Khpal olas welfare foundation

Khpal olas welfare foundation Islamabad

21/11/2024

ایک اور مریض آپ لوگوں کی مدد کا منتظر
تفصیل ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
03318005503
03328001058

20/11/2024

الحمداللہ ایک اور مغذور کو اللہ تعالی نے چلنے پرنے کے قابل بنادیا
شکریہ ڈاکٹر عمر ناصر صاحب
شکریہ کلیم اللہ صاحب

*حالات بہت خراب ہیں۔*  *اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔*  *وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو...
10/11/2024

*حالات بہت خراب ہیں۔*
*اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔* *وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔* *وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔* *انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔* *کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔* *اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، تم کون ہوتے ہو اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔*

05/11/2024

خپل اولس ویلفئر فاونڈیش نے تخصیل شیواہ کے بعد تحصیل میرانشاہ تحصیل سپین وام جنوبی ویزستان کے باز علاقے ضلع ہنگو کے چھپری وزیران نویڈانڈ سپین ٹل اور ضلع اورکزی کے بلند خیل کے یتموں کو رجسٹر کردیا
باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

خپل اولس ویلفیئر فاؤنڈیشن تصویر میں دیکھی جانے والی بچی 18 دن مسلسل ہسپتال میں ایڈمٹ تھی اس بچی کے باپ کی بلکل امید نہیں...
29/10/2024

خپل اولس ویلفیئر فاؤنڈیشن
تصویر میں دیکھی جانے والی بچی 18 دن مسلسل ہسپتال میں ایڈمٹ تھی
اس بچی کے باپ کی بلکل امید نہیں تھی کے میری بچی صحت یاب ہو جائے گی کیونکہ ان کے پاس کوئی جامع پونجی نہیں تھی خپل اولس ویلفیئر فاؤنڈیشن نے آپ لوگوں کی مدد سے اس بچی کا مکمل علاج کیا جہاں کا ریلزٹ آپ لوگوں کے سامنے ہے
آج بھی خپل اولس ساتھیوں کو دعا کررہے ہیں
مکمل ویڈیو آپ ہمارے ٹیک ٹاک آئی ڈی پر کچھ دیر بعد دیکھ سکتے ہیں
https://www.tiktok.com/.olas.welfar/video/7431064204251008274?_r=1&u_code=eff5319e573691&preview_pb=0&sharer_language=en&_d=efc0g21408e7b6&share_item_id=7431064204251008274&source=h5_m×tamp=1730179656&user_id=7399733227034706951&sec_user_id=MS4wLjABAAAAHu2uJFaqr2Z5oPAIeTaZrnT2yJDoN6zoCXzzK6w38dAERUaXM_gNCvohVwuGEzXn&social_share_type=0&utm_source=more&utm_campaign=client_share&utm_medium=android&share_iid=7429803192899421959&share_link_id=af9d2e4d-d8df-4b11-b29b-cb39a75bc23e&share_app_id=1233&ugbiz_name=MAIN&ug_btm=b8727%2Cb2878&link_reflow_popup_iteration_sharer=%7B%7D&enable_checksum=1

25/10/2024

افغانستان
د لوې افغانسان نه یو بې سهاره مریض چې د علاج د پاره پښاور حیات آباد میډیکل کمپلیکس ته راغلې دی نن یې دیارلسمه( 13) ورز د چې پئسې نه لرې او په حیات آباد میډیکل کمپلیکس کښی ایسار دی دهې کسانو د خپل اولس ټېم سره رابط اوکړه او خپل اولس نن په ایمرجنسې بېس راوراسېدو او مالې مدد یې اوکو. خو اہا کافی نہ دے
په لـــــرو بر پښتنو باندې هګ کوم چې د الله راضه د پاره د دههې ناچاروو ســـــره مـــــرستـه اوکئ.
تشکــــــور
دا مدد دا پارہ پہ دے نمبر رابطہ واکئی
00923318005503

06/10/2024

فخر
شمالی وزہرستان کے وہ متاثرین جو دس سالوں سے سپین ٹل اورکزی میں مقیم ہیں اس کو دس سالوں سے پانی کا مسلہ تھا ٹوٹل بیس گھرانے متاثرین کیلئے آج خپل اولس ویلفئر فاونڈیشن نے اپنی مدد آپ کی تخت اس کی پانی کا مسلہ حل کرنے پر کام شروع کردیا تمام مخیر خضرات سے اپیل ہیں کہ وہ اس منصوبے کی تکمیل تک خپل اولس ٹیم کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بروقت اس کا مسلہ حل ہوسکے
03318005503
03328001058

