Journalist Mohammad Asif Arien

Journalist Mohammad Asif Arien السلام علیکم/خوش آمدید

03/07/2024

منکیرہ حیدرآباد تھل کے قریب کیری اور شاہ زور ڈالہ میں تصادم،چکنمبر اٹھارہ ایم ایل کی ایک ہی فیملی کی دو خواتین سمیت چار افراد جانبحق۔پانچویں جانبحق کا تعلق لکی مروت سے تھا

02/07/2024

اطلاع عام و اہم معلومات ///کینسر کے مریض متوجہ ہوں

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ

Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین

02/07/2024

میانوالی/بھائ نے بھائ کی جان لے لی
Punjab Police Pakistan Regional Police Office, Sargodha Mianwali Police

01/07/2024

*پنجاب حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کردیا*ذرائع

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے رجسٹری کےانتقال اور اسٹامپ ڈیوٹی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ،

رجسٹری اور اسٹامپ پیپرز پر کسی ٹیکس کا اضافہ نہیں کیا گیا ۔

اس حوالے سے ممبر ٹیکسز پنجاب زمان وٹو کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے رجسٹری کے انتقال پر کسی ٹیکس کا اضافہ نہیں کیا،

بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نئے مالی سال میں اسٹامپ ڈیوٹی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔

صوبائی حکومت نےصرف بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کیا ہے ۔

ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی ،

پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے ۔

پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 500 کردی گئی ہے ۔

5 لاکھ روپے تک معاہدے کیلئے ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 سے بڑھا کر 3 ہزار کردی گئی ہ،

5 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک معاہدے کی فیس میں 3 ہزار اضافہ کردیا،

ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کیلئے استعمال ہونے والے اسٹامپ پیپر کی فیس میں 20 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ۔

طلاق کیلئے استعمال ہونے والے سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار روپے مقرر ،

پاور آف اٹارنی کے ای سٹامپ پیپر فیس 1500 سے 1800 اضافہ کیا گیا ہے۔

10/12/2023

سوانس میں صبح 8 بجے سے تاحال بجلی بند۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Deputy Commissioner Mianwali
Faisalabad Electric Supply Company
Commissioner Sargodha Division
Govt of Punjab

10/12/2023

علووالی/یونین کونسل علووالی کی صفائ مہم کے فنڈز کہاں ہیں؟
Deputy Commissioner Mianwali
Govt of Punjab
Commissioner Sargodha Division

Prime Minister's Office of Pakistan

علووالی/گاوں چمک گئے۔  مین بازار علووالی کے مناظر۔ ۔۔شہر پانی پانی۔ ۔۔۔انتظامیہ کہاں ہے۔ شہریوں کو مشکلات۔ ۔۔اب گاٰوں چم...
10/12/2023

علووالی/گاوں چمک گئے۔
مین بازار علووالی کے مناظر۔ ۔۔شہر پانی پانی۔ ۔۔۔انتظامیہ کہاں ہے۔ شہریوں کو مشکلات۔ ۔۔اب گاٰوں چمکیں گے
Govt of Punjab
Deputy Commissioner Mianwali
Commissioner Sargodha Division

09/12/2023

پپلاں/اے سی پپلاں کی یقین دہانی۔زمینداروں کا اظہار اطمینان
Deputy Commissioner Mianwali
Govt of Punjab
Commissioner Sargodha Division
Agriculture Department Punjab

09/12/2023

میانوالی/سوزوکی کار کو حادثہ
خاتون جانبحق چار زخمی
سب سے پہلے،،،،،رکھے باخبر،،،صرف روز نیوز

08/12/2023

پپلاں/زمیندار پھٹ پڑے
Deputy Commissioner Mianwali
Commissioner Sargodha Division
Govt of Punjab
Agriculture Department Punjab

08/12/2023

*مالی مشکلات کے سبب ریسکیو1122 کی سرگرمیاں متاثر ہونے لگئیں۔ شہریوں کو مشکلات درپیش،پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹرز کو صرف انتہائی نگہداشت کے حامل اور سیریس مریضوں کو ریفر کرنے کی ہدایت کر دی۔*

