sana ullah

sana ullah inshallah I shall be spreade of medical knowledge

18/08/2024

Subject andObject pronouns, gave under
He ,him
She , her
You, you
It,. It
They, them
I, Me
We,,. Us

13/08/2024

_____________________ is the living organism that have both male and female s*x organs

11/08/2024

Define of cell
Define of modern cell theory

02/08/2024

todaay ours of village in masjid will friday frayer starting you all to request me , Come will friday frayer

20/03/2024

مولانا طارق جمیل صاحب بہترین بیان کرلیا ہے

20/03/2024
30/11/2023



*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں :

1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔
2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-
3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔
4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں
5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.
6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔
یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔

28/11/2023

گوزارونہ دہ حالاتو چہ سوک وخوری

ھغہ پیژنی چہ خپل اؤ پردی سوک دی

26/11/2023

رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔
واللہ خیر الرازقین

18/11/2023

Yawo halak che malgartiya KY 4 ropey na freeg dy no hagha sar sa cawal pakar dy

11/11/2023

یہودیوں سے نفرت ایمان کا حصّہ ہے۔
اِسراٸیل اور یہودی پراڈکٹ کا طوفانی #باٸیکاٹ وقت کا اہم ترین تقاضہ ہے۔
زندگی میں پہلی دفعہ بھر پور باٸیکاٹ الحَمْدُ ِلله

10/11/2023

♻️مسواک کے فوائد♻

,مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بد بو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے
مسواک موت کے وقت کلمہ شہادت یاد دلاتی ہے
مسواک پل صراط کو جلدی سے پار کرائے گی
مسواک کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے.

09/11/2023

آج یوم اقبال کے دن کچھ اہم معلومات
1۔ شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کب پیدا ہوئے؟
جواب: 09 نومبر 1877ء
2۔ علامہ محمد اقبال کب فوت ہوئے، تاریخ بتائیں؟
جواب: 21 اپریل 1938
3 علامہ کے دو یورپی اساتذہ کے نام لکھیے؟
جواب:
1۔ اے بی براون
2۔ سر ٹامس آرنلڈ
4۔ اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟
جواب: کریم بی بی
5۔ جاوید نامہ کا سال اشاعت کیا ہے؟
جواب: 1932
6۔ بانگ درا کب شائع ہوئی؟
جواب: 1924
7۔ بانگ درا کی پہلی نظم کا عنوان کیا ہے؟
جواب: ہمالہ
8۔ علامہ اقبال کس ہندوستانی ریاست میں بغرض علاج گئے تھے؟
جواب: دہلی
9۔ اقبال کس ریاست کے جج بننا چاہتے تھے؟
جواب: حیدرآباد
10۔ اقبال کس ریاست کے مشیر تھے؟
جواب: بہاولپور
11۔ کس مضمون میں ماسٹر کیا؟
جواب: فلسفہ
12۔ علم الاقتصاد کب شائع ہوئی؟
جواب: 1903
13۔ زبور عجم کب شائع ہوئی؟
جواب: 1927
14۔ لیجیسلیٹو کونسل کی ممبر کب بنے؟
جواب: 1926
15۔ ضرب کلیم کب شائع ہوئی؟
جواب: 1936
16۔ اسرار خودی کب شائع ہوئی؟
جواب 1915
17۔ پیام مشرق کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے؟
جواب 1922 فارسی
18۔ رموز بے خودی کب شائع ہوئی؟
جواب: 1918
19۔ بال جبریل کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے؟
جواب: 1935 اردو
20: ارمغان حجاز کب شائع ہوئی؟
جواب: 1938
21۔ اقبال کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب: شیخ نور محمد
22۔ اقبال نے کس ہونیورسٹی سے PhD کی ڈگری لی؟
جواب: میونخ یونیورسٹی
23۔ اقبال فلسطین کس وجہ سے گئے تھے؟
جواب: موتمر عالم اسلامی کے اجلاس میں شرکت کے لیے
24۔ اقبال کے خطبات کس نام سے شائع ہوئے؟
جواب: RECONSTRUCTION OF RELIGIOUS THOUGHTS IN ISLAM
25۔ زندہ رود کس کی کتاب ہے؟
جواب: جاوید اقبال
26۔ نظم طلوع اسلام کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب: بانگ درا
27۔ اقبال نے پیام مشرق کو کس کے نام کیا؟
جواب: امیر امان اللہ فرمانروا افغانستان
28۔ اقبال کے دادا کا نام کیا تھا؟
جواب: شیخ محمد رفیق
29۔ اقبال کی والدہ کا نام کیا تھا؟
جواب: امام بی بی
30 اقبال کی آخری نظم کون سی تھی؟
جواب: حضرت انسان
جوائن گروپ 👈 https://facebook.com/groups/1640872366429827/

08/11/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے 9 نومبر 2023 کو صوبہ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صوبہ بھر میں اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

07/11/2023

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان۔
بارشوں اور برفباری کا یہ سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات

06/11/2023

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sana ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies