Peshawar Live پشاور

Peshawar Live پشاور This is 2nd Official Page of Peshawar Live - پشاور Original Page with 127k Followers has been banned.

18/01/2025

پشاور کے مسافر اڈوں کی حالت زار بہتر بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا اعلان 👇🏾

18/01/2025

پشاور پھندو، خاتون کو چائے میں زہر دیکر ق ت ل کئے جانے کا انکشاف، تفصیلات👇🏾

18/01/2025

صبح بخیر پشاور
❤️

17/01/2025

Peshawar Saddar Mall Road pe car ulat g*i
2 log thy bach gy Alhamdullaih

17/01/2025

پشاور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ائیر کوالٹی انڈیکس 242 تک پہنچ گیا، تفصیلات 👇🏾

17/01/2025

پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی کی نیلامی کا عمل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا، جون 2025 میں لانچ کا منصوبہ، تفصیلات 👇🏾

17/01/2025

ایڈیشنل ایس ایچ او کے گھر کے دروازے کیساتھ دھماکہ، تفصیلات 👇🏾

17/01/2025

خیبرپختونخوا میں خواتین کے وراثتی حقوق: 90 فیصد خواتین اپنے حصے سے محروم، تفصیلات👇🏾

17/01/2025

پشاور: تعلیمی اداروں کے قریب ای سگریٹ فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار، تفصیلات👇🏾

17/01/2025

صبح بخیر پشاور
جمعہ ❤️

16/01/2025

پشاور پبلک سکول مالی بحران: گرانٹ کی عدم ادائیگی پر عدالت نے اعلیٰ حکام کو طلب کر لیا، تفصیلات👇🏾

16/01/2025

خیبرپختونخوا: پی ٹی سی ایل کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور محفوظ رہا 👇🏾

16/01/2025

پشاور: شادی کے 3 ہفتے بعد بیوی کے ق ت ل کا واقعہ، شوہر گرفتار👇🏾

16/01/2025

خیبرپختونخوا: میڈیکل کمپلس زیادتی واقعہ ایک اہلکار گرفتار، دوسرا روپوش، تفصیلات👇🏾

16/01/2025

صبح بخیر پشاور
ٱلْعَظِيمُ❤️🤲🏾
بڑی بزرگی والا

15/01/2025

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ کر دیا گیا

15/01/2025

پشاور میں گھریلو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سی این جی اسٹیشنز 5 روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ👇🏾

15/01/2025

پشاور تا طورخم سیاحتی ٹرین کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کریں گے،مزمل اسلم👇🏾

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Live پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar Live پشاور:

Videos

Share