹر محمد اسلم رزاق صاحب کی زیر نگرانی منعقد ھو رہا ہے ۔تو بھولیے گا نہیں اپنے آس پاس غریب لوگوں تک پیغام پہنچائیں اور انہیں جلد ہونے والے فری کیمپس کا بتائیں شکریہ

اہم اطلاع ۔
11/11/2023

اہم اطلاع ۔

07/11/2023

سندیلیانوالی (مہر شکیل احمد نول)
پیرمحل کھاد بلیک کرنے والے مافیا کا سرغنہ گرفتار پیرمحل محکمہ زراعت کی بائی پاس خانجوان شبیر ٹریڈرز پر چھاپہ شبیر ٹریڈرز گودام میں 12 ہزار یوریا اور 2 ہزار ڈی اے پی کھاد کا اسٹاک برآمد، محکمہ زراعت ڈیلرفرحان شبیر سے فروخت ریکارڈ چیک کرنے پر ملزم نے ریکارڈ چھین لیا اور بدتمیزی کی محکمہ زراعت اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اور محکمہ زراعت کے عملے کا آج دوبارہ گودام پر چھاپہ گودام میں موجود یوریا اور ڈی اے پی کھاد غائب محکمہ زراعت فروخت ریکارڈ طلب کیا گیا ملزم کے پاس موجود نہ تھا۔ محکمہ زراعت ملزم شبیر کھاد کو بلیک کرکہ لوکل ڈیلرز کے ذریعے کھاد فروخت کرتا ہے، محکمہ زراعت ملزم شبیر کھاد بلیک مارکیٹنگ کا سرغنہ ہے خود سابق ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا علی خان شاہ کا دست راست ہےسیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے مقامی انتظامیہ بے بس تھی کھاد کی ذخیرہ اندوزی کرنے اور فروخت ریکارڈ نہ رکھنے پر کارروائی کی گئی پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول آرڈر کے تحت محکمہ زراعت نے استغاثہ تھانہ پیرمحل بھجوا دیا
ملزم فرحان شبیر کے گودام سے پہلے بھی تقریباً 25 سو بیگ یوریا کھاد برآمد ہوئی تھی
پیرمحل سابق اسسٹنٹ کمشنر نے گودام کو سیل کیا تھا بعد ازاں کھاد گودام سے غائب تھی
ملزم شبیر نے سابق اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ زراعت پر بھی کھاد چوری کرنے کا الزام عائد کیا

*مقبولیت وہ جو سر چڑھ کے بولے**عوامی سروے حلقہ پی پی 124*حلقہ پی پی 124 کی عوام نے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ ک...
30/10/2023

*مقبولیت وہ جو سر چڑھ کے بولے*
*عوامی سروے حلقہ پی پی 124*
حلقہ پی پی 124 کی عوام نے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا!!!
ایک محتاط سروے کے مطابق جو پی پی 124کی عوام سے کیا گیا پی پی 124کی عوام نے واضح اکثریت سے اپنا فیصلہ مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ کے حق میں سنا دیا
حلقہ پی پی 124 کی عوام نے 61% فیصد عوام نے اپنی محبوب قائد کے حق میں ریفرنڈم دے دیا انشاء اللہ آنے والا وقت مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ کا ہے

24/10/2023

ناکارہ عدالتی نظام اور بھگوڑے کو ریلیف ۔
پاکسان کا عدالتی نظام دنیا میں 129 نمبر پر کیوں ؟

اساتذہ پر لاٹھی چارج اور ناجائز گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ہمارے اساتذہ ج...
16/10/2023

اساتذہ پر لاٹھی چارج اور ناجائز گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔
حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ہمارے اساتذہ جو کہ قوم کے معمار اور محسن ہیں ان کے مطالبات فوراً مانے جائیں اور پنجاب میں جو سرکاری سکولوں کی نجکاری کا ناجائز عمل ہے اس کو فوری بند کیا جائے
( حضرت على رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے فرمایا۔
استاد کا مقام و مرتبہ اور عظمت کے لیے یہی کافی ہے کہ استاد کو روحانی باپ کا درجہ ملا
اس غنڈہ گردی کی حکومت نے اپنے محسنوں کو نہیں بخشا دنیا میں چاہے وہ مسلم ممالک ہوں یا غیر مسلم ممالک میں استاد کو باپ اور دیوتا کا درجہ دیا جاتا ہے لیکن ہمارے پاکستان میں اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک دیکھ کر بہت افسوس ہوا لیکن ہم اپنے محسنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
انشاءاللہ بہت جلد یہ ظلم، جبر، فحاشی اور ناانصافی کا دور ختم ہونے والا ہے
رہنما پاکستان تحریک انصاف و ٹکٹ ہولڈر پی پی 124
مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ

15/10/2023

‏صرف ایران کا قبلہ اول مسجد اقصیٰ ہے

باقیوں کا واشنگٹن اعلان ختم😡

15/10/2023

فیسکو پیرمحل واپڈا کی نااہلی شہر میں رات بھر سے انہتائی کم وولٹیج پیرمحل کے شہری پریشان الیکٹرونکس مصنوعات بھی جل رہی ہیں بجلی وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے پانی کی موٹریں نہ چلنے کی وجہ سے پانی کی قلّت پیدا ہو چکی ہے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے نمازی وضو کرنے سے محروم

شہریوں کا کہنا ہے کہ شکایات کس سے کریں کوئی واپڈا اہلکار فون نہیں اٹھا رہا
ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر اس مسلئے کو حل کیا جائے لوگ پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہیں قیمتی الیکٹرونکس اشیاء خریدنا بہت مشکل ہے

