Pukhtoon zalmi TV

Pukhtoon zalmi TV Pukhtoon Zalmi a local Web tv channel working in Pakistan to raise voice for the community issue. a
(9)

31/12/2025

اگر عمران خان نے سہیل اۤفریدی کو اسٹریٹ موومنٹ کا اختیار دیا ہے تو کسی کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ ذاتی حیثیت میں لاہور گئے - مینا خان اۤفریدی

31/12/2025

نہ بیرسٹر گوہر اچھا وکیل ہے، نہ اچھا مقرر، جو پارٹی کی نمائندگی کرے۔ نہ اچھا سیاستدان، جو پارٹی کو لے کر آگے چلے۔ اسے رکھنا مجبوری کیوں ہے؟ - عامر متین

31/12/2025

اس وقت بارش کہاں کہاں پر شروع ہے 🌧️🌧️

28/12/2025

سہیل آفریدی صاحب، میں بطور پنجابی آپ اور آپ کے غیور ساتھیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ چند گھٹیا اور پست اخلاق لوگ جو کل آپ سے الجھتے رہے پنجاب کے لیے باعثِ ندامت ہیں - فیصل چوہدری

جمرود پریس کلب کے سال 2026 کے انتخابات مکمل، ظاہر شاہ آفریدی صدر،شہزاد آفریدی جنرل سیکرٹری و شفاعت آفریدی فنانس سیکرٹری ...
28/12/2025

جمرود پریس کلب کے سال 2026 کے انتخابات مکمل،
ظاہر شاہ آفریدی صدر،شہزاد آفریدی جنرل سیکرٹری و شفاعت آفریدی فنانس سیکرٹری منتخب

تفصیلات کے مطابق جمرود پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی تعطل کے دوپہر 2 بجے تک جاری رہا۔ انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
انتخابی نتائج کے مطابق ظاہر شاہ آفریدی جمرود پریس کلب کے صدر، شہزاد آفریدی جنرل سیکرٹری اور شفاعت آفریدی کو فنانس سیکرٹری منتخب کر کیا گیا ہے جبکہ
دیگر عہدوں پر امیرزادہ نائب صدر، محمد عارف آفریدی سینئر نائب صدر، علی اکبر آفریدی جوائنٹ سیکرٹری اور کرامت پریس سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔
انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیٹی کے چیئرمین اول شیر آفریدی، سیکرٹری محمد اکبر آفریدی اور ممبران لعل ضمیر آفریدی، علی محمد اور عزت گل کی نگرانی میں ہوا۔ انتخابی عمل آئینی تقاضوں کے مطابق پرامن ماحول میں مکمل کیا گیا۔
نو منتخب کابینہ کے اراکین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جمرود پریس کلب اور اس کے تمام ممبران کی فلاح و بہبود، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور ادارے کی مضبوطی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی، شہیدِ امن بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر نمک منڈی چوک میں جلسہ عام کا انعقاد۔ سینئر ر...
28/12/2025

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی، شہیدِ امن بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر نمک منڈی چوک میں جلسہ عام کا انعقاد۔ سینئر رہنماء حاجی غلام بلور خطاب کر رہے ہیں


Mian Iftikhar Hussain Sardar Hussain Babak Aimal Wali Khan Haroon Bilour

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی، شہیدِ امن بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر نمک منڈی چوک میں جلسہ عام کا انعقاد۔ مرکزی ص...
28/12/2025

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی، شہیدِ امن بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر نمک منڈی چوک میں جلسہ عام کا انعقاد۔ مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان خطاب کر رہے ہیں

28/12/2025

کوٹ لکھپت کے اسیران خود بھی سہیل آفریدی سے نہیں ملنا چاہتے، وہ کہتے ہیں ہمیں دو ڈھائی سال کسی نے نہیں پوچھا ۔ بیرسٹر عقیل ملک

28/12/2025

ہمارا فوکس زیادہ یوتھ پر ہے، ابھی ہم نے تقریبا ساڑھےچھہ سو سکول ہیں جن کا مقابلہ کرایا۔۔ ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

28/12/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ابدالین سوسائٹی پہنچ گئے۔۔۔۔۔ سہیل آفریدی کی پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مرزا آفریدی کی رہائشگاہ آمد۔

28/12/2025

لبرٹی چوک پر جتنے بندے جمع ہوئے اس سے زیادہ رش تو مرغی والی دکان پر ہوتا ہے - عظمیٰ بخاری

Address

Jamrud
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon zalmi TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukhtoon zalmi TV:

Share

Category

Pukhtoon Zalmi Television

Pukhtoon Zalmi Tv a local web tv channel working in Pakistan to raise voice for the community issue. Pakhtun zalmi started works in November, 2017. This Tv channel is founded by Sardar Alam Afridi a local journalist from Jamrud tehsil, District Khyber PakhtunKhwa Pakistan.