Pirmahal Official

Pirmahal Official Welcome to Official Page of Pirmahal Media Cell.

اظہار تعزیت سانحہ پیرمحلپیرمحل (ٹوبہ ٹیک سنگھ) موٹر وے انٹر چینج حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کو اللہ پاک ماہ صیام ک...
08/04/2024

اظہار تعزیت سانحہ پیرمحل
پیرمحل (ٹوبہ ٹیک سنگھ) موٹر وے انٹر چینج حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کو اللہ پاک ماہ صیام کے صدقہ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور اہل خانہ و عزیزو اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائیں
ہم شہداء کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

11/03/2024

         #پیرمحل
28/06/2023

#پیرمحل

واٹس ایپ پر پیرمحل اور گردونواح کی خبروں سے آگاہ رہنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا آفیشل واٹس ایپ گروپ جوا...
19/12/2022

واٹس ایپ پر پیرمحل اور گردونواح کی خبروں سے آگاہ رہنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا آفیشل واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/JY6fY9jisXJL9LfM261DJQ

#پیرمحل #میڈیا #گروپ

          #333
09/09/2022










#333


پیرمحل / نماز عیدالفطر کے اوقات کار پیرمحل :مرکزی عید گاہ اقبال پارک میں عید الفطر کی نماز  7:30 پر ادا کی جائے گی پیرمح...
02/05/2022

پیرمحل / نماز عیدالفطر کے اوقات کار

پیرمحل :مرکزی عید گاہ اقبال پارک میں عید الفطر کی نماز 7:30 پر ادا کی جائے گی

پیرمحل :مرکزی سنی جامع مسجد غلہ منڈی میں عید کی نماز 7:15 پر اداکی جائے گی

پیرمحل : جامعہ مسجد سردار پٹرولیم غوثیہ چوک عید الفطر کی نماز6:50 ادا کی جائے گی

پیرمحل : جامع مسجد تحصیل کملکپیس میں عید الفطر کی نماز 6:15 پر ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع خالقیہ زراقیہ مکی مسجد واپڈا چوک میں عیدالفطر کی نماز06:30 پر ادا کی جائے گی ،

پیرمحل :جامع مسجد ادریسیہ شیخ والی مسجد کچی کوٹھی میں نماز عیدا لفطر ساڑھے چھ بجے ہوگی

پیرمحل :جامع مسجد عثمانیہ میں عیدالفطر کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل : جامعہ مسجد چراغیہ نزد ریسٹ ہاس میں عیدالفطرکی 07:30 بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامعہ مسجداہلحدیث عیدالفطرکی نماز7:00 بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع مسجد صحرائے مدینہ سول ہسپتال پیرمحل میں عید الفطر کی نماز7:30بجے ادا کی جاے گی

پیرمحل :جامع مسجد بلال کوثر آباد میں عید الفطر کی نماز 7:15بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع مسجد قادریہ حنیفہ اپرکالونی میں عید الفطر کی نماز7:15بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامعہ مسجد الرافع یوکے گارڈن میں عید الفطر کی نماز 7.00 بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع مسجد غوثیہ محلہ غوثیہ آباد میں عید الفطر کی نماز 6:30بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع روشن مسجد نزد ریلوے اسٹیشن میں عید الفطر کی نماز 6:45بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع مسجد فیضان مدینہ ہائوسنگ کالونی میں عید الفطر کی نماز 7:00بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل : جامع مسجد غوثیہ لوئر کالونی میں عید الفطر کی نماز 7:00بجے ادا کی جائے گی،

پیرمحل :جامع العصر تعلیمی مرکز میں عید الفطر کی نماز 6:30بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع محمدیہ مہریہ مسجد ملت ٹائون میں عید الفطر کی نماز 7:00بجے ادا کی جائے گی

پیرمحل :جامع مسجد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2میں عید الفطر کی نماز 6:45 پر ادا کی جائے گی

پیرمحل : جامع مسجد رحمانیہ (اللہ اکبر والی مسجد )اپرکالونی میں نماز عیدالفطر 07:15 پر ادا کی جائے گی

پیرمحل : جامعہ مسجد زبیر غوثیہ آباد میں عید الفطر کی نماز 6:30پر ادا کی جائے گی

#عیدالفطر
#عیدمبارک







23/02/2022

پیرمحل : لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی سے ستائے کسانوں نے فصلوں کو سیراب کرنے کےلیے شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل لگوا لیے ،
سولر سسٹم لگوانے پر کتنا خرچہ ہوتا ہے؟ اور اس سے کسانوں کو کیا فائدہ ہو گا؟
تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں...

