12/07/2024
بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جاۓ گا
ہے قولِ محمد(صلی اللّٰہ علیہٖ وآلہٖ وسلم)قولِ خدا فرمان نہ بدلا جاۓ گا✨
ڈرو خدا سے ہوش کرو،
کچھ مکر و ریا سے کام نہ لو
یا اسلام پہ چلنا سیکھو
یا اسلام کا نام نہ لو