Da Hkolo Liwani

Da Hkolo Liwani on this page you can find news, documentaries,Talk shows & informative videos. on this page you can find news, documentaries,talk shows & informative videos.

10/06/2023
موبائل کو گما کر دیکھو
02/05/2023

موبائل کو گما کر دیکھو

موبائل ہلا کر دیکھو
27/03/2023

موبائل ہلا کر دیکھو

عکس بينظير ❤
29/12/2022

عکس بينظير ❤

نیوزرپورٹرلندن (asia tv)کے مطابق کراچی کا نوجوان یوٹیوبر لندن میں بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن گیا۔کراچی وائنز سے شہرت پ...
28/12/2022

نیوزرپورٹرلندن (asia tv)کے مطابق کراچی کا نوجوان یوٹیوبر لندن میں بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن گیا۔
کراچی وائنز سے شہرت پانے والے یوٹیوبر دانیال شیخ لندن میں اپنے ہوٹل کے باہر موجود تھے جہاں انکے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا جس کی تفصیلات انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
دانیال شیخ نے بتایا کہ وہ سینٹرل لندن میں اپنے ہوٹل کے باہر موجود تھے جہاں ایک بزرگ شخص جس کی عمر 60 یا 65 سال ہوگی، نے انکے پاس آکر اپنی تصویریں لینے کا کہا، جب وہ اسکی تصاویر بنارہے تھے تو اسی دوران مزید دو افراد آگئے جنہوں نے اپنا تعارف پولیس اہلکاروں کے طور پر کرایا۔
دانیال شیخ کے مطابق جعلی پولیس اہلکاروں نے انکی تلاشی لی اور انہیں اپنا والٹ نکالنے کیلئے کہا، انکار پروہ باقاعدہ دھمکیاں دینے لگے جس پر دانیال کو یقین ہوگیا کہ یہ پولیس اہلکار نہیں بلکہ ڈکیت ہیں، ملزمان دانیال شیخ کے پاس موجود 2 ہزار ڈالر لوٹ کر لے گئے۔
دانیال شیخ نے پولیس کو فون کرکے واقعے کی اطلاع دی تو کچھ ہی دیر میں اصلی پولیس انکے پاس پہنچ گئی اور دانیال کو ساتھ لیکر آس پاس کے علاقے میں ملزمان کی تلاش شروع کردی جو لاحاصل رہی۔
پولیس نے دانیال شیخ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ درج کرنے ساتھ انہیں بتایا کہ ملزمان کی شناخت اور عدالت میں گواہی کیلئے انکے تعاون کی ضرورت ہوگی۔
دانیال شیخ نے لندن کو ایک غیرمحفوظ شہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں آپ کو نہیں معلوم کہ کب کوئی آپ سے موبائل چھین کر لے جائے، یہاں پر پستول نہیں لیکن بڑے چاقو ہوتے ہیں اور ملزمان ذرا سی چیز کیلئے آپ کی جان خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔

نیوز رپورٹر(بلوچستان) ISPR نے تصدیق کی کہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اتوار کو دیسی ساختہ بم سے ...
25/12/2022

نیوز رپورٹر(بلوچستان) ISPR نے تصدیق کی کہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اتوار کو دیسی ساختہ بم سے ہونے والے دھماکے میں پاک فوج کے پانچ اہلکار شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آپریشن ہفتے سے جاری تھا جب آئی ای ڈی معروف پارٹی کے قریب پھٹ گیا۔ "نتیجے میں، کیپٹن فہد نے مٹی کے چار دیگر بہادر بیٹوں، لانس نائیک امتیاز، سپاہی اصغر، سپاہی مہران اور سپاہی شمعون کے ساتھ، دہشت گردی کے بیرونی خطرے کے خلاف مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانیں نچھاور کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔" رہائی پڑھتا ہے. آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ مجرموں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں صفائی کا آپریشن جاری ہے۔

نمائندہ(نیوزپشاور) رمیز راجہ کے خلاف نوجوانان سڑکوں پر۔
21/12/2022

نمائندہ(نیوزپشاور) رمیز راجہ کے خلاف نوجوانان سڑکوں پر۔

بھارت میں ایک ہندو پنڈت نے شارخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکی دی ھے۔
21/12/2022

بھارت میں ایک ہندو پنڈت نے شارخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکی دی ھے۔

بنوں اپریشن CTD Center اپریش میں دو  2SSG Commandosشہید، تمام دھشت گرد ہلاکخواجہ اصف.  .   www.asiatvnetworks.com       ...
20/12/2022

بنوں اپریشن CTD Center
اپریش میں دو 2SSG Commandosشہید، تمام دھشت گرد ہلاک
خواجہ اصف. . www.asiatvnetworks.com

12/12/2022

Address

Hayat Abad Peshawar
Peshawar
25124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Hkolo Liwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share