20/07/2021

پیرمحل میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

پیرمحل : عید الاضحی کی نماز مرکزی عید گاہ اقبال پارک پیرمحل میں 7 بجے اداکی جائے گی

پیرمحل : خالقیہ رزاقیہ مکی مسجد واپڈا چوک میں 6 بجے

پیرمحل : گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2والی مسجد 6بجے

پیرمحل: جامع مسجد زبیر بن العوام غوثیہ آباد 6بجے

پیرمحل : جامعہ مسجد فضل ربی آرا مارکیٹ عقب لاری اڈا6بجے

پیرمحل : تحصیل کمپلیکس جامع مسجد 6:15بجے

پیرمحل : العصر تعلیمی مرکز غوثیہ چوک6:15بجے

پیرمحل: جامع مسجد علی المرتضی ہاﺅسنگ کالونی 6:15بجے

پیرمحل :جامعہ مسجد مبارک اہل حدیث مکہ بلا ک میں6:30بجے

پیرمحل :جامع مسجد بلال کوثر آباد میں 6:30بجے

پیرمحل: جامع روشن مسجد عمر فاروق کالونی نزد ریلوے اسٹیشن 6:30بجے

پیرمحل: مرکزی سنی رضوی جامع مسجد غلہ منڈی میں 6:45 بجے

پیرمحل :جامع مسجد فیضان مدینہ ہاﺅسنگ کالونی 6:45بجے

جامع مسجد محمدیہ مہریہ مہرآباد ملت ٹاون 6.45 بجے

پیرمحل : جامع مسجد قادریہ حنفیہ اپر کالونی میں6:45 بجے

پیرمحل :جامع مسجد یوکے گارڈن سات بجے

پیرمحل :جامع مسجد سردار (سردار پٹرولیم ) میں7 بجے

پیرمحل : جامعہ مسجد گلزار مدینہ لاری اڈا7 بجے

پیرمحل: جامع مسجد عثمانیہ کوثر آبادمیں 7بجے

جامع مسجد رحماینہ اپر کالونی میں 7 بجے

جامع مسجد الکوثرا پرکالونی اضا فی آبا دی میں 7بجے

جامع مسجد غوثیہ رضویہ مدینہ غوثیہ آباد میں7بجے

جامع مسجد نورانی غوثیہ آباد میں 7 بجے

پیرمحل : جامعہ مسجدچراغیہ میں 7:30 بجے

پیرمحل :جامعہ مسجد غوثیہ 332گ ب جاکھڑا 7بجے

پیرمحل :جامع مسجد اہل حدیث 308گ ب 7بجے

پیرمحل :جامع مسجد چک نمبر330گ ب 7بجے

پیرمحل :جامع مسجد عبداللہ اڈا بھسی 7:30بجے

میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل










#عیدسعید
#عید2021
#عیدمبارک

ہم ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے بروقت نوٹس اور ایلیٹ ملازم کو معطل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اپ...
04/07/2021

ہم ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے بروقت نوٹس اور ایلیٹ ملازم کو معطل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اپنے تمام صحافی بھائیوں کی جانب سے پیارے بھائی عطاءاللہ پی آر او کی مثبت کاوش پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
میاں اسد حفیظ ضلعی صدرپاکستان میڈیا کونسل رجسڑڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ
اظہار الحق تحصیل صدر پیرمحل
محمد اقبال گوانس تحصیل جنرل سیکرٹری

محمد نعمان چوہدری، میاں باسط حفیظ،، ڈاکٹر غلام مرتضی اکمل, ارسلان سنی، خاور حنیف،،آصف ندیم،حافظ مدثر سیلم، آصف رضا, علی رضوان ، رضوان اسلم، ریاض ساگر ,میاں آصف حفیظ محمد سعد الدین رضوی،اظہار الحق محمد اقبال گوانس، مبین اعجاز ،محمد بلال انجم،
امجد علی,خرم شہزاد بھٹی ،چوہدری محمد رمضان
محمد سرور یعقوب,محمد اسلم ستار,عثمان علی ،عمر شاہد خان,قاسم خان ,شاہد نصر اللہ و ممبران پاکستان میڈیا کونسل رجسڑڈ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ




04/07/2021

پیرمحل: پولیس چوکی میں ایلیٹ فورس جوان کی صحافی سے غنڈی گردی

پیرمحل:ایلیٹ فورس کا چوکی میں شہری پر ہاکی سے تشدد

پیرمحل:فوٹیج بنانے پر صحافی منور افتخار کا موبائل کیمرہ چھین لیا ہاکی سے حملہ

پیرمحل:موبائل کیمرہ چھیننے کی اطلاع ملنے پر پریس کلب ، پاکستان میڈیا کونسل، صحافتی،سیاسی اور سماجی تنظیموں کے عہدیداران موقع پر پہنچ گئے

پیرمحل:صحافی کا کیمرہ چھیننے اور حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

پیرمحل:ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا صحافی پر حملہ اور کیمرہ چھیننے کا فوری نوٹس (پی آر او)

پیرمحل:ایلیٹ فورس کے عثمان نامی جوان کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا(پی آر او)

پیرمحل:ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ایلیٹ فورس کے جوان کے خلاف تحقیقات کے احکامات جاری کر دئیے(پی آر او)

پیرمحل: ایلیٹ فورس اہلکار مبینہ طور پر رشوت لے کر شہری پر تشدد کر رہا تھا (زرائع)



پیرمحل: نامعلوم کارسوار چوروں کی دو گھروں میں چوری کی وارداتپیرمحل: چک 333گ ب عاشق علی اور کے گھروں سے بکرے چوری کرکے فر...
18/06/2021

پیرمحل: نامعلوم کارسوار چوروں کی دو گھروں میں چوری کی واردات

پیرمحل: چک 333گ ب عاشق علی اور کے گھروں سے بکرے چوری کرکے فرار ہورہے تھے

پیرمحل: دیہاتوں نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی اور چوروں نے فائرنگ شروع کردی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

پیرمحل: وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی چوکی جاکھڑا پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی شروع کردی

میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل

#پیرمحل

    #پیرمحل
16/06/2021


#پیرمحل


پیرمحل: اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی زیر نگرانی پہلی پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا تفصیل کے مطابق  اسسٹنٹ کمشنر و ای...
14/06/2021

پیرمحل: اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی زیر نگرانی پہلی پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا تفصیل کے مطابق
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی رانا غلام مرتضی نے سدھنائی تریموں لنک کنال پر موک ایکسرسائز معائنہ کیا،ریسکیو 1122 سمیت سول ڈیفنس، محکمہ صحت، ایجوکیشن، محکمہ لائیواسٹاک، محکمہ سوشل ویلفیئر اور میونسپل کمیٹی نے حصہ لیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فراز بھی ہمراہ موجود تھے. ریسکیو 1122کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کے ہنگامی انخلاء کا عملی مظاہرہ کیا گیا ڈوبتے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے اور بروقت ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کرنے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا، تمام محکموں کی جانب سے فلڈ ریلیف کیمپ لگائے گے تاکہ عوام کو بروقت اور بہتر طور پر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے ایمرجنسی کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا تاکہ ممکنہ سیلاب کی صورت میں لوگوں کی بہتر طور پر رہنمائی کی جا سکے۔،اسسٹنٹ کمشنر رانا غلام مرتضی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیلابی صورتحال میں ریسکیو 1122 اور متعلقہ ادارے فرنٹ لائن ورکر ہوں گے، ڈپٹی کمشنر نے اداروں پر اطمینان کا اظہار کیا کہ سیلابی صورتحال میں ہمارے اداروں کی تیاری مکمل ہے،

#پیرمحل

پریس کلب پیرمحل کا اجلاس زیر صدارت چوہدری سرور انجم پریس کلب آفس غلہ منڈی میں منعقد ہوا جس میں پریس کلب پیرمحل کے معزز ع...
30/05/2021

