Aman Wazir Madakhell official

Aman Wazir Madakhell official وطن مینه امن ورورولۍ
نظر انداز کرنا بہترین بدلہ ہیں

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز ویری فکیشن ڈسک آج دوسرے دن بھی جاری ڈاکٹر گل علم وزیر نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ڈسک کا وزٹ کیا۔ ویر...
20/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز ویری فکیشن ڈسک آج دوسرے دن بھی جاری ڈاکٹر گل علم وزیر نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ڈسک کا وزٹ کیا۔ ویری فکیشن احسن طریقے سے جاری۔
کسی بھی شکایت یا مشکلات کی صورت میں وہاں پر موجود ہمارے ٹیم کے ممبر عبدلوہاب کیساتھ رابطے کریں یا ان سے براہ راست ملے وہ آپ لوگوں کو گائیڈ کریگا ۔
1250+68+280اپنے لیسٹ ہمارے وٹسپ گروپ تحصیل دتہ خیل مداخیل سیدگی میں دیکھئیے جن کے نام اس لیسٹ میں موجود ہوں وہ وہاں پر آپنا سیریل (دیگر ضروری ڈاکومنٹس وغیرہ)نمبر بتائیں تاکہ آپ لوگوں اور وہ موجود ویرفیشکن ڈسک والے کو آسانی ہوں تاکہ یہ ویرفیشکن جلد اور اچھی طرح ہو جائیں۔۔
کسی بھی مشکلات کی صورت میں 9 رکنی کمیٹی کے ساتھ رابط کریں ۔۔
جن لوگوں کے نام نہیں ان لیسٹوں میں یا پرچے بلاک وغیرہ کے مسائل ہوں وہ لوگوں اپنے شاخ کے منتخب کردہ نمائندگان کے ساتھ بمعاء ثبوت جمع کریں۔
دھرنا آج آٹھویں دن احتتام پذیر ہوئے شکریہ آئی ڈی پیز شمالی وزیرستان 🌹 شکریہ ڈاکٹر گل علم وزیر 🌹شکریہ ریلیف منسٹر الحاج محمد نیک محمد داوڑ 🌹

Dr Gul Alam Wazir

شمالی وزیرستان کے تمام آئی ڈی پیز آج 10 بجے بکاخیل کیمپ دھرنے کے مقام پر پہنچ جائے اہم فیصلے کئے جائینگے ڈاکٹر گل علم وز...
20/12/2024

شمالی وزیرستان کے تمام آئی ڈی پیز آج 10 بجے بکاخیل کیمپ دھرنے کے مقام پر پہنچ جائے اہم فیصلے کئے جائینگے
ڈاکٹر گل علم وزیر ✌️

ریلیف منسٹر الحاج نیک محمد داوڑ نے شمالی وزیرستان +1250 آئی ڈی پیز کے لئے بکاخیل کیمپ کیساتھ ویرفیشکن ڈسک لگایا جو کافی ...
19/12/2024

ریلیف منسٹر الحاج نیک محمد داوڑ نے شمالی وزیرستان +1250 آئی ڈی پیز کے لئے بکاخیل کیمپ کیساتھ ویرفیشکن ڈسک لگایا جو کافی عرصے سے بند تھے آج دوبارہ بحال کردیے جو آئی ڈی پیز دھرنے شرکاء کے مطالبات میں سے اہم اور دیرینہ مطالبہ تھا۔ جو منسٹر صاحب نے آج پورا کیا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اسکے ساتھ ساتھ ہمارے دیگر مطالبات بھی جلد حل ہو جائیں
دھرنے کے سربراہ ڈاکٹر گل علم وزیر اور ملک رحمت اللہ صدر ارشاد کے ہمراہ آج ویرفیشکن ڈسک کا وزٹ کیا جو کافی احسن طریقے سے آئی ڈی پیز کا ویرفیشکن جاری تھے اور یہ ویرفیشکن جاری رہے گا تمام رہ جانے والے آئی ڈی پیز سے درخواست ہے کہ وہ جلد ازجلد آپنا ویرفیشکن کروائیں ۔
شکریہ ریلیف منسٹر الحاج نیک محمد ۔
شکریہ ڈاکٹر گل علم وزیر
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Complex Emergencies Wing PDMA Ex FDMA
Directorate General Information & PRs, KP
Nek Muhammed Khan ❣️
Dr Gul Alam Wazir ❣️