میانوالی۔ایمبولیسز اور ایمرجنسی سروس کے حصول کے لئےمالی اور پیٹرول کی کمی کے سبب پیدا کردہ شہریوں کی مشکلات تاحال کم نہیں ہوئیں۔جہاں ریسکیو1122 سروسز محدود ہیں وہی محکمہ پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ کی طرف سے بھی صرف انتہائی نگہداشت کے حامل اور سیریس مریضوں کو دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں ریفر کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔قبل ازیں پنجاب بھر میں پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا پر عوام الناس کو ریسکیو1122جیسی فری فلاحی میڈیکل اور دیگر سہولیات سے محروم ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور ضلع میانوالی میں بھی متعدد کیسز پر ریسکیو 1122جیسے بہترین ادارہ کو بھی مالی مشکلات اور پیٹرول کی دستیابی کے سبب رسپانس کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت کیمطابق پنجاب بھرمیں ریسکیو1122نے سروس کی فراہمی کو محدود کیا ہوا ہے اور صرف روڈ ٹریفک حادثات اور دیگر انتہائی کریٹیکل ایمرجنسی کیسز پر سروس فراہمی جاری ہے۔۔ مالی مشکلات اور پیٹرول کی عدم دستیابی کے سبب ضلع میانوالی میں بھی ریسکیو1122کی سروس متاثر ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔
موجودہ پریشان کن صورتحال بارے عوامی حلقوں میں اضطراب پایا جاتا ہے اور عوام حلقوں کی جانب سے ان کی طرف سےموجود حکومت وقت اور صاحب اقتدار سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ریسکیو1122جیسے بہترین فلاحی اداروں کو پیٹرول اور دیگر مالی وسائل فراہم کئے جائیں تاکہ شہری ریسکیو سروسز سے محروم نہ ہوں

08/12/2023

السلام علیکم/صبح بخیر

*اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو،*
*کیونکہ جو لوگ پھول🌹🌷 تقسیم کرتے ہیں،ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہتی ہے۔

07/12/2023

پپلاں کے علاقہ ٹبہ مہربان شاہ میں خاتون قتل

06/12/2023

ہنر روزگار میلہ/تقریب
Deputy Commissioner Mianwali
Commissioner Sargodha Division
Govt of Punjab

06/12/2023

چکنمبر 16 ایم ایل،فائرنگ سے نوجوان قتل،وجہ دیرینہ دشمنی بتائ جاتی ہے۔نوجوان آٹھ بہنوں کا واحد کفیل تھا۔والدین قبل ازیں حادثہ میں جانبحق ہوچکے۔اللہ رحم کرے۔آمین

05/12/2023

یونیورسٹی آف میانوالی میں لیپ ٹاپ تقسیم
Deputy Commissioner Mianwali
Govt of Punjab
Commissioner Sargodha Division
Universty Of MIANWALI
Universty of mianwali ❤😊🇵🇰

لبھ لو فر😜😝
05/12/2023

لبھ لو فر😜😝

04/12/2023

پپلاں/بجٹ کے مسائل
ریسکیو سروسسز بھی عوام کے لیے نایاب ہوگئیں۔رپورٹ دیکھی
Deputy Commissioner Mianwali
Govt of Punjab
Health Department Punjab
Commissioner Sargodha Division
Punjab Health Facilities Management Company - PHFMC
Primary & Secondary Healthcare Department
Specialized Healthcare & Medical Education Department
Ombudsman Punjab
Mohtasib Punjab Regional Office Mianwali
Punjab Emergency Service Department

تین سو کا نوٹ عنقریب مارکیٹ کی زینت بنے گا،ذرائع
04/12/2023

تین سو کا نوٹ عنقریب مارکیٹ کی زینت بنے گا،ذرائع

01/12/2023

ڈی سی کے دورے/عوام کو کچھ نہ ملا/ٹی ایچ کیو پپلاں میں ادویات نایاب/مریض دربدر۔رپورٹ دیکھیں
Deputy Commissioner Mianwali
Govt of Punjab
Commissioner Sargodha Division
Health Department Punjab
Punjab Health Facilities Management Company - PHFMC
Primary & Secondary Healthcare Department
Specialized Healthcare & Medical Education Department
Mohtasib Punjab Regional Office Mianwali
Ombudsman Punjab

CONTENT PAID*خوشخبری خوشخبری خوشخبری**عنقریب جلد افتتاح*اب اپ کے شہر پپلاں میں *ظہیر گروپ لایا فہد موبائل اینڈ اسیسریز س...
01/12/2023