پریس کلب پیرمحل کا اجلاس زیر صدارت چوہدری سرور انجم پریس کلب آفس غلہ منڈی میں منعقد ہوا جس میں پریس کلب پیرمحل کے معزز عہدیداران اور ممبران نے کثیر تعداد میں شر کت کی اجلاس میں پیرمحل پریس کلب کی رجسٹریشن جو کہ اخری مراحل میں ہے میں منافقین اور مخالفین کی جانب سے بلاوجہ حسد کی بنیاد پر اپنے جھوٹے وجود کی تکمیل اور دماغی تسکین کی وجہ سے رکاوٹیں ڈالنے والوں کا ہر پلیٹ فورم پر محاسبہ کرنے پر متفقہ فیصلہ کیا گیا صدر چوہدری محمد سرور انجم، چئیرمین میاں اسد حفیظ نے عہدیداران اور ممبران کو پریس کلب کی رجسٹریشن کے بارے میں بریف کیا جس پر ممبران و عہدیداران نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا صدر پریس کلب پیرمحل نے پرجوش انداز میں مخالفین کو پیغام دیا کہ پریس کلب ہمارا گھر ہے اگر ہمارے گھر کی طرف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا یا پریس کلب کی اڑ میں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کرنے کی کوشش کی تو دمادم مست قلندر ہو گا اب گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں جنہوں نے ماضی میں بھی اسی طرح پریس کلب کی رجسٹریشن میں روڑے اٹکائے اور 74سال میں پیرمحل کی پریس کلب رجسٹرڈ نہ ہو سکی انہوں نے واضح الفاظوں میں مخالفین کو کہا ہے کہ اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہیں ورنہ آپ کو پیرمحل کی عوام کے آگے ایکسپوز اور بری طرح ننگا کریں گے سود سمیت دو نمبر دھندا کرنے والوں کا کچا چھٹہ میرے پاس موجود ہے اگر اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو پریس کلب ممبران اپنے قلم کی طاقت سے ایسا زیر کریں گے کہ کہیں منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہیں گے اجلاس کے اخر میں پریس کلب اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا قاری حبیب الرحمٰن نے کی بعد ازاں پریس کلب کے ممبران اور عہدیداران نے خوشگوار لمحات کو کیمرے کی انکھ سے محفوظ کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی زینت بنایا جو امید ہے مخالفین کے تابوت میں کیل ٹھوکنے کے مترادف ہوں گےاس موقع بھی چئیرمین میاں اسد حفیظ، جنرل سیکرٹری رانا محمد اشرف، نائب صدر عبدالرزاق پنوار، فنانس سیکرٹری حبیب الرحمن شاہد، سیکرٹری نشرواشاعت،چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی نئیر شیرازی، ڈاکٹر مرتضی اکمل، سئنیر صحافی محمد قاسم بھٹی، اسد الرحمن قادری، اظہار الحق، محمد اقبال گوانس،علی رضوان، مبین اعجاز، نوید پرنس ، امیر حمزہ گجر، نوید پرنس ، رمضان چوہدری، محمد قاسم ، بلال انجم، میاں باسط حفیظ، میاں آصف حفیظ، سعدالدین رضوی، خرم شہزاد بھٹی، ملک احسان ، عمر خان، ڈاکٹر کاشان مظہر، آصف ندیم، حافظ مدثر، خاور حنیف، رفاقت علی، میاں اکرام الحق،عدنان جٹ سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

#پیرمحل

27/05/2021

پیرمحل اللہ والا چوک کے نزدیک رہائشی پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا پلازہ میں رہائشی لوگوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں تاحال سولہ سالہ داؤد نامی ایک بچہ اندر پھنس گیا ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف۔

#پیرمحل

04/01/2021

پیرمحل: کمالیہ روڈ 664/5 پر پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت گرفتار ایک فرار(پولیس)

پیرمحل: زخمی ڈاکو کو پولیس نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

پیرمحل: زخمی ڈاکو کی شناخت غلام مصطفیٰ ولد واگ سپرا سکنہ 120/7ر کسووال سے ہوئی ہے

پیرمحل: ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم ڈکیتی راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہے

پیرمحل: پولیس کی جانب سے ساتھی ڈاکو کی تلاش جاری ہے

پیرمحل: دونوں ڈاکو راہگیر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے

پیرمحل: ایلیٹ فورس اور پولیس کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی

پیرمحل: پولیس نے چھینا گیا موٹر سائیکل نقدی شناختی کارڈ اور اسلحہ برآمد کر لیا


#پیرمحل

26/11/2020

پیرمحل، نواحی گاؤں 674/15 گ ب سٹاپ پر واقع کپڑے کی دوکان (ایس اے کلیکشن) پر چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج

26/11/2020

پیرمحل کے سرکاری سکول میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسگی، دیکھیے پروگرام سر عام اقرار الحسن کے ساتھ کل شام سات بج کر تین منٹ پر صرف اے آر وائی نیوز پر






پیرمحل: ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی ہدایت پر انسداد سموگ سرگرمیاں تیز کردی گئیںپیرمحل: محکمہ زراعت کی  فیلڈ ٹیموں کی دیہات م...
20/10/2020

پیرمحل: ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی ہدایت پر انسداد سموگ سرگرمیاں تیز کردی گئیں