01/10/2024

مصری خیل سے تعلق رکھنے والے چھوٹے بچے کا اپریشن ہے لیکن اپریشن کیلئے ان کے ساتھ پیسے نہیں تمام مخیرخضرات سے مدد کی اپیل کی جاتی ہیں
03318005503
03328001058

یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں،  بلکہ مجبور  والدین  اپنی عزت اور ناگفتہ بہہ مجبوری کو چپھانے کی خاطر چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں ۔...
24/09/2024

یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں، بلکہ مجبور والدین اپنی عزت اور ناگفتہ بہہ مجبوری کو چپھانے کی خاطر چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں ۔😔
خدارا۔۔۔ ذرا غور کیجیئے کہ ان دو تین الفاظ میں کتنا درد چھپا ہے۔
دکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے۔
خدارا ۔۔۔۔۔ اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں۔ پلیز، ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ہی پوری کر دیں۔ الله پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے... آمین۔🤲🏻
کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ

18/09/2024

حضرت انس رضی اللہ عنہ حضور نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے اللہ تعالیٰ (کی رضا) کے لیے چھوٹی یا بڑی مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔‘‘
03318005503

18/09/2024

خپل اولس ویلفئر فاونڈیشن کو ایک گردے مریض کیلئے فنڈ کی کمی ہے تمام مخیر خضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ویڈیو ثواب کی نیت سے اگے شئر کرے
03318005503
03328001058

جس ملک میں گریڈ 16 سے 21 تک افسران بنظیر انکم سپورٹ کے پیسے کھاتے ہوں اور جس قوم میں غریب کمیونٹی کی راشن پر بڑے بڑے قوم...
16/09/2024

جس ملک میں گریڈ 16 سے 21 تک افسران بنظیر انکم سپورٹ کے پیسے کھاتے ہوں اور جس قوم میں غریب کمیونٹی کی راشن پر بڑے بڑے قوم لڑتے ہوں وہاں اس تصویر کی کوئی اقات نہیں

ﻧﮧ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻏﻢ ﻧﺠﺎﺕ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﮞ تجھ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﻠﮧ ﮐﺮنا

ایڈمن

انڈیا کے ارب پتی رتن ٹاٹا سے کسی نے پوچھا کہ کوٸی ایسا لمحہ جس نے آپکی زندگی بدل دی ہو جس سے آپکو سب سے زیادہ خوشی محسوس...
08/09/2024

انڈیا کے ارب پتی رتن ٹاٹا سے کسی نے پوچھا کہ کوٸی ایسا لمحہ جس نے آپکی زندگی بدل دی ہو جس سے آپکو سب سے زیادہ خوشی محسوس ہو ؟
رتن ٹاٹا نے جواب دیا میں نے دولت بھی بناٸی ، وسیلے ، بھی بناۓ دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں رہا اپنی زندگی میں مہنگی مہنگی چیزیں بھی خریدیں پھر وہ وقت بھی آیا جب انڈیا افریکہ کے تیل کا 95% کنٹرول میرے ہاتھ میں تھا ،
اسٹیل مل کا مالک بھی بنا بہت کچھ حاصل کرنے کے باوجود بھی مجھے اتنی خوشی نہیں ملی جسکا میں تصور کر سکوں ،
مگر ایک دن میرے دوست نے بولا چلو چلیں معذور بچوں کو ویل چٸیر دینے چلیں ، تو مینے 200 ویل چٸیر خریدی پھر ہم نے بچوں میں وہ ویل چٸیر بانٹ دی اس ٹاٸم بچوں کے چہرے پہ عجیب خوشی دیکھی ہنستے مسکراتے ادھر اودھر کھیل رہے تھے بچوں میں یہ خوشی کی لہر دیکھ کر مجھے لگا میں کسی پارک میں آگیا ہوں جہاں بچے پکنک منا رہے ہیں ،
جب مینے جانے کا فیصلہ کیا تو ایک بچہ آکر میرے ٹانگ سے لپٹ گیا مینے اسکو ایک دو بار دور کیا مگر وہ چپکا رہا غور غور سے دیکھنے لگا مینے پوچھا بچے اور کچھ چاہیے کیا ،؟
پھر جو اس بچے نے جواب دیا اس لمہے نے میرا نظریہ بدل دیا .

"'میں آپکے چہرے کو یاد رکھنا چاہتا ہوں.
جب میں آپ سے جنت میں ملوں تو ایک بار
پھر سے آپکا شکریہ ادا کر سکوں ،،،

Address

Peshawar

Telephone

00971547380731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal olas welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category