اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین🤲
بیشک اللّٰہ کریم صبر کرنے والوں کیساتھ ہے
غیب کا علم صرف اللہ کو ہے اللّٰہ اپنے علم سے غیب کی خبریں دیتا ہے، اللّٰہ پاک ہے ہر طرح کے شرک سے عظمت والا، رحمت والا، حکمت والا، بے نیاز ہے۔
قـــــــــرآن پـڑھــا ڪــرو اور سنا کرو
بیشڪــــ میـرے رب نے اس میــں ہــر مسئلــے کا حــل رڪھـا ہــے ♥️
کامیاب ہونے والے کون؟*
اِنَّ الَّذِيۡنَ يَتۡلُوۡنَ كِتٰبَ اللّٰهِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً يَّرۡجُوۡنَ تِجَارَةً لَّنۡ تَبُوۡرَۙ○
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں پوشیدہ اور اعلانیہ خرچ کرتے ہیں وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خسارہ میں نہ ہوگی
📗 سورة فاطر : 29
تلاوت قرآن پاک میں سکون ہی سکون 🧡
اے کاش کہ ہمارا آخری ٹھکانہ بھی جنت ہو جائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
تلاوت قرآن پاک میں سکون ہی سکون 🧡
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ
(مومنو)! یہ کبھی بھی خیال نہ کرنا کہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں اللہ ان سے بے خبر ہے۔ وہ تو انھیں اس دن کے لئے مہلت دے رہا ہے جس دن نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی
درود پاک پڑھ لیجئے❤✨
صــــلی اللّــــه علـــــیہ وآلہ وســــــلم
@everyone
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے
🌹خُــــوبصُـــورت تــلاوتِ قـــرآن ســـے سمـــاعـــت فـــرمــا کـــر اپنـــے دِلـــوں کــو نُــــور ســـے مُنـــور فـــرمــائیـــں...!🌹
حق لا الہ الا اللہ
وردِ کلہ طیبہ
@followers
کچھ شک نہیں کہ اللہ کریم بڑا مہربان ہے بڑا بخشنے والا ہے
کچھ شک نہیں کہ اللہ کریم بڑا مہربان ہے بڑا بخشنے والا ہے
سورۃ غافر ۔۔ آیت 59 🌴
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِـيْهَاۖ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُـوْنَ
بیشک قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثر لوگ یقین نہیں کرتے ۔
الشیخ عبدالباسط عبدالصمد 🌹
@followers
احساسات کی ترجمانی
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خُشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
ہمیں دنیا و آخرت کی ناکامی رسوائی اور عذاب سے پناہ دیکر ہمیشہ کی سرخروئی عطا فرما
یا رب کریم!
ہمیں دنیا و آخرت کی ناکامی رسوائی اور عذاب سے پناہ دیکر ہمیشہ کی سرخروئی عطا فرما، آمین ثم آمین
بیشک! میرا رب بہت ہی رحیم و کریم ہے
بیشک! میرا رب بہت ہی رحیم و کریم ہے
قـــــــــرآن پـڑھــا ڪــرو اور سنا کرو
بیشڪــــ میـرے رب نے اس میــں ہــر مسئلــے کا حــل رڪھـا ہــے ♥️
اے اللہ، میں دنیا کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ ♥️
(صحيح البخاري : ٦٣٧٤)