پیرمحل: محکمہ زراعت کی فیلڈ ٹیموں کی دیہات میں جا کر کاشتکاروں کوسموگ بارے آگاہی

پیرمحل: آگاہی مہم میں فصلوں کی باقیات نہ جلانے بارے بریف کیا گیا ۔

پیرمحل: فصلوں کی باقیات جلانے سے بننے والا دھواں سموگ کا باعث بنتا ہے، محمد طارق

پیرمحل: فصلوں کی باقیات ،دھان کی مڈھوں کو آگ لگانا قانونا جرم ہے، محمد طارق

پیرمحل: فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والے کسانوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، چوہدری اکرم

میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل


#پیرمحل

پیرمحل: انتظامیہ کی نااہلی شہر میں رات کے اوقات آوارہ کتوں کی بھرمار پیرمحل: شہر کے وسط اللہ والا چوک ،رجانہ روڈ ،سول ہس...
20/10/2020

پیرمحل: انتظامیہ کی نااہلی شہر میں رات کے اوقات آوارہ کتوں کی بھرمار

پیرمحل: شہر کے وسط اللہ والا چوک ،رجانہ روڈ ،سول ہسپتال مدینہ بلاک مسجد بلاک صدر بازار میں کتوں کے جھرمٹ

پیرمحل: رات کے وقت شہری گھروں سے باہر نکلتے ڈرنے لگے

پیرمحل: آوارہ کتوں کے خوف سے رات کو گھروں میں محصور ہوجاتے ہیں، شہری

پیرمحل: آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلے ٹیمیں کام کررہی ہیں، چیف آفیسر رانا انوار

پیرمحل: کتوں کو تلف کرنے کی مہم کہیں دکھائی نہیں دیتی افسران نوٹس لیں، شہری


#پیرمحل

پیرمحل: ڈپٹی کمشنر عمر جاوید سہولت بازاروں میں بہترین سہولیات اور سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے سرگرم پیرمحل: ڈپٹی کمشنر کا...
18/10/2020

پیرمحل: ڈپٹی کمشنر عمر جاوید سہولت بازاروں میں بہترین سہولیات اور سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے سرگرم

پیرمحل: ڈپٹی کمشنر کا سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پیر محل کے سہولت بازار کا اچانک دورہ

پیرمحل: سہولت بازاروں کی انتظامیہ کو اعلی کوالٹی کی سبزیاں ، پھل ، کریانہ کی اشیاء گوشت ، انڈے وافر مقدار میں عام مارکیٹ سے کم نرخوں پر فراہمی کا حکم

پیرمحل: سہولت بازار ہفتہ میں ساتوں دن فنگشنل رکھی جائینگے، ڈپٹی کمشنر

پیرمحل: سٹالز پر بہترین کوالٹی کی سستی اشیاء خوردونوش وافر مقدار میں موجود ہونی چاہئیں، عمر جاوید

پیرمحل: سہولت بازاروں میں چینی اور آٹا کے سٹالز بھی علیحدہ لگائے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر

پیرمحل: خریداروں کے بیٹھنے کیلئے سایہ دار جگہ ، ٹھنڈے پانی اور پارکنگ کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں، عمر جاوید

پیرمحل: سہولت بازاروں میں اشیاء کی قلت اور نرخوں کے حوالہ سے کوئی شکایت نہیں ملنی چاہئے، ڈپٹی کمشنر

پیرمحل: عوام سہولت بازاروں سے خریداری کرکے سستی اشیاء سے مستفید ہوں، عمر جاوید

پیرمحل: صارفین سہولت بازاروں کے حوالہ سے کسی قسم کی شکایت موقع پر قائم کمپلینٹ سیل میں درج کراسکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر

پیرمحل: سہولت بازاروں میں اشیاء کی کوالٹی بہترین ہونی چاہئے، ڈپٹی کمشنر


#پیرمحل

تمام عاشقانِ رسُول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کا چاند مبارک
18/10/2020

تمام عاشقانِ رسُول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کا چاند مبارک

پیرمحل: تحصیل  انتظامیہ نے شہریوں کو اشیائے خورد و نوش کی خریداری میں ریلیف دینے کے لئے  سہولت بازار قائم کردیا پیرمحل: ...
18/10/2020

پیرمحل: تحصیل انتظامیہ نے شہریوں کو اشیائے خورد و نوش کی خریداری میں ریلیف دینے کے لئے سہولت بازار قائم کردیا

