Baghlan tape ball voice

Baghlan tape ball voice السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
هماری اس پیج پر آپ کو تمام تر کرکٹ اور دوسری سپورٹ کی لائیو کوریج مہیا کے جائے گی
واٹس اپ نمبر 👈 03319662237
(1)

ماشاءاللّہ آل پاکستان کلاخیل ایونٹ کیلئے کرکٹ کے چاہنے والے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں آپ بھی اگر اپنی ٹیم کھلانا چاہت...
26/12/2024

ماشاءاللّہ آل پاکستان کلاخیل ایونٹ کیلئے کرکٹ کے چاہنے والے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
آپ بھی اگر اپنی ٹیم کھلانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

اویس چھوٹا وکی نے ایک ہی اوور میں 32 رنز بنائے! کرکٹ شائقین نے میدان میں مکمل قتل عام کا مشاہدہ کیا جب اویس چھوٹا وکی نے...
26/12/2024

اویس چھوٹا وکی نے ایک ہی اوور میں 32 رنز بنائے!

کرکٹ شائقین نے میدان میں مکمل قتل عام کا مشاہدہ کیا جب اویس چھوٹا وکی نے اپنی دھماکہ خیز بلے بازی کی مہارت کا مظاہرہ کیا، صرف ایک اوور میں 32 رنز بنائے! اس اوور میں باؤنڈریوں اور چھکوں کی بھرمار تھی جس سے بولر اور فیلڈرز دنگ رہ گئے۔فرینڈز یونائیٹڈ ٹیم کے یہ چھوٹی عمر کے مایہ نازبلے باز ہر طرف چھا گئے ہے اپنی ٹیم کے سپانسر سے نقد 3000 روپے کا انعام بھی حاصل کیا

یہ غیر معمولی کارنامہ اویس کی ناقابل یقین طاقت مارنے کی صلاحیت اور گیم پر غلبہ حاصل کرنے کے عزم کو نمایاں کرتا ہے۔ اس طرح کے لمحات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ کرکٹ اتنی سنسنی خیز کیوں ہے!

سپورٹس شاپ کرکٹ ٹورنمنٹانشاءلله جنوری کے آخری ہفتے سپورٹس شاپ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کھیلا جائے گا ۔۔👍🏻👍🏻🏏🏏🏏🏏
26/12/2024

سپورٹس شاپ کرکٹ ٹورنمنٹ
انشاءلله جنوری کے آخری ہفتے سپورٹس شاپ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کھیلا جائے گا ۔۔👍🏻👍🏻🏏🏏🏏🏏

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپس یہ ہیں! 🏆آپ کے خیال میں کون سا گروپ سب سے زیادہ خطرناک لگتا ہے؟ 🤔  I   I   I ...
24/12/2024

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپس یہ ہیں! 🏆
آپ کے خیال میں کون سا گروپ سب سے زیادہ خطرناک لگتا ہے؟ 🤔


I I I I I

ساقی لوکل جونئیر سربند سپر 8 کرکٹ ٹورنمنٹافاق ساقی اور سعود پٹہان لارہاہیں جونئیر کہلاڑیو کیلئے ایک بہترین ٹورنمنٹ خواہش...
24/12/2024

ساقی لوکل جونئیر سربند سپر 8 کرکٹ ٹورنمنٹ
افاق ساقی اور سعود پٹہان لارہاہیں جونئیر کہلاڑیو کیلئے ایک بہترین ٹورنمنٹ خواہشمند حضرات نمبر ذیل پر رابطہ کریں

گلشن عثمان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کاشف الیون کی ٹیم نے سرمد دانش کی شاندار بیٹنگ اور تیمور کی شاندار بولنگ کی بدولت...
23/12/2024

گلشن عثمان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
کا فائنل کاشف الیون کی ٹیم نے سرمد دانش کی شاندار بیٹنگ اور تیمور کی شاندار بولنگ کی بدولت جیت لیا ۔۔۔عارف علی ٹورنمنٹ کا بہترین بیٹسمین قرار پاے جبکے تیمور ٹورنمنٹ کا بہترین بولر قرار پاے ۔۔

🚨 First team to whitewash South Africa in South Africa in an ODI series! 🚨Special series win 👏  |
23/12/2024

🚨 First team to whitewash South Africa in South Africa in an ODI series! 🚨

Special series win 👏

|

بابو 🌺😎اج میچ کا ہیرو بابو 4 اوورز میں 27 رنز دیکر 4 کہلاڑیو کو پویلین کا راہ دکادیا 💝 شاندار باؤلنگ کی وجہ مخالف ٹیم کو...
22/12/2024