ہم شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز ریلیف منسٹر الحاج نیک محمد داوڑ اور ان وفد کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے آئی ڈی پیز کے ...
18/12/2024

ہم شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز ریلیف منسٹر الحاج نیک محمد داوڑ اور ان وفد کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے آئی ڈی پیز کے مطالبات کو احسن طریقے سے حل کر دئے اور چند مطالبات پراسیس کے ذریعے حل ہونگے۔۔
اہم امید کرتے ہیں کہ ریلیف منسٹر شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کے تمام پیش کردہ مطالبات کو حل کرینگے اور آئی ڈی پیز کو دوبارہ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور نہ ہونگے ۔
روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے لیکن دھرنا روڈ کنارے پر جاری ہیں دھرنا ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کل کیا جائے گا ۔۔
ہمارے چند مطالبات جسمیں اہم مطالبہ ہمارا آئی ڈی پیز کے ماہوار امدادی رقم تھا ریلیف منسٹر نے فوراً حل کردیا اور دو مہینے کے ماہوار امدادی رقم کو فوری طور پر ریلیز کردیا بقایاجات کو آنے والے 5 جنوری تک ریلیز کرینگے ۔
دوسرا اہم مطالبہ مظاہرین کا بکاخیل کیمپ کے گرین شیث پانی بجلی اور ٹینٹ جو اہم مطالبہ تھا وہ بھی حل کر دیا اور فوری بکاخیل کیمپ کے لئے گرین شیث پانی بجلی ٹینٹ راوانہ کردیں ۔
تیسرا مطالبہ ABN اور آئی ڈی کا تھا وہ بھی حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔
چھوتا مطالبہ زیرو پینٹ انٹری کا وہ بھی حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔
پانچواں اہم مطالبہ 1250 پلس کے لئے ویرفیشکن ڈسک کا وہ بھی کل آنے اور فوری طور پر کل لگانے کی احد کی۔
اسکے ساتھ ساتھ تمام مسائل کو باہمی تعاون کیساتھ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔۔
واپسی کا مطالبہ وفاقی حکومت کے ساتھ ہے ہمارے مطالبات میں اہم مطالبہ واپسی کا تھا ۔ اسمیں بھی تعاون کرینگے ۔
شکریہ ڈاکٹر گل علم وزیر
شکریہ ریلیف منسٹر اور انکے وفد کا
شکریہ آئی ڈی پیز شمالی وزیرستان۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ریلیف منسٹر ہمیں دوبارہ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور نہ کریں
آئی ڈی پیز پر اچانک ناکام سیاست کرنے والے مفتی صاحب فارم 45 فیل ایم این اے آئی ڈی پیز سے غافل۔7 دن ہوگئے بے چارہ پتہ نہیں کہا غائب ہوگئے ہوں انشاللہ آئی ڈی پیز کے بددعائیں آپ کے ساتھ 🤲

Complex Emergencies Wing PDMA Ex FDMA
Directorate General Information & PRs, KP
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Nek Muhammed Khan
Dr Gul Alam Wazir

17/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا دھرنا زور و شور سے جاری بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند 💪
آئی ڈی پیز ہزاروں کی تعداد میں موجود ✌️