پیرمحل: سہولت بازار غلہ منڈی میں قائم کیا گیاہے

پیرمحل: چنیی، آ ٹا ،کریانہ، سبزی، پھلوں کے اسٹال لگ جارہے ہیں

پیر محل: اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی نگرانی میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا انوار احمد، نائب تحصیلدار خالق داد، سیکرٹری مارکیٹ سجاد چوہدری، اے ایف سی میاں محمود احمد فرائض انجام دے رہے ہیں

پیرمحل: سہولت بازار میں اشیاء کا معیار چیک کرنے کے لیے ٹیمیں متحرک رہیں گی اسسٹنٹ کمشنر

پیرمحل: سہولت بازار میں خریداری کیلئے آنے شہریوں کے ہاتھوں کو سینیٹائز اور سماجی فاصلے کی پابندی بھی کی جائے گی ، اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل


پیرمحل: شہریوں نے سہولت بازار کو اچھا قرار دیتے ہوئے قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے

میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل


#پیرمحل

پیرمحل: گورنر پنجاب کی جانب سے لگایا گیا واٹر فلٹر یشن پلانٹ بندپیرمحل: شہری پینے کے صاف پانی سے محروم، پیٹ کی بیماریاں ...
17/10/2020

پیرمحل: گورنر پنجاب کی جانب سے لگایا گیا واٹر فلٹر یشن پلانٹ بند

پیرمحل: شہری پینے کے صاف پانی سے محروم، پیٹ کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ

پیرمحل: لاکھوں روپے سے لگایا گیا واٹر فلٹریشن پلانٹ چند دن ہی فعال رہا

پیرمحل: گورنر پنجاب کا شکریہ صاف پانی مہیا کیا مگر دیکھ بھال نہ ہو سکی، شہری


#پیرمحل

Congratulations    #پیرمحل
17/10/2020

Congratulations


#پیرمحل

پیرمحل/حادثہپیرمحل: کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ 334 گ ب کے قریب کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، کار سوار معمولی زخمیپیرمحل...
16/10/2020

پیرمحل/حادثہ

پیرمحل: کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ 334 گ ب کے قریب کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، کار سوار معمولی زخمی

پیرمحل: کار سوار محمد عمران نواحی گاؤں 334 گ ب کا رہائشی ہے


#پیرمحل

15/10/2020

پولیس کی اندھیر نگری چوپٹ راج، پرائیویٹ غنڈوں اور پولیس اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے خواتین، معصوم بچیوں اور بزرگوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دیہاتیوں کا نمبردار کے ہمراہ پنجاب پولیس اور غنڈوں کے خلاف شدید احتجاج

تفصیل کے مطابق پیرمحل میں تھانہ اروتی کے رہائشی محمد اجمل ،محمد الطاف پر تھانہ حویلی کرونگا تحصیل کبیر والا میں لین دین کامقدمہ درج تھا، گزشتہ رات سب انسپکٹر ممتاز حسین خان ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس اہلکاروں اور 30/35 پرائیوٹ غنڈوں کے ہمراہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر کے اندر داخل ہوگئے، پرائیویٹ غنڈے جو آتشی اسلحہ سے لیس تھے، گائے ، بھینسوں اور دیگر مال مویشیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا۔ جس پر گھروالوں نے روکا تو پرائیویٹ غنڈوں نےخواتین،معصوم بچیوں، بزرگوں پر ڈنڈوں ، سوٹوں اور آتشی اسلحہ سے تشدد شروع کردیا۔ جس سے سارے گھر والے زخمی ہوگئے۔ غنڈے پرائیوٹ گاڑیوں میں مال مویشی کو لوڈ کر کے ساتھ لے گئے جب موقع پر گاؤں کے لوگ پہنچے تو ان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، پرائیویٹ غنڈوں اور پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں اور ان کو گرفتار کیا جائے۔ اگر ہمیں انصاف فراہم نہ کیا گیا ہم ڈی پی او آفس کے سامنے خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لیں گے


#پیرمحل

14/10/2020

پیرمحل میں محکمہ ہائی وے کی غفلت


#پیرمحل

13/10/2020

پیرمحل کا ریلوے اسٹیشن ویران، کورونا وباء کے دوران بند کی گئی ٹرینیں نا چل سکیں۔ روزانہ کی بنیاد پر شہر سمیت گردونواح کے سینکڑوں لوگ سستے اور محفوظ سفر سے محروم۔شہریوں کا وزیر ریلوے سے بند کی جانے والی ٹرینیں فوری چلانے کا مطالبہ



#پیرمحل

07/10/2020

Address

Office: Saeed Market Allah Wala Chowk PirMahal
Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirmahal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Pir Mahal

Show All