MBBU

MBBU Have a nice day.

06/01/2025

احمد فراز کا نئے سال کا نظم💕

سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے مزاحیہ اداکار ' سر چارلی چیپلن '  اپنے بچپن کا ایک واقعہ یوں بیان کرتے ہیں۔۔۔۔ایک دن میں اپن...
05/01/2025

سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے مزاحیہ اداکار ' سر چارلی چیپلن ' اپنے بچپن کا ایک واقعہ یوں بیان کرتے ہیں۔۔۔۔

ایک دن میں اپنے والد کے ساتھ سرکس دیکھنے کیلئے گیا۔ وہاں ہم سرکس کا ٹکٹ لینے کیلئے قطار میں کھڑے ہو گئے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی' جس میں 6 بچے اور ان کے والدین تھے۔ یہ لوگ دیکھنے میں خستہ حال تھے۔ ان کے بدن پر کپڑے پرانے مگر صاف ستھرے تھے۔ بچے سرکس دیکھنے کیلئے بہت پرجوش اور خوش نظر آ رہے تھے اور آپس میں باتیں بھی کر رہے تھے۔

جب ان کا نمبر آیا تو ان کا باپ ٹکٹ کاؤنٹر کی طرف بڑھا اور ٹکٹ کی رقم پوچھی۔ جب کاؤنٹر سے ٹکٹ کے دام پتہ چلے تو وہ اپنی بیوی کے پاس آیا اور اس کے کان میں کچھ کہا۔ ان کے چہرے سے اضطراب بخوبی نمایاں تھا۔ تبھی میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انھوں نے اپنے بٹوے سے 20 ڈالر کا نوٹ نکالا اور اس آدمی کے پاؤں کی طرف پھینک دیا' پھر اس شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا! جناب آپ کے پیسے گر گئے ہیں' اسے اٹھا لیں۔ اس شخص نے نم آنکھوں سے والد کو دیکھا اور کہا: شکریہ محترم۔۔۔

جب وہ فیملی سرکس دیکھنے اندر چلی گئ تو والد نے میرا ہاتھ پکڑ کر قطار سے باہر کھینچا اور ہم واپس گھر کی طرف روانہ ہو گئے' کیونکہ میرے والد کے بٹوے میں وہی 20 ڈالر تھے' جو انھوں نے اس شخص کو دے دیئے۔ اس دن سے مجھے اپنے والد پر بہت فخر ہے کیونکہ وہ منظر میری زندگی کا سب سے خوبصورت شو تھا' اس شو سے بھی ذیادہ' جو ہم نہ دیکھ سکے♥️❣️ CHARLIE CHAPLIN'

Very deep lines
02/01/2025

Very deep lines

01/01/2025

(SCHOOL)
Study Centre House Of Organized Learning.
(BOOK)
Body Of Organized Knowledge.
(Or)Big Ocean Of Knowledge.
(TEACHER)
Talented Edifier Artful Capable Honest Equitable Reformer.

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی💫...
01/01/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی💫🌸

📖 *صحیح بخاری: 5009*

آنکھیں ٹھنڈی کیجیۓجامِ اُلفت   پیجیۓپڑھ کر درود آقاﷺ پر انگوٹھے چوما کیجیۓمحبت کیساتھ پیارے آقاﷺ پر درودِ پاک پڑھ لیجیۓ❤...
01/01/2025

آنکھیں ٹھنڈی کیجیۓ
جامِ اُلفت پیجیۓ
پڑھ کر درود آقاﷺ پر
انگوٹھے چوما کیجیۓ

محبت کیساتھ پیارے آقاﷺ پر درودِ پاک پڑھ لیجیۓ

❤صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MBBU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share