17/12/2024

ڈاکٹر گل علم وزیر ✌️ کا شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز دھرنے شرکاء سے خطاب ۔۔
دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند
ئی ڈی پیز کے مطالبات ۔۔
1 ) تمام بقایاجات میسیجز کو فی الفور ریلیز کرنا یعنی ایک ساتھ ریلیز کرنا ( یعنی 4/5 مہینوں کے ماہوار امدادی رقم)
2)+1250 پلس کے لئے ویری فکیشن ڈسک لگانا
3) غلام خان بارڈر زیرو پوائنٹ پر انٹری اور کرپشن وغیرہ کی فوری روک تھام کرنا۔
4) پی ڈی ایم اے ریلیز کردہ میسیجز کے آئی ڈی کو 6 مہنے تک وآپس نہیں کرنا( یعنی جو امدادی رقم کا میسج پی ڈی ایم اے ایم کارڈ کے ذریعے بیجھتے تھے وہ پی ڈی ایم اے آج کل 15 دن کے اندا اندر جب کوئی آئی ڈی پیز وصول نہیں کرتے واپس کر دیتے ہیں جو ظالمانہ عمل ہے اسکا روک تھام کیا جائے)4
) مزید آئی ڈی پیز کو ماہوار امدادی رقم مہنے کے پہلے ایک تاریخ سے لیکر پانچ تاریخ تک ریلیز کرنا تاکہ آئی ڈی پیز ہر ماہ احتجاجی مظاہروں پر مجبور نہ ہو جائیں ۔۔
5) بکاخیل کیمپ میں پانی بجلی گرین شیث ٹینٹ وغیرہ جیسے مسائل کو فوری طور پر حل کرنا
نوٹ 🤏👈👈سب سے پہلے اور اہم مطالبہ ہمارا اپنے علاقے کو واپسی کا ہے کہ ہمیں واپس کیا جائے اور واپسی کے لئے ہمارے گھروں وغیرہ کا معاوضہ ہمیں یہاں بائی ہینڈ دیا جائے ہم آج اور اسی وقت واپسی کیلئے تیار ہیں ڈاکٹر گل علم بشمول تمام آئی ڈی پیز کا مطالبہ ✌️

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا دھرنا آج چھٹے روز بھی زور و شور سے جاری ✌️
17/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا دھرنا آج چھٹے روز بھی زور و شور سے جاری ✌️

16/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز دھرنے شرکاء کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ✌️
دھرنا زور و شور سے جاری روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند

15/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز دھرنا کل بڑے بڑے فیصلے پلان B کا اعلان متوقع
متاثرین دا شہ چمتو اوسی بریا بہ دے حق او مظلوم اولس وی
ڈاکٹر گل علم وزیر ✌️

15/12/2024

ہزاروں کی تعداد میں آئی ڈی پیز موجود دھرنا زور و شور سے جاری ✌️

14/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا دھرنا آج تیسرے روز بھی زور و شور سے جاری بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ۔۔۔
اپنے جائز مطالبات تسلیم نہ کرنے تک بدستور جاری رہےگا۔۔
دھرنے شرکاء کی تعداد آج 5 ہزار سے تجاوز کرگئی ✌️ 11 ہزار آئی ڈی پیز مزید راستوں پر رواں دواں ✌️
ڈاکٹر گل علم وزیر کا تمام آئی ڈی پیز کواج اہم اور ضروری پیغام کہ جن اقوام کے منتخب کردہ نمائندگان کے ساتھ اپنے سیم شناختی کارڈ کے اندارج کا عمل شروع ہوا ہے اور بہت سے متاثرین نے اپنے اندارج کیا ہے جو باقی رہ گئے ہیں انہیں کل ضروری اپنے اپنے علاقائی منتخب کردہ نمائندگان کیساتھ اپنے پرچے کی انٹری کریں بصورت دیگر کوئی شکایت نہیں ہوگی۔
بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ۔
آئی ڈی پیز نے اپنے حقوق کے لئے فیصلہ کن دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے
آئی ڈی پیز کے مطالبات ۔۔
1 ) تمام بقایاجات میسیجز کو فی الفور ریلیز کرنا یعنی ایک ساتھ ریلیز کرنا ( یعنی 4/5 مہینوں کے ماہوار امدادی رقم)
2)+1250 پلس کے لئے ویری فکیشن ڈسک لگانا
3) غلام خان بارڈر زیرو پوائنٹ پر انٹری اور کرپشن وغیرہ کی فوری روک تھام کرنا۔
4) پی ڈی ایم اے ریلیز کردہ میسیجز کے آئی ڈی کو 6 مہنے تک وآپس نہیں کرنا( یعنی جو امدادی رقم کا میسج پی ڈی ایم اے ایم کارڈ کے ذریعے بیجھتے تھے وہ پی ڈی ایم اے آج کل 15 دن کے اندا اندر جب کوئی آئی ڈی پیز وصول نہیں کرتے واپس کر دیتے ہیں جو ظالمانہ عمل ہے اسکا روک تھام کیا جائے)4
) مزید آئی ڈی پیز کو ماہوار امدادی رقم مہنے کے پہلے ایک تاریخ سے لیکر پانچ تاریخ تک ریلیز کرنا تاکہ آئی ڈی پیز ہر ماہ احتجاجی مظاہروں پر مجبور نہ ہو جائیں ۔۔
5) بکاخیل کیمپ میں پانی بجلی گرین شیث ٹینٹ وغیرہ جیسے مسائل کو فوری طور پر حل کرنا
نوٹ 🤏👈👈سب سے پہلے اور اہم مطالبہ ہمارا اپنے علاقے کو واپسی کا ہے کہ ہمیں واپس کیا جائے اور واپسی کے لئے ہمارے گھروں وغیرہ کا معاوضہ ہمیں یہاں بائی ہینڈ دیا جائے ہم آج اور اسی وقت واپسی کیلئے تیار ہیں ڈاکٹر گل علم بشمول تمام آئی ڈی پیز کا مطالبہ ✌️

