Govt jobs information

Govt jobs information ASALAMUALIKUM this page is been created for the benefit of People plz keep support
Share Our Posts

this page is for Govt jobs information so like it and click on follow

ETEA
01/01/2025

ETEA

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار  دس سال سے زائد العمر بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب ...
01/01/2025

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار دس سال سے زائد العمر بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

سکیورٹی فیچرز کے تحت دس سال سے زائد العمر بچوں کےانگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا

خصوصی ب فارم(رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) کا اجراء مرحلہ وار15 جنوری سے کیا جائے گا

وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا کا محکمہ پاسپورٹ کے اشتراک سے
سے 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم میں شامل کرنے کا اعلان

ان اقدامات سے بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی۔ محسن نقوی

یہ اقدامات بچوں کے جعلی شناختی کارڈز ۔ غیر قانونی پاسپورٹ کے حصول اور انسانی سمگلنگ جیسے جرائم کی روک تھام میں معاون ثابت ہونگے۔ محسن نقوی

چئیرمین نادرا ، ڈی جی پاسپورٹ اور پوری ٹیم کو مختصر مدت میں ب فارم میں اصلاحات متعارف کرانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی

پہلے مرحلے میں 10 سال سے زائد اور 18 سال سے کم بچوں سے 15 جنوری سے نادرا سینٹر پر انگلیوں کے نشانات اور تصویریں لی جائیں گی۔ ترجمان وزارت داخلہ

ان بچوں کے ساتھ والدین میں سے کسی ایک یا قانونی سرپرست کا آنا لازم ہے اور انہیں اپنے ہمراہ اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور بچے کا یونین کونسل یا ٹاؤن کمیٹی سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ بھی لانا ہوگا۔ ترجمان وزارت داخلہ

نادرا میں ضروری کارروائی کے بعد بچے کا تصویر والا ب فارم جاری کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت داخلہ

10 سال سے زائد اور 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو نئے پاسپورٹ کی درخواست دیتے وقت نادرا سے جاری شدہ انگلیوں کے نشانات اور تصویر والا ب فارم پیش کرنا ہوگا۔ ترجمان وزارت داخلہ

پرانا ب فارم جس میں تصویر اور انگلیوں کے نشانات شامل نہیں مذکورہ بالا عمر کے بچوں کے لیے قابل قبول نہیں ہوگا۔ ترجمان وزارت داخلہ

والدین یا قانونی سرپرست نادرا سے دس سال سے زائد العمر بچے کی تصویر اور انگلیوں کے نشانات والا نیا ب فارم بنوائیں۔ ترجمان وزارت داخلہ

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس پاسپورٹ کی درخواست پر کارروائی کے دوران نادرا کے ڈیٹا بیس سے بچے کی تصویر اور انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کرے گا۔ ترجمان وزارت داخلہ

اگلے مراحل میں مزید اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی۔ ترجمان وزارت داخلہ

یونین کونسل میں آنکھوں کے نشانات یعنی آئرس سکین، تصویریں اور انگلیوں کے نشانات حاصل کرنے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ترجمان وزارت داخلہ

نادرا کے شناختی نظام کو صوبوں کے سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ ضم کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ

نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر پہلے سے بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ

تمام پاکستانی شہریوں کو ڈیجیٹل ائی ڈی کا اجراء کیا جائے گا ۔ ترجمان وزارت داخلہ

01/01/2025

تمام طلباء اور طالبات کو بذریعہ ہذا اطلاع دی جاتی ہے کہ آج یعنی یکم جنوری 2025 کو بینکوں کی چھٹی کی وجہ سے پشاور بورڈ کی ون ونڈو اپریشن معطل رہے گی۔
بحکمِ چیئرمین
بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور۔

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.
30/12/2024

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.

29/12/2024

Someone Who Need Any Security Guard In Office Etc Contact him please Contact Number: 03209392102
29/12/2024

Someone Who Need Any Security Guard In Office Etc
Contact him please
Contact Number: 03209392102

29/12/2024

*پشاور کے شہریوں کیلئے خوشخبری*

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایات پر پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور میں بچت بازار کا آغاز کر دیا ہے۔ بچت بازار عوام الناس کے لئے ہفتے میں 7 دن کھلا رہے گا۔

ایمان، اتحاد، نظمقائدِاعظم کے زریں اصول، ہمارے لئے مشعلِ راہ
25/12/2024

ایمان، اتحاد، نظم
قائدِاعظم کے زریں اصول، ہمارے لئے مشعلِ راہ

اشتہار برائے انتخاب معاونین/ناظمین  برائے حج 2025 بذریعہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس  ، درخواستوں کی وصولی آن لائن، آخری تین 8 جنو...
25/12/2024

