Benchmark School System

Benchmark School System Play Group to Matric (Separate Boys & Girls Branches)
BSS Provide Quality Education with Character Building

15/01/2025

Beautiful Naat Presented By Benchmarkians
゚ ゚

15/01/2025

Amazing Paper Presentation By Benchmark students
゚ ゚

15/01/2025

Activities and Fun of Pre-Section❤️

゚ ゚

Welcome to New Flowers🌹🥰❤️
15/01/2025

Welcome to New Flowers🌹🥰❤️

Alhamdulillah Mashallah, Benchmark School System is on the Peak on Google.On daily basis Benchmark is searching on Googl...
13/01/2025

Alhamdulillah Mashallah, Benchmark School System is on the Peak on Google.
On daily basis Benchmark is searching on Google, Alhamdulillah for everything❤️

11/01/2025

💥 *ہماری اگلی نسل*💥

*آج کل کے والدین بچوں کو اپنے حقوق کے بارے میں تو بخوبی آگاہ کرتے ہیں، آگے بڑھ کر اپنا حق چھین لینا سکھایا جاتا ہے*
*مگر فرائض اور معاشرتی تہذیب کے بارے میں آنکھیں بند کر لی جاتی ہیں۔*

آج کل کے بچے فر فر انگریزی تو بولتے ہیں *مگر اپنے والدین کے آنے پر اٹھ کر جگہ خالی نہیں کرتے۔*

آج کل بچے سکول میں ڈیبیٹز تو جیتتے ہیں *مگر ہمسائے کے انکل یا آنٹی کے گزرنے پر اسلام علیکم نہیں کہتے۔*

آج کل بچے کمپیوٹر گیمز میں تو سیریز جیت جاتے ہیں *مگر کسی مہمان کے آنے پر خوش نہیں ہوتے، بلکہ اپنی "پرائیویسی" میں حلل سمجھتے ہیں۔*

آج کل بچے کارٹونز دیکھ کر کھانا کھاتے ہیں *مگر ماں کے ساتھ کچن میں ہاتھ نہیں بٹاتے، نہ برتن میز پر رکھتے ہیں نہ اٹھاتے ہیں۔*

آج کل بچے مہنگے سکولوں میں تو جاتے ہیں *مگر باپ کے گھر آنے پر اسکے کندھے نہیں دباتے،* *کسی ہمسائی آنٹی کے ہاتھ سے سامان پکڑ کر اسے سیڑھیاں چڑھنے میں مدد نہیں* *کرتے* ۔

آج کل بچے انگلش گانے تو زبانی سنا دیتے ہیں، مگر ماں سے باتیں نہیں کرتے۔

آج بچہ اگر ایک بار کہہ دے کہ مجھے وہ چاچی یا مامی پسند نہیں، وہ بھی بغیر کسی بڑی وجہ کے، تو ماں باپ اسکی مکمل حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم اس سے ملیں گے ہی نہیں، *درگزر کرنا اب بچوں کی تربیت میں نہیں، نہ رشتے نبھانا!*

کسی ٹیچر کی اتنی جرات کہ وہ بچے کی بدتمیزی پر اس کو ڈانٹ دے؟ پوری سکول انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں والدین!!

اور سب سے دلچسب بات یہ ہے کہ ان سب باتوں کو آج "نارمل" سمجھا جاتا ہے۔ ماڈرن سمجھا جاتا ہے۔ اور اس پر ایک اچھا سا لیبل لگا دیا جاتا ہے کہ بچے کی "مینٹل ہیلتھ" پر برا اثر پڑے گا۔

*ہمدردی، درگزر، رحم، انصاف پسندی، ادب، عزت و احترام، راست بازی، دور اندیشی جیسی خصوصیات نہ سکھانے پر مینٹل* *ہیلتھ پر کیا اثر پڑے گا؟ اس بارے میں کسی کو فکر نہیں!!*

