گمنام مارخور

  • Home
  • گمنام مارخور

گمنام مارخور News & Media
(67)

پاکستانیو یہ مفت بھی دیں تب بھی نہ لینا🤣🤣
07/12/2024

پاکستانیو یہ مفت بھی دیں تب بھی نہ لینا🤣🤣

گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟
01/12/2024

گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟

30/11/2024

جو کتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وہ اپنےگھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کردیتا ہے۔۔!!

پاکستان سٹڈی 😄
30/11/2024

پاکستان سٹڈی 😄

29/11/2024

اب یقین سے کہتا ہوں کہ یہ راشد منہاس شہید کا قیصہ بھی جھوٹا ہے😡😡

29/11/2024

اب اس بڑے صدمے سے کیسے نکلا جاسکتا ہے؟ کوئی طریقہ ہے کسی کے پاس ؟ پلیز بتائے😢

29/11/2024

جب مقابلہ بندوق والوں سے ہوتا ہے تو پھر کتے کے موت مرجاتے ہیں۔۔۔

29/11/2024

اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس یزیدیت پر لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے.😞😡

28/11/2024

ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ، جب دونوں طرف ہتھیار ہو تو پھر 93000 پتلونیں اتر جاتی ہیں۔۔۔😡😡

28/11/2024

اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی میڈیا آج 100 افراد کی شہادت پر خاموش کیوں؟🤔

28/11/2024

نہ فوج میری، نہ حکمران میرے، نہ صحافی میرے نہ جج میرے، یہ سب کے سب قاتل میرے😢

28/11/2024

ڈاکٹرکےمطابق1شہید کی جیب سے نکلنےوالی کچھ چیزیں، 570روپے،بھنےچنوں کاپیکٹ،1موبائل جس پر"امی"کےنام کی41 مسڈکالز💔😭😭

27/11/2024

کسی باپ کیلئے دردناک الفاظ ۔
جی میرا بیٹا فوت ہوگیا۔😭💔

اسکا ایک سجدہ تقی عثمانی جیسے علماء کی پوری زندگی کی عبادات سے افضل ہے👍❤️
27/11/2024

اسکا ایک سجدہ تقی عثمانی جیسے علماء کی پوری زندگی کی عبادات سے افضل ہے👍❤️

27/11/2024

ہمیں مارا گیا ، ہرایا نہیں گیا۔
ڈی چوک💔

فضل الرحمن کے دھرنے کے وقت جب بارش ہو گئی تھی تو وزیراعظم عمران خان نے کمبل اور ہر چیز کا بندوبست کروایا تھا اور ایک اب ...
27/11/2024

فضل الرحمن کے دھرنے کے وقت جب بارش ہو گئی تھی تو وزیراعظم عمران خان نے کمبل اور ہر چیز کا بندوبست کروایا تھا اور ایک اب کٹھ پتلی وزیراعظم جس نے سڑکوں کو خون سے رنگ دیا گیا😞😭

1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگےتاریخ کے دو بڑے دھوکے۔ ادھر بھی یزی...
27/11/2024

1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے
تاریخ کے دو بڑے دھوکے۔ ادھر بھی یزید یہاں بھی یزید😢

10/09/2024

صرف اپنوں پر ہاتھ چلتا ہے ان کا دہشت گردوں پر نہیں!💔 😡😡😡😡

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گمنام مارخور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گمنام مارخور:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share