اشتہار برائے انتخاب معاونین/ناظمین برائے حج 2025 بذریعہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس ، درخواستوں کی وصولی آن لائن، آخری تین 8 جنوری 2025... تفصیلات کیلئے 25 دسمبر کے اخبارات ملاحظہ فرمائیں

میرے پیغام کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر مسلمان کو دیانت داری، خلوص اور بے غرضی سے پاکستان کی خدمت کرنی ہے۔ محمد علی جناح        ...
25/12/2024

میرے پیغام کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر مسلمان کو دیانت داری، خلوص اور بے غرضی سے پاکستان کی خدمت کرنی ہے۔ محمد علی جناح

خیبر پختون خواہ حکومت کی جانب سے مفت سولر سسٹم سکیم کے لئے اپلائی کا آغاز کر دیا گیا ہےLink 👇http://freesolar.pedokp.gov...
23/12/2024

خیبر پختون خواہ حکومت کی جانب سے مفت سولر سسٹم سکیم کے لئے اپلائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
Link 👇
http://freesolar.pedokp.gov.pk:83/

2025 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوگی، کابینہ ڈویژن نے کیلنڈر جاری کردیا
23/12/2024

2025 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوگی، کابینہ ڈویژن نے کیلنڈر جاری کردیا

خادمین حج کی بھرتیوں کے فراڈ اشتہارات کا سلسلہ جاری، آج روزنامہ خبریں میں چھپنے والے مذکورہ اشتہار نے اخبار کی ساکھ پر ب...
22/12/2024

خادمین حج کی بھرتیوں کے فراڈ اشتہارات کا سلسلہ جاری، آج روزنامہ خبریں میں چھپنے والے مذکورہ اشتہار نے اخبار کی ساکھ پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کر دیا جنہوں نے بیورو آف ایمیگریشن یا وزارت ہذا سے پوچھنے کی زحمت نہ کی اور معمولی مالی فائدے کے لیے سادہ لوح عوام کے لٹنے کی راہ ہموار کر دی۔ مذکورہ جعلساز گروہ کے خلاف ایف آئی اے کے ذریعے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ عوام الناس محتاط رہے۔ شیخوپورہ کے لوگ خصوصا دیے گئے پتہ کے بارے میں اطلاع دیں۔ ان کا پتہ 100 فیصد غلط ہو گا۔
#خادمین #حج

تمام قبائلی ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات اور بیروزگار نوجوانوں کیلئے کمپیوٹر،  ڈیجیٹل مارکیٹنگ ای کامر...
22/12/2024

تمام قبائلی ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات اور بیروزگار نوجوانوں کیلئے کمپیوٹر، ڈیجیٹل مارکیٹنگ ای کامرس سیکھنے کا بہترین موقع ۔۔ فوری اپلائی کرے ۔ حکمت خیبرپختونخواہ کے تعاون سے جاری اس پروگرام سے فائدہ اٹھائیں ۔ فاٹا کا ڈومیسائل ہولڈر ہونا لازمی ہے ۔ دئے گئے آن لائن فارم کے ذریعے ڈیٹا جمع کریں اور دئے گئے ایمیل پر یا براہ راست سائبر آئی ٹی لنکس کالج ۔ کنڈی پلازہ سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان 25 دسمبر تک جمع کریں۔


https://forms.office.com/r/cgDWWjNd9v

مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زو پشاور کے کارڈ کی قیمت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب زو کارڈ 300 روپے کے بجائے 400 روپے میں ...
20/12/2024

مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زو پشاور کے کارڈ کی قیمت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب زو کارڈ 300 روپے کے بجائے 400 روپے میں دستیاب ہو گا۔ یہ نئی قیمت مورخہ 20 دسمبر 2024 سے نافذ العمل ہوگی۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے زو کارڈ حاصل کریں۔

Good Job 👍
19/12/2024

Good Job 👍

Walk-In Interviews Interview’s Date & Time  Interview’s Venue 19th & 20th December 2024 (8:00 AM to 4:00 PM) Faletti's H...
17/12/2024

Walk-In Interviews

Interview’s Date & Time Interview’s Venue
19th & 20th December 2024 (8:00 AM to 4:00 PM)

Faletti's Hotel Lahore (24 Egerton Rd, Garhi Shahu, Lahore)

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt jobs information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt jobs information:

Videos

Share