Complex Emergencies Wing PDMA Ex FDMA
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
PDMA District NORTH waziristan
Commissioner Bannu Division

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز(سیدگئ مداخیل)کا اپنے جائز مطالبات کے لئے ڈاکٹر گل علم کی سربراہی میں دھرنا آج تیسرے روز بھی زو...
14/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز(سیدگئ مداخیل)کا اپنے جائز مطالبات کے لئے ڈاکٹر گل علم کی سربراہی میں دھرنا آج تیسرے روز بھی زور و شور سے جاری👊
دھرنے شرکاء کی تعداد آج 5 ہزار سے تجاوز کرگئی ✌️ 11 ہزار آئی ڈی پیز مزید راستوں پر رواں دواں ✌️
ڈاکٹر گل علم وزیر کا تمام آئی ڈی پیز کواج اہم اور ضروری پیغام کہ جن اقوام کے منتخب کردہ نمائندگان کے ساتھ اپنے سیم شناختی کارڈ کے اندارج کا عمل شروع ہوا ہے اور بہت سے متاثرین نے اپنے اندارج کیا ہے جو باقی رہ گئے ہیں انہیں کل ضروری اپنے اپنے علاقائی منتخب کردہ نمائندگان کیساتھ اپنے پرچے کی انٹری کریں بصورت دیگر کوئی شکایت نہیں ہوگی۔
بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ۔
آئی ڈی پیز نے اپنے حقوق کے لئے فیصلہ کن دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے
آئی ڈی پیز کے مطالبات ۔۔
1 ) تمام بقایاجات میسیجز کو فی الفور ریلیز کرنا یعنی ایک ساتھ ریلیز کرنا ( یعنی 4/5 مہینوں کے ماہوار امدادی رقم)
2)+1250 پلس کے لئے ویری فکیشن ڈسک لگانا
3) غلام خان بارڈر زیرو پوائنٹ پر انٹری اور کرپشن وغیرہ کی فوری روک تھام کرنا۔
4) پی ڈی ایم اے ریلیز کردہ میسیجز کے آئی ڈی کو 6 مہنے تک وآپس نہیں کرنا( یعنی جو امدادی رقم کا میسج پی ڈی ایم اے ایم کارڈ کے ذریعے بیجھتے تھے وہ پی ڈی ایم اے آج کل 15 دن کے اندا اندر جب کوئی آئی ڈی پیز وصول نہیں کرتے واپس کر دیتے ہیں جو ظالمانہ عمل ہے اسکا روک تھام کیا جائے)4
) مزید آئی ڈی پیز کو ماہوار امدادی رقم مہنے کے پہلے ایک تاریخ سے لیکر پانچ تاریخ تک ریلیز کرنا تاکہ آئی ڈی پیز ہر ماہ احتجاجی مظاہروں پر مجبور نہ ہو جائیں ۔۔
5) بکاخیل کیمپ میں پانی بجلی گرین شیث ٹینٹ وغیرہ جیسے مسائل کو فوری طور پر حل کرنا
نوٹ 🤏👈👈سب سے پہلے اور اہم مطالبہ ہمارا اپنے علاقے کو واپسی کا ہے کہ ہمیں واپس کیا جائے اور واپسی کے لئے ہمارے گھروں وغیرہ کا معاوضہ ہمیں یہاں بائی ہینڈ دیا جائے ہم آج اور اسی وقت واپسی کیلئے تیار ہیں ڈاکٹر گل علم بشمول تمام آئی ڈی پیز کا مطالبہ ✌️

