Khyber Pass

Khyber Pass Official Page of Political Administration Khyber Agency FATA.
(1)

27/07/2024

بجلی کے بل وبال جان ۔ عوام خودکشی پر مجبور

2 سال کے دوران بنیادی ٹیرف میں 22 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی بل میں 12 اقسام کے ٹیکسسز اور چارجز شامل
35-40 دنوں کے بل بیجھے جارہے ہیں ۔ صارفین
بنیادی ٹیرف جولائی سے 48 روپے فی یونٹ تک ہوجائے گا ۔
پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کے فیصلے میں ابہام

Full video like link :

04/02/2018
Yesterday Haji Doran Shah Bar Qamber Khel who has donated 100 Kanals of land for construction of Sir Sahobzada Abdul Qay...
26/01/2018

Yesterday Haji Doran Shah Bar Qamber Khel who has donated 100 Kanals of land for construction of Sir Sahobzada Abdul Qayyum School and College Bara wearing Qula Kungi to Honourable Iqbal Zafar Jahgra Governor Khber Pakhtunkhwa during inuagural program of the School at Bara Khyber Agency.

کل 25.01.2018 باڑہ میں گورنرخیبرپختونح​وا اقبال ظفرجھگڑا نے سرصاحبزادہ عبدلقیوم خان سکول اینڈ کالج کا افتتاح کیا،افتتاحی...
26/01/2018

کل 25.01.2018 باڑہ میں گورنرخیبرپختونح​وا اقبال ظفرجھگڑا نے سرصاحبزادہ عبدلقیوم خان سکول اینڈ کالج کا افتتاح کیا،
افتتاحی تقریب میں ایم این اے ناصر خان ،سینٹر حاجی مومین خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا سکندر قیوم پولیٹیکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محموداور کمانڈنٹ محسود سکاوٹس کرنل احمد سعید سمت افریدی اقوام کے ملکانان اور مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کیا، پولیٹکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے مذکورہ تعلیمی ادارے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ تقریب سے اےسی ایس فاٹا سکندر قیوم اور ایم این اے حاجی ناصر خان نے بھی جطان کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ھوئے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں اس ادارے کے بدولت سے معیاری تعلیم دی جائے گی ،تحصیل باڑہ میں سکولوں اور کالجوں کی حالت پہلے سے بہت بہتر ھوچکے ہیں اور سر صاحبزادہ ماڈل سکول کے بنیاد رکھنے سے یہاں کے تعلیمی حالت بہتر ھو جائے گا اور ہماری کوشش ھے کہ فاٹا کے تعلیمی محرومیاں ختم ھو جائے،
فاٹا کا این ایف سی ایوارڈ میں اضافہ کرنے کےلئے مکمل کوشش شروع کیا ھے
یہ تعلیمی ادارہ اپنی نوعیت سے ایک مثبت ادارہ ھوگا علاقے میں تعلیمی نظام بہتر بنانے پر پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز اور ایم این اے ناصر خان کے تعاون کو سراہا،اور اپنے طرف سے مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی، اور تحصیل باڑہ کےلئے ناصر خان کے تمام مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا،
اخر میں گورنر صاحب نے باڑہ کے اسکولوں کے بچوں میں ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ تقسیم کر دیئے،

سر صاحبزادہ عبدالقیوم اسکول اینڈ کالج کی افتتاحی پروگرام کی مزید تصویری جھلکیاں
26/01/2018

سر صاحبزادہ عبدالقیوم اسکول اینڈ کالج کی افتتاحی پروگرام کی مزید تصویری جھلکیاں

اج اے پی اے باڑہ عصمت اللہ وزیر نے باڑہ بازار میں نادرا افس کھولنے کےلئے مختلف مارکیٹوں دورہ کیا ، تاکہ باڑہ بازار میں ن...
11/01/2018

اج اے پی اے باڑہ عصمت اللہ وزیر نے باڑہ بازار میں نادرا افس کھولنے کےلئے مختلف مارکیٹوں دورہ کیا ، تاکہ باڑہ بازار میں نادرا افس کےلئے جگہ منتخب کیا جائے۔انجمن تاجران باڑہ کے چیئرمین سیدایاز وزیر نے ان کو مختلف مقامات دکھا ئے۔ آخر میں باڑہ ایکسچینج میں نادرا افس کھولنے پر کیا گیا اور موقع پر نادرا افس سیٹ کرنے کے احکامات جاری کیئے۔

Farewell party in the honour of ex-reader to Political Agent, Khyber Malik Bismillah Khan Kuki Khel on the eve his retir...
11/01/2018

Farewell party in the honour of ex-reader to Political Agent, Khyber Malik Bismillah Khan Kuki Khel on the eve his retirement on 09.01.2018.

