Rj Mehik yousafzai

Rj Mehik yousafzai Rj For last 3 years �

19/12/2024

. Mehik Yousafzai.

18/12/2024

"جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا، جو نہیں ہے وہ رک کر بھی نہیں ملے گا۔""What is destined will come to you, and what is no...
18/12/2024

"جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا، جو نہیں ہے وہ رک کر بھی نہیں ملے گا۔"

"What is destined will come to you, and what is not won’t be yours, no matter how hard you try."

"اندھیروں میں امید کا چراغ جلانے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں۔""Only those who light the lamp of hope in darkness succeed."  ...
18/12/2024

"اندھیروں میں امید کا چراغ جلانے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں۔"

"Only those who light the lamp of hope in darkness succeed."

.

تہجد تک تم خود نہیں آتے، بلکہ یہ اللہ کی محبت اور کرم ہے جو تمہیں تہجد تک لے آتا ہے۔ کیونکہ تمہاری دعاؤں پر اللہ نے "کُن...
16/12/2024

تہجد تک تم خود نہیں آتے، بلکہ یہ اللہ کی محبت اور کرم ہے جو تمہیں تہجد تک لے آتا ہے۔ کیونکہ تمہاری دعاؤں پر اللہ نے "کُن فیکون" کی مہر لگانی ہوتی ہے۔ اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ تہجد سفر ہے "کُن" سے "فیکون" تک کا... 💐🥀

💐

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں۔ پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہ...
15/12/2024

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں۔ پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯

❤️. 💐

𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨K                    .🥀جمعہ مبارک ❤️🌸سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کو...
13/12/2024

𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨K
.🥀جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️

❤️

کامیابی کا راستہ ہمیشہ محنت سے ہو کر گزرتا ہے، قسمت صرف ایک موڑ ہے۔""The path to success always goes through hard work; ...
12/12/2024

کامیابی کا راستہ ہمیشہ محنت سے ہو کر گزرتا ہے، قسمت صرف ایک موڑ ہے۔"

"The path to success always goes through hard work; luck is just a turn along the way."

. 🥀

میرے خیال سے کبھی کبھار خود کو آزاد کر لینا چاہیے، ہر سوچ سے ہر رشتے سے ہر محبت سے !لوگوں سے مت پوچھیں کہ وہ کیوں جا رہے...
11/12/2024

میرے خیال سے کبھی کبھار خود کو آزاد کر لینا چاہیے، ہر سوچ سے ہر رشتے سے ہر محبت سے !

لوگوں سے مت پوچھیں کہ وہ کیوں جا رہے ہیں آپکی زندگی سے، بس چپ چاپ دیکھتے رہیں اُنکا آنا جانا...

نہ سوچیں اُنکے بارے میں جو کہتے تھے کہ اگر ہم اُنکی زندگی میں نہیں ہوئے تو وہ ختم، کہانی ختم....

زندگی سب کی چلتی ہے، کسی کی نہیں رکتی، ہاں گر کہیں کسی کی زندگی پر فرق پڑتا ہے تو وہ جو ایسے جملے سن کر ذہنی طور پر اِس بات کو قبول کر چکے ہوتے ہیں کہ کسی کی ہم زندگی ٹھہرے....

لیکن درحقیقت زندگی سب اپنی اپنی جیتے ہیں، کوئی کسی کی زندگی نہیں ہوتا..

اِس لئے خود کو ایسے سب جملوں سے، سوچوں سے کچھ عرصے کے لیے آزاد کیجئے اور پھر زندگی کا لطف لیجیے. 🙋🥀

Ameen
10/12/2024

Ameen

تو پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ بے شمار لوگوں میں سے تہجد کے وقت تمہارا سر سجدے میں جھک جانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا، اگر...
09/12/2024

تو پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ بے شمار لوگوں میں سے تہجد کے وقت تمہارا سر سجدے میں جھک جانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا، اگر اللہ نے اس خاص وقت میں تمہیں اپنی عبادت کے لیے چن لیا ہے، تو وہ تمہاری دعائیں کیسے رد کر سکتا ہے..❤️

❤️. 🥀

لوگوں کے ہاتھوں میں آپکا نصیب نہیں ہوتا! وہ آپکے "مالک" نہیں ہیں. وہ آپ کے "رازق" نہیں ہیں. انہوں نے آپکو تخلیق نہیں کیا...
08/12/2024

لوگوں کے ہاتھوں میں آپکا نصیب نہیں ہوتا! وہ آپکے "مالک" نہیں ہیں. وہ آپ کے "رازق" نہیں ہیں. انہوں نے آپکو تخلیق نہیں کیا

سو انہیں اس بات کی اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں؟

آپ سے آپکے خواب چھین لیں ؟ آپکو آپکی نظروں میں بے وقعت کر دیں.؟
آپ نے صرف اللہ پر بھروسہ رکھنا ہے جس نے آپ سے خود آسانی کا وعدہ کیا ہے. 🥀

❤️.

دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں ...
07/12/2024

دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ تمہارے لیے "کُن" فرما دیتا ہے۔ اس لیے مایوس مت ہو، صبر کرو اور دعا جاری رکھو، جلد ہی تمہارے صبر کا پھل تمہیں مل جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

🥀

کبھی کبھی ہم اللہ سے بہت دعائیں مانگتے ہیں لیکن ہمارے بار بار مانگنے کے بعد بھی ہمیں وہ نہیں ملتا جو ہم مانگ رہے ہوتے ہی...
07/12/2024

کبھی کبھی ہم اللہ سے بہت دعائیں مانگتے ہیں لیکن ہمارے بار بار مانگنے کے بعد بھی ہمیں وہ نہیں ملتا جو ہم مانگ رہے ہوتے ہیں۔ ہم روتے ہیں، چیختے ہیں، سسکیاں لیتے ہیں پھر بھی کچھ دعائیں ادھوری رہتی ہیں۔ پتہ ہے ایسا کیوں ہوتا ہے کیونکہ جو ہم مانگ رہے ہوتے ہیں وہ ہمارے لئے بہتر نہیں ہوتا۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ ایک چیز کو تم برا خیال کرتے ہو وہ تمہارے لئے اچھی ہے اور ایک چیز کو تم اچھا خیال کرتے ہو وہ تمہارے لئے بری ہے۔ اس لئے تم نہیں جانتے میں جانتا ہوں۔ اللہ کی مصلحت اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ اگر کوئی بچہ اپنی ماں سے کہے کہ وہ آگ میں چھلانگ لگانا چاہتا ہے تو کیا ماں اسے چھلانگ لگانے دے گی؟ نہیں نا پھر وہ رب جو آپ سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے آپ کو کیسے وہ چیز دے دے جو آپ کے لئے بہتر نہیں ہے۔ اس لئے اللہ پر یقین رکھیں جو دعائیں قبول نہیں ہوئی وہ اللہ نے آپ کی آخرت کے لئے سنبھال لی ہیں۔
جو ہے اس پر شکر کریں اور جو نہیں ہے اس پر صبر کریں۔ اور انشاءاللہ جلد ہی آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے.....

❤️.

.                            🥀اے اللہ ❤️.جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور...
06/12/2024

. 🥀اے اللہ ❤️.

جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین یا رب العالمین....🤲 ❤



زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام...
03/12/2024

زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام چلا رہا ہے، تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا وہ تمہاری بے بسی کو نہیں دیکھتا؟ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے گا؟ کیا وہ تمہاری زندگی کو بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھو، وہ تمہاری زندگی کو تمہاری پسند چیزوں سے سجا دے گا اور تمہاری ہر دعا پر "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی...
01/12/2024

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں💙



Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Mehik yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category