محلہ میانہ گلی گائمہ شاہ میں بچہ مین ھول گر گیا،خوش قسمتی سے اسی مین ہول کے نزدیک محلے کا ایک رہائشی وڈیو بنا رہا تھا، جہنوں نے اسی وقت بچے کو باہر نکال لیا۔
*یوم یکجہتی کشمیر پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد۔ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خاں نے کی۔*
مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلی جی پی او چوک سے شروع ہوئی اور جہاز چوک پر اختتا م پذیر ہوئی۔ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔اس موقع پر شرکاء نے کشمیری اور پاکستان کے پرچم،بنیرز، پینا فلیکسسز اٹھارکھےتھےجن پر کشمیری عوام کےحق میں نعرے درج تھے،ریلی میں ضلعی انتظامیہ کےافسران، مختلف مکتبہ فکر کے نمائندہ افراد میڈیا اور سول سوسائٹی کےنمائندوں کی کثیر تعداد نےشرکت۔ریلی کےاختتام پر ڈپٹی کمشنر نےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ پانچ فروری کو پورے ملک میں کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلیاں نکالی جاتی ہیں جس کا مقصد اقوام عالم کو یہ پیغام دینا ہے کے ظلم و ستم کےاس عہد میں پوری پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ریلی کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی اور کشمیر کی آزادی کے سلسلہ میں اجتماعی دعا کرائی گئی۔

*بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔* جناح بیراج پر کام کےدوران مزدور دریا میں گرگیا۔فیاض نامی مزدور کا تعلق مظفرپور سےتھا ریسکیو 1122 ٹیم نےتلاش شروع کردی۔
پپلاں: ذیشان احمد خان کلیے خیل عادل عباس خان کلیے خیل نے NA 90 پر علی حیدر نور خان کی حمایت کا اعلان کر دیا
ضلع میانوالی کے مختلف علاقوں کے خوبصورت مناظر کی ڈرون کیمروں سے بنائی گئی ویڈیو آپ کے پیشِ خدمت ہے۔
#Mianwali #viralreels #fbreels #instareels #vibes #bestphotochallenge #BestvideographyChallenge #2024challenge
*ایم ایم روڈ پر 4چک کے نزدیک تیزرفتار مزدہ ،ڈمبر سےجا ٹکرایا،ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگیا۔*
اطلاع ملنے پر ریسکیو 11 22 کی ٹیم موقع پرپہنچ گئ،جنہوں نےجانبحق ھونے والےشخص کی گاڑی میں پھنسی ھوئی میت باہر نکال کر زخمی اور متوفی دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔حادثہ میں زخمی ھونے والے 32سالہ سلیم کا تعلق ملتان جبکہ جاںبحق ھونے والے 30سالہ محمدنوازکا تعلق گوجرانولہ سے ھے۔
بریکنگ نیوز۔میانوالی کے سابق MNA امجد علی خان کا سیاست اور پی ٹی آٸی سے الگ ہونے کا اعلان۔۔
پپلاں میں اساتذہ احتجاج کرتے ہوئے
میانوالی کے سکولوں کی تالا بندی, سکول آئے ھوئے بچوں کو واپس بھیج دیا گیا۔
کالاباغ حالات کشیدہ۔آج صبح صحابہ کرام کی گستاخی کا واقعہ پیش آیا ۔ کالاباغ پولیس کا فوری ایکشن گستاخ ملزم تنویر گرفتار
#پپلاں کے شہری کا ڈی ایس پی پپلاں پر الزام معاملہ فوری تحقیق طلب ہے ڈی ایس پی پپلاں پر لگے یہ الزامات جھوٹے ہیں یا سچے فوری انکوائری ہونی چاہیئے
اگر سچ ہے الزامات تو محکمانہ ایکشن ہونا چاہیے
*بن حافظ جی کے نزدیک ٹرک روڈ سے نیچے گر کر الٹ کیا۔*
حادثہ میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
جنہوں نےجائے حادثہ پر ریفلیکٹنگ ٹیپ لگا کرایریا کارڈن آف کر دیا۔زخمی ٹرک ڈرائیور کو قریبی نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کےسبب پیش آیا۔
بجلی کے بے تحاشہ بل اور ظالمانہ ٹیکس، محلہ میانہ کے رہائشی، گھر کے پنکھے اور فریج توڑ ڈالے۔
بینک اسلامی، کیش فراڈ، میانوالی کے متاثرین، اپنے لٹنے کا حال بتاتے ھوئے۔
دفعہ144۔۔۔اور تیز آندھی۔۔۔۔۔ میں وتہ خیل چوک میانوالی میں تحریک لبیک کی ریلی۔
پپلاں کے نوجوان شاعر مصعب شاہین کا 14 اگست پر لکھا ہوا ترانہ
کتنی جانیں گنوا کر ہم نے پائی ہے آزادی۔