Payam-E-Khyber Digital

Payam-E-Khyber Digital روزنامہ پیام خیبر خیبر پختونخوا کا مقبول ترین اخبار ہے

16/01/2025

ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کا دورہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی ۔ ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس سید فہد افتخار ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعیداللہ جان ، اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد بھی تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے او پی ڈی میں ایمرجنسی ادویات کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ مختلف وارڈز ، لیبارٹری ،کا معائنہ کیا ۔ ڈاکٹروں ، اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری بھی چیک کیا ۔ انھوں نے ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی کہ مریضوں کو بہترین اور فوری طبی امداد پہنچانا ہم سب کا اولین مقصد ہونا چاہیں ۔ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروئی ہوگی ۔

15/01/2025

رپورٹ(رعناگل)پشاور میں ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ منعقدہ ٹی ڈی اے پی کی میٹنگ خواتین کاروباریوں کی ترقی پر مرکوز ہے۔ TDAP سے نعمان بشیر اور ان کی ٹیم نے اجلاس میں شرکت کی۔ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور کی جانب سے صدر مسز رابعہ بصری، نائب صدر ثوبیہ عامر، ایگزیکٹو اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ وہ مختلف خیالات کا تبادلہ کرتے ہیں جس کا مقصد خواتین کاروباریوں کی ترقی کو فروغ دینا ہے

14/01/2025

پشاور کے مشہور گڑ منڈی مارکیٹ کے صدرحاجی خانذادہ بازار کی مثائل کے حوالے سے پیام خیبر سے گفتگو رپورٹ رعناگل پشاور

13/01/2025

پشاور گڑ منڈی اور ریلوے ٹریک کے ساتھ مشہور چور بازار کباڑ مارکیٹ پر تجاوزات کے خلاف ھشتنگری تھانہ پولیس کی کارروائی رپورٹ رعناگل پشاور

13/01/2025

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ندیم اتمانخیل پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے پیام خیبر سے گفتگو

09/01/2025

رپورٹ(رعناگل)پشاور کے مینی پٹرولیم اور متخدہ تاجران کے فنانس سیکٹری حاجی شاجھان پختونخواہ قومی جرگہ میں سٹی مومن ٹاون کا ارگنائیزرمنتخب ہونے کے حوالے سے پیام خیبر سے گفتگو

09/01/2025

میڈیا کرکٹ لیگ اسلام آباد ،،،پیمرا اور جی این این کی ٹیمز میں دلچسپ مقابلہ شاندار کھیل رپورٹ رخشندہ تسنیم اسلام آباد

09/01/2025

ڈبلیو ایس ایس پی ورکر انتخابات میں یونائٹڈ گروپ نے کامیابی حاصل کر لے رپورٹ رمضان شنواری پشاور

08/01/2025

رپورٹ(رعناگل)پشاور میں 7جنوری کو ڈبلیو ایس ایس پی کی طرف سے ہونے والے ریفرنڈم میں یونائیٹڈ ورکر یونین نے جیت اپنے نام کرلی اس خوشی کے موقع پر سرپرست اعلیٰ نوید اعوان اور چئیر مین بلال احمد پیام خیبر سے گفتگو

07/01/2025

پشاور فردوس سبزی منڈی عوام اور دکانداروں کو کس مشکلات کا سامنا۔۔۔صدرشاہد آفریدی پیام خیبر سے گفتگو

06/01/2025

7جنوری بروز منگل WSSPکے ریفرینڈم کے خوالے سے یونائٹیڈ ڈبلیو ایس ایس پی ورکرز یونین کے سر پرست اعلی ملک محمد نویداعوان اور چئیر مین بلال احمد پیام خیبر کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ

05/01/2025

پشاور رپورٹ(رعناگل) wssp کے 2025-2026 کے الیکشن کے حوالے سے آل میونسیپل ورکرز یونین کے چئیر مین ریاض خان کے ساتھ خصوصی گفتکو۔ تفصیل پیام خیبر کے وڈیو میں

05/01/2025

شبقدر ترخہ ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد رپورٹ سراج حلیمزے شبقدر

05/01/2025

رپورٹ(عناگل) پشاور کے باباجان کیSK صادق خان SK کے پارٹی سے تعلق رکھنے والے عہدادار کا کوئٹہ میں ہونے والے الیکشن کے بارے میں۔۔۔۔پیام خیبر نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو۔۔۔۔

04/01/2025

رپورٹ(رعناگل)پشاور کے علاقہ وزیر باغ چوکی کے خدود میں ابابیل اور وزیر باغ کے رہائشی قاری صاحب کے درمیان نا خوشگوار واقع میں ڈی ایس پی اور علاقے کے چئیر مین کی راضی نامہ کی کوشش کامیاپ تفصیل پیام خیبر پر

04/01/2025

شبقدر آرنڈہ ، سمنات رابطہ سڑک جلد از جلد تعمیر کیا جائے ، علاقہ مکینوں کا مطالبہ رپورٹ سراج حلیمزے شبقدر

03/01/2025

پشاور گھڑی عطاء محمد میں راضی نامہ دو فریق کے درمیان قتل کیس میں فی سبیل اللہ راضی نامہ۔تفصیل پیام خیبر پر۔۔۔رپورٹ رعناگل پشاور

02/01/2025

مثالی پولیس کے ابابیل سکواڈ کا مثالی کارنامہ وزیر باغ چوکی کے حدود میں ابابیل سکواڈ کا علاقے کے رہائشی قاری صاحبان پر تشدد اور پیسوں کی ڈیمانڈ رپورٹ رعناگل پشاور

Address

Office #10 2nd Floor Hamala Complx Opp TTC Gulbahar Peshwar City Ph 09160, Email : Dailypayamekhyber@gmail. Com, Web : Www. Dailypayamekhyber. Com
Peshawar
26061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Payam-E-Khyber Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Payam-E-Khyber Digital:

Videos

Share