لنڈی کوتل ہفتہ صفائی مہم کے دوسرے مرحلے میں ہسپتال اور گندگی کے ڈھیروں صفائی مہم کا آغاز پی خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمو...
04/01/2018

لنڈی کوتل ہفتہ صفائی مہم کے دوسرے مرحلے میں ہسپتال اور گندگی کے ڈھیروں صفائی مہم کا آغاز پی خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے اقراء چوک میں صفائی مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صفائی ویسے بھی ایمان کا حصہ ہے یہ ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ کہ اپنے اردگرد ماحول کو ہر قسم گندگی خوا وہ گندگی کے ڈھیر کی شکل میں یا ماحولیاتی آلودگی کیشکل میں ہو ان کی روک تھام کی کوشش کریں ایسا تب ممکن ہے جب ہم سب مل کر اپنے اردگرد ماحول میں صفائی کی یہ روایت ڈال دے اس موقع پر اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ لنڈیکوتل نیاز محمد پولیٹکل تحصيلدار لنڈیکوتل شمس السلام طورخم تحصيلدار تحسین اللہ ،ملک دریا خان زخہ خیل، ملک رزاق آفریدی کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگ شریک تھے

پولیٹیکل ایجنٹ خیبرخیبر ایجنسی کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کے ھمراہ تینوں تحصیلوں جمرود ۔لنڈی کوتل۔باڑہ اور سب تحصیل ملاگور...
02/11/2017

پولیٹیکل ایجنٹ خیبرخیبر ایجنسی کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کے ھمراہ تینوں تحصیلوں جمرود ۔لنڈی کوتل۔باڑہ اور سب تحصیل ملاگوری سے تعلق رکھنے والے مشران کا آئی جی ایف سی جنرل وسیم اشرف کے ساتھ ھیڈ کواٹر ایف سی قلعہ بالا حصار پشاور میں ملاقات ۔جمرود سے ملک فیض اللہ جان ملک صلاح الدین۔ملک اسماعیل۔ملک اسرار۔لنڈی کوتل سے ملک دریا خان ۔ملک عبدلرازق۔باڑہ سے ملک وارث خان ۔ملک ظاہر شاہ۔ملاگوری سے ملک منان ۔ملک فضل مولا اور دیگر نے آئی جی ایف سی سے ملاقات کرتے ہوئے ائی جی سےعلاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔ آئی جی ایف سی نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

جمرود سپورٹس کمپلیکس میں صحافی محبوب شہید ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنمنٹ  کا فائنل میچ پی اے الیون نے جیت لیا . پولیٹیکل ایجنٹ ...
13/10/2017

جمرود سپورٹس کمپلیکس میں صحافی محبوب شہید ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنمنٹ کا فائنل میچ پی اے الیون نے جیت لیا .
پولیٹیکل ایجنٹ خیبر کپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم آج آزادی کی سانس لے رہے ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے.مہمان خصوصی نے ونر ٹیم کےلئے چالیس ہزار رنراف کےلئے بیس ہزار اور ٹورنامنٹ کمیٹی کےلئے تیس ہزار روپے کا اعلان کیا.

جمرود میں یوم شہدا کے حوالے سے تقریب کا انعقاد اس سلسلے میں جمرود تحصیل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قبائلی مشران، سی...
19/09/2017

جمرود میں یوم شہدا کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
اس سلسلے میں جمرود تحصیل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قبائلی مشران، سیکورٹی فورسز حکام ،پولیٹیکل ایجنٹ کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمرود محمد ریاض، اے پی اے باڑہ ارشد افریدی،شہید اہلکاروں کے ورثاء نے شرکت کی ۔یادگار شہدا پر پھول چڑھائے گئے جبکہ خیبرایجنسی کے تینوں تحصیلوں باڑہ، جمرود اور لنڈی کوتل کے 96شہدا کے ورثاء میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے جبکہ شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔تقریب کے دوران ملی نغمے بھی ایک بڑے سکرین پر دکھائے گئے ۔اس موقع پر پولیٹیکل ایجنٹ کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود، سوات سکاوٹس کے لفٹیننٹ کرنل رحیم بلوچ اور اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمرود محمد ریاض خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم شہدا منانے کا بنیادی مقصد،لیویز فورس ،خاصہ دار فورس اور قبائلی مشران کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ قبائلی مشران،خاصہ دار فورس و لیویز فورس نے جانوں کی قربانیاں دے کر یہاں امن قائم کیا جس پر ہمیں فخر ہے ۔

13/09/2017
Please share for wide publicity
30/08/2017

Please share for wide publicity

کل پولٹیکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے پولیٹکل ایجنٹ خیبر آفس خیر ہاوس میں ریڈر سیکشن کا اسکی  تزئین و آرائش ...
24/08/2017

کل پولٹیکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے پولیٹکل ایجنٹ خیبر آفس خیر ہاوس میں ریڈر سیکشن کا اسکی تزئین و آرائش کئے جانے کے بعد باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

مورخہ 19۔08۔2017 کو جناب عابد سعید چیف سیکرٹری خیبر ﭘﺨﺘﻮنخوا کے ارزاز میں پولیٹکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے...
21/08/2017

مورخہ 19۔08۔2017 کو جناب عابد سعید چیف سیکرٹری خیبر ﭘﺨﺘﻮنخوا کے ارزاز میں پولیٹکل ایجنٹ خیبر کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نے ایک عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کی تصویری جھلکیاں

Address

Peshawar

Telephone

+92919211901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share