09/12/2024
🇵🇰*راجندر میگھوار: پاکستان کا پہلا ہندو PSP آفیسر*
فیصل آباد میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد راجندر میگھوار پاکستان کے *پہلے ہندو پولیس سروس آف پاکستان (PSP) افسر* بن گئے ہیں، جو کہ پولیس فورس میں شمولیت کی جانب ایک *اہم قدم* ہے۔
سندھ کے پسماندہ علاقے یعنی بدین سے تعلق رکھنے والا نوجوان میگھواڑ، گلبرگ پولیس اسٹیشن، فیصل آباد میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کے عہدے پر تعینات ہے۔