بابو 🌺😎
اج میچ کا ہیرو بابو 4 اوورز میں 27 رنز دیکر 4 کہلاڑیو کو پویلین کا راہ دکادیا 💝 شاندار باؤلنگ کی وجہ مخالف ٹیم کو بہت پریشان کیا ۔ اور من اف ڈی میچ اپنے نام کیا ۔۔ گود لک نیکسٹ میچ ۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.ہمارے دل کے پیارے  دوستاسرار خان  بقضائے الٰہی سے وفات ہو چکے مرحوم  نہایت خوش...
22/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
ہمارے دل کے پیارے دوست
اسرار خان بقضائے الٰہی سے وفات ہو چکے
مرحوم نہایت خوش اخلاق و نرم مزاج انسان تھا۔
😭😭😭

"Dominating every format, Afghanistan continues to shine! 🇦🇫🔥🏏 Victory is our tradition! 🤩👏"
21/12/2024

"Dominating every format, Afghanistan continues to shine! 🇦🇫🔥🏏 Victory is our tradition! 🤩👏"

معصوم ایلیونتین میچز کی سیریز میں معصوم ایلیون نی طارق احمدزی ایلیون کو شکست دیکر سیریز اپنی نام کیامعصوم ایلیون کو بہت ...
20/12/2024

معصوم ایلیون
تین میچز کی سیریز میں معصوم ایلیون نی طارق احمدزی ایلیون کو شکست دیکر سیریز اپنی نام کیا
معصوم ایلیون کو بہت بہت مبارک ہو

تہرڈ جونئیر کراس سنگل ویکٹ  ٹورنمنٹ جلوزئیانٹری کیلئے نمبر ذیل پر رابطہ کریں
20/12/2024

تہرڈ جونئیر کراس سنگل ویکٹ ٹورنمنٹ جلوزئی
انٹری کیلئے نمبر ذیل پر رابطہ کریں

Pakistan win the second ODI by 81 runs, securing an unassailable 2-0 lead in the three-match ODI series. 🏏  |
20/12/2024

Pakistan win the second ODI by 81 runs, securing an unassailable 2-0 lead in the three-match ODI series. 🏏

|

Afghanistan Win 🇦🇫 👏What A Movement For Afghanistan
19/12/2024

Afghanistan Win 🇦🇫 👏
What A Movement For Afghanistan

ورکشاپ جونئیر کرکٹ ٹورنمنٹگہڑے باغبانان ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ پر جونئیر کہلاڑیو کیلئے ایک بہترین کرکٹ ٹورنمنٹ شروع ہورہاہیں...
19/12/2024

ورکشاپ جونئیر کرکٹ ٹورنمنٹ
گہڑے باغبانان ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ پر جونئیر کہلاڑیو کیلئے ایک بہترین کرکٹ ٹورنمنٹ شروع ہورہاہیں انٹری کیلئے نیچی دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

کہاں زمبابوے اور کہاں افغانستانتیری بارگاہ میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئےبارڈر ان کا جدا جدا، مگر خدا ان کا ایک ہے۔ زمبابوے ...
18/12/2024

کہاں زمبابوے اور کہاں افغانستان
تیری بارگاہ میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے

بارڈر ان کا جدا جدا، مگر خدا ان کا ایک ہے۔ زمبابوے اور افغانستان کے کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کے حریف مگر اللہ رب العزت کے سامنے سر بسجود ہوتے وقت ایک ہی امام کی اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ سبحان اللہ ❤️✨

Inshallah Coming Soon in January...🔥🔥🔥
18/12/2024

Inshallah Coming Soon in January...🔥🔥🔥

سرمد دانش اور رمیض افریدیواہ جی واہ کمال کر دیا پشاور کے شہزادوں نے افغانستان کی سرزمین پر ٹورنمنٹ کا فائنل اپنے نام کیا...
17/12/2024

سرمد دانش اور رمیض افریدی
واہ جی واہ کمال کر دیا پشاور کے شہزادوں نے افغانستان کی سرزمین پر ٹورنمنٹ کا فائنل اپنے نام کیا جس میں سرمد دانش نے شاندار بیٹنگ اور رمیض آفریدی نے زبردست بولنگ کی ۔۔۔۔

Address

Shamshato
Peshawar

Telephone

+923319662237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghlan tape ball voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baghlan tape ball voice:

Share

Category