آج کا ہر بچہ یا "شہزادہ" ہے یا "شہزادی"۔ انسٹاگرام کے ماڈلز ہیں سب!! اسلئے انہیں خود پسندی اور خودغرضی خود سکھائی جاتی ہے اور اس میں فخر محسوس کیا جاتا ہے۔

*جذبات سے عاری، معاشرتی درد سے عاری ایک پوری کی پوری نسل پروان چڑھا رہے ہیں ہم، جسکا نتیجہ تب نکلے گا جب* *ہمارے اختیار میں کچھ نہیں رہے گا!*

10/01/2025

10/01/2025

اَلحمدُللّٰہ
کامیاب بوائز برانچ کے بعد، گرلز برانچ
Benchmark is rising

Really Bundle of Thanks to all our Followers for Giving us Millions of Millions Views🥰🌹❤️May Allah give you lot of happi...
10/01/2025

Really Bundle of Thanks to all our Followers for Giving us Millions of Millions Views🥰🌹❤️
May Allah give you lot of happiness and success.

゚ ゚

Opening Soon of Branch-2 Insha'Allah ❤️🌹🥀 ゚
09/01/2025

Opening Soon of Branch-2 Insha'Allah ❤️🌹🥀

ہم کلاس 9th کے پیارے شاگرد عادل خان کے انتقال پر بے حد دکھی ہیں۔ انکی اچانک موت نے والدین اور ہمارے دل تھوڑ دئیں۔ ہم الل...
08/01/2025

ہم کلاس 9th کے پیارے شاگرد عادل خان کے انتقال پر بے حد دکھی ہیں۔ انکی اچانک موت نے والدین اور ہمارے دل تھوڑ دئیں۔ ہم اللّٰہ تعالٰی سے دعا مانگتے ہیں کہ اے اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ان کا انتقال ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے، لیکن ہم یقین رکھتے ہیں کہ وہ جنت میں اللہ تعالیٰ کی رحمت میں ہونگے.
کل من علیہا فان

08/01/2025

اِنا ِللّٰہ وَاناٰ اِلیہ رٰاجعوُن

پیارے شاگرد عادل خان کی جدائی پر دل ٹوٹ گیا 💔

07/01/2025

Discussion with Professor Muhib Ulllah regarding Improvement in quality education
,

07/01/2025

کلاس میں پریزنٹیشن کروانا بچوں کی شخصیت سازی اور تعلیمی ترقی کے لیے انتہائی مؤثر ہے۔ یہ نہ صرف ان کے حوصلے اور خوداعتمادی کو بڑھاتا ہے بلکہ انہیں مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرتا ہے۔ اس سرگرمی کے ذریعے بچے بہتر انداز میں اپنی بات کہنے، محنت کرنے اور مؤثر انداز میں ردعمل دینے کے قابل ہوتے ہیں۔

یہ ہے کلاس 7th کا طالب علم سعد جو ایک ٹاپک پر اپنا پریزنٹیشن دے رہا ہے۔ یہ مثبت رویہ ان کے اندر مزید بہتر کرنے کی تحریک پیدا کرتا ہے۔ طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے ضرور اپنے نیک تمناؤں اور تعریفی کلمات کا اظہار کریں، کیونکہ یہ نہ صرف ان ننھے بچوں کو بلکہ اساتذہ کو بھی مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کے لئے موٹیویٹ کرتا ہے۔

جس جس نے یہ کہانیاں پڑھی ہیں وہ حاضری لگوائیں💕
05/01/2025

جس جس نے یہ کہانیاں پڑھی ہیں وہ حاضری لگوائیں💕

New Year New Success New Goals New Journey ❤️Alhamdulillah for such a great Result🥰Congratulations to All Students and P...
03/01/2025

New Year New Success New Goals New Journey ❤️
Alhamdulillah for such a great Result🥰
Congratulations to All Students and Parents.

Address

Shinwari Town Near MMC Hospital, Ring Road Peshawar City
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Benchmark School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Benchmark School System:

Videos

Share