CONTENT PAID
*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*
*عنقریب جلد افتتاح*
اب اپ کے شہر پپلاں میں *ظہیر گروپ لایا فہد موبائل اینڈ اسیسریز سینٹر پپلاں*
نئے اور پرانے موبائلز کی خرید و فروخت کا مرکز اور تمام موبائلز کے پاؤچ, گلاس , چارجر, ہینڈ فری , میموری کارڈ اور پاور بینک دستیاب ہیں
ساتھ ہی ہر قسم کی USB, OTG دستیاب ہے
فہد موبائل اینڈ اسیسریز سینٹر نزد البلال سپر سٹور, تھانہ پپلاں مین بازار تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
* فہدآصف: 03115022768*
* حاجی محمد آصف ندیم:03065022753*

01/12/2023

پٹرول کی قیمت برقرار،ہائ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7،مٹی کے تیل میں 3.82 روپئے فی لٹر کمی کر دی گئ۔

30/11/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو دوسری سہہ ماہی قسط جو 8500 روپئے ہے اکتوبر تا دسمبر کا آغاز کل بروز جمعہ سے ہونے جارہا ہے۔جنکے پیسے دو ماہ قبل منظور ہوئے ان کو یہ پیسے نہیں ملیں گے۔

پپلاں کے ایک مخصوص بنک سے متعلق آئے روز جعلی نوٹ فراہم کرنے کی شکایات موصول ہوتی رہتی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جعلی نوٹ واپ...
30/11/2023

پپلاں کے ایک مخصوص بنک سے متعلق آئے روز جعلی نوٹ فراہم کرنے کی شکایات موصول ہوتی رہتی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جعلی نوٹ واپس کرنے پر شہریوں کو الٹا ایف آئ آر کا خوف دلا کر جعلی نوٹ لے لیا جاتا ہے اور بغیر مشین کے نوٹوں کو گن کر دوبارہ شہریوں کو تھما دیا جاتا ہے۔بڑے عرصہ سے شکایات ہیں اگلی دفع پردہ نہیں رکھیں گے بلکہ پردہ چاک کر دیا جائے گا۔متعلقہ ادارے اس معاملہ پر تفصیلات طلب کرنا چاہیں تو متاثرہ شہریوں سے رابطہ کروانے کو تیار ہیں۔یہ ایک مخصوص بنک ہے جس سے متعلق قبل ازیں بھی متعدد شکایات موصول ہوچکیں اور یہ سب بنک کیشیئر کے ذریعے ہو رہا ہے۔شہری کے مطابق دو لاکھ کے چیک میں ایک ہزار نقلی/جعلی دیا گیا اور واپس بھی نہیں لیا گیا۔قبل ازیں بھی متعدد شکایات ہیں۔شرم کرو شرم کرو۔یہ سب جان بوجھ کر کرتے ہو تم سب،لوگوں کی امانت میں خیانت کرتے ہو۔
State Bank of Pakistan
Govt of Punjab

30/11/2023

میانوالی/محلہ شیرمان خیل کے فائرنگ واقعہ میں زخمی چار افراد کے ملزم،فریال کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع

30/11/2023

میانوالی کے محلہ شیرمان خیل میں نوجوان کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ہسپتال منتقل

30/11/2023

علووالی/سی ای او ایجوکیشن آمد
Deputy Commissioner Mianwali
Govt of Punjab
Commissioner Sargodha Division
School Education Department, Government of the Punjab

30/11/2023

پپلاں کے حالیہ نیزہ بازی مقابلہ جات میں علووالی کے نوجوان کا موبائل گر گیا اگر کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرکے واپس کر دیں۔شکریہ
03268757879

29/11/2023

نگراں وفاقی وزیر صحت میانوالی پہنچ گئے۔رپورٹ دیکھیں
https://youtu.be/qOELLL0w1mw
Deputy Commissioner Mianwali
Commissioner Sargodha Division
Health Department Punjab
Punjab Health Facilities Management Company - PHFMC
Govt of Punjab

 /شیئر ضرور کریںوانڈھا ککڑانوالہ چیک پوسٹ کے ساتھ خیبر شنواری ہوٹل پر یہ بچہ بیٹھا ہے جو بول نہیں سکتا جو کوئی بھی اسکو ...
29/11/2023

/شیئر ضرور کریں
وانڈھا ککڑانوالہ چیک پوسٹ کے ساتھ خیبر شنواری ہوٹل پر یہ بچہ بیٹھا ہے جو بول نہیں سکتا جو کوئی بھی اسکو جانتا ہے وہ اس کو لواحقین سے رابطہ کریں۔ تاکہ یہ معصوم بچہ اپنے والدین تک پہنچ جائے جزاک اللہ۔

Address

Piplan

Telephone

+923447500135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Mohammad Asif Arien posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Piplan

Show All