13/10/2023

سابق وزیر تعلیم پنجاب ریاض فتیانہ نے کہا ہے سرکاری ملازمین خصوصآ اساتذہ کی پنشن کم کرنے اور دیگر طے شدہ مراعات اس شدید معاشی بدحالی اور مہنگائ کے دور میں روکنے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ اساتذہ جو قوم کے معمار ہیں، سے ناروا سلوک اور قید و بند کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے ، میں نے اپنے دور میں اساتذہ کی مراعات میں اضافہ، اچھی کارکردگی پر دستار فضیلت، نقد انعامات، تعریفی خطوط، 65 ہزار بے روزگار گریجویٹس کو انگلش ٹیچر بھرتی، سکولوں میں ٹاٹ کی بجائے فرنیچر کی فراہمی، ڈبل شفٹ و شام کی کلاسز کا اجرا، ڈنڈے کے استعمال کی ممانعت، سائنس تعلیم فیس میں کمی، اساتذہ کی کیپسٹی بلڈنگ کے لئے دوران سروس دو ماہ ٹریننگ پروگرام، بچوں کو ماھانہ کی بجاۓ سالانہ ایڈوانس اور کئی گنا زیادہ تعلیم وظائف کی فراہمی، پہلی جماعت سے انگریزی کی تعلیم، ہزاروں سکولوں کی اپ گریڈیشن اور درختوں کے نیچے درسگاہوں کو جدید عمارات کی فراہمی، تعلیمی سلیبس خصوصآ فنی تعلیم کے سلیبس کی جدید ترقی یافتہ صنعتی ملک جرمنی کے مروج سلیبس سے ہم آہنگی، لازمی پرائمری تعلیم کا قانون سمیت چالیس سے زائد اصلاحات متعارف کروا کر پنجاب کو پاکستان میں صف اول میں شامل کر دیا تھا۔ لیکن آج اساتذہ اور طالب علم پریشان اور دربدر ہیں۔ لیکن انہیں ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔

عطا تارڑ نے  پی ٹی آئی 3 کہ ایم پی اے کو پیچس کروڑ کی آفر۔  بھکر سے غضنفر عباس چھینہ، محمد عامر عنائیت اور لیہ سے سردار ...
20/07/2022

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی 3 کہ ایم پی اے کو پیچس کروڑ کی آفر۔
بھکر سے غضنفر عباس چھینہ، محمد عامر عنائیت اور لیہ سے سردار شہاب الدین کے بیان حلفی جاری کر دیئے-

بیان حلفی کل سپریم کورٹ میں پیش کئے جائیں گے۔ کہ ہم عمران خان کہ ساتھ ہیں ہمارا ووٹ چوہدری پرویز الٰہی کا ہے

18/07/2022

فائنل رزلٹ
پاکستان 16
امریکہ 3
آزاد 1

18/07/2022

غلام ابن غلام کی حالت زار
بڑی دھندلی کے باوجود ہار گئے
اللہ کو سپر پاور ماننے والا تنہا ہوتے ہوئے بھی جیت گیا بے شک اللہ قادر ہے

‏ایک ڈائری کو لیکر نکلنے والا اپنا پورا لشکر لیکر واپس آرہا ہے
17/07/2022

‏ایک ڈائری کو لیکر نکلنے والا اپنا پورا لشکر لیکر واپس آرہا ہے

17/07/2022

ایک کھلاڑی سب پر بھاری✌‏ٹکر کے لوگوں نے ووٹ سے فیصلہ کر دیا۔
‎ #ٹکرکےلوگ

17/07/2022
یہ ہوتی ہے غیرت، اگلے نے لوٹا بننا پسند نہیں کیا، لیگی ایم پی اے، فیصل خان نیازی نے پہلے اسمبلی رکنیت سے استعفی دیا پھر ...
15/07/2022

یہ ہوتی ہے غیرت، اگلے نے لوٹا بننا پسند نہیں کیا،
لیگی ایم پی اے، فیصل خان نیازی نے پہلے اسمبلی رکنیت سے استعفی دیا پھر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی،

‏ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں ‎  سوال تو پوچھتے رہیں گے 🙌🇵🇰 ‎
05/07/2022

‏ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں

تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

سوال تو پوچھتے رہیں گے
🙌🇵🇰 ‎

05/07/2022

*حمذہ شہباز نے جو سو یونٹ تک بجلی فری کا اعلان کیا ھے*

*اسے سئیریس نا سمجھ لینا* 😃

*کیوں*

*کیونکہ حمذہ شہباز کے پاس وزیراعلی کے محدود اختیارات ھیں*

*کیونکہ بجلی وفاقی ادارہ ھے صوبائی نہیں*

*کیونکہ ضمنی انتخاب جیتنے کیلیئے جھوٹ بولا گیا ھے*

*بجلی وفاق کے انڈر آتی ہے*
*ضمنی الیکشن کی وجہ سے خالی اعلان کردیا ہے*
*جبکہ بجلی کا صوبے سے کوئی تعلق ہی نہیں*

*نہ ہی صوبہ بجلی کے ریٹ ڈیسائڈ کرتا نہ اس پر سبسڈی دے سکتے اگلے بجلی کے بل آنے سے پہلے ہی ضمنی الیکشن ہو جائینگے*
*اور عوام کے ساتھ ایک اور Prank ہو جائیگا🤣🤣🫵*

Address

Pir Mahal

Telephone

+923417822068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Focus Pir Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Focus Pir Mahal:

Videos

Share

Category