Complex Emergencies Wing PDMA Ex FDMA
M***i Misbahuddin
Nek Muhammed Khan
PDMA District NORTH waziristan
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Dr Gul Alam Wazir
Zakim Khan Wazir
Manzoor Ahmad Pashteen
Eid Rehman Wazir
Hanif Pashteen
Commissioner Bannu Division

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا اپنے جائز مطالبات کے لئے ڈاکٹر گل علم کی سربراہی میں دھرنا آج دوسرے روز بھی زور و شور سے جا...
13/12/2024

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا اپنے جائز مطالبات کے لئے ڈاکٹر گل علم کی سربراہی میں دھرنا آج دوسرے روز بھی زور و شور سے جاری ۔۔✌️
بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ۔
آئی ڈی پیز کے حوصلے بلند اپنے حقوق کا فیصلہ کن دھرنا جاری رہیگا 💪
آئی ڈی پیز کے مطالبات ۔۔
1 ) تمام بقایاجات میسیجز کو فی الفور ریلیز کرنا ( یعنی 4/5 مہینوں کے ماہوار امدادی رقم)
2)1250 پلس کے لئے ویری فکیشن ڈسک لگانا
3) غلام خان بارڈر زیرو پوائنٹ پر انٹری ۔
4) پی ڈی ایم اے ریلیز کردہ میسیجز کے آئی ڈی کو 6 مہنے تک وآپس نہیں کرنا( یعنی جو امدادی رقم کا میسج پی ڈی ایم اے ایم کارڈ کے ذریعے بیجھتے تھے وہ پی ڈی ایم اے آج کل 15 دن کے اندا اندر جب کوئی آئی ڈی پیز وصول نہیں کرتے واپس کر دیتے ہیں جو ظالمانہ عمل ہے اسکا روک تھام کیا جائے)4
) مزید آئی ڈی پیز کو ماہوار امدادی رقم مہنے کے پہلے ایک تاریخ سے لیکر پانچ تاریخ تک ریلیز کرنا تاکہ آئی ڈی پیز ہر ماہ احتجاجی مظاہروں پر مجبور نہ ہو جائیں ۔۔
نوٹ سب سے پہلے اور اہم مطالبہ ہمارا اپنے علاقے کو واپسی کا ہے کہ ہمیں واپس کیا جائے اور واپسی کے لئے ہمارے گھروں وغیرہ کا معاوضہ ہمیں یہاں بائی ہینڈ دیا جائے ہم آج اور اسی وقت واپسی کیلئے تیار ہیں ڈاکٹر گل علم بشمول تمام آئی ڈی پیز کا مطالبہ ✌️

Complex Emergencies Wing PDMA Ex FDMA
M***i Misbahuddin
Nek Muhammed Khan
PDMA District NORTH waziristan
Commissioner Bannu Division

13/12/2024

بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ۔
ڈاکٹر گل علم وزیر
آئی ڈی پیز شمالی وزیرستان

12/12/2024

8558درئ قومیز قوم کو اہم اور ضروری پیغام ۔۔
شرکت نہ کرنے پر بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔۔
پی ڈی ایم اے کے ظالمانہ رویے کے خلاف دھرنا دیا جائے گا ۔۔

شمالی وزیرستان کے تمام آئی ڈی پیز کو ابھی ابھی اطلاع دی جاتی ہے کہ بکاخیل کیمپ کے سامنے اپنے جائز مطالبات کے لئے دھرنے ک...
12/12/2024

شمالی وزیرستان کے تمام آئی ڈی پیز کو ابھی ابھی اطلاع دی جاتی ہے کہ بکاخیل کیمپ کے سامنے اپنے جائز مطالبات کے لئے دھرنے کی تیاریاں مکمل ہو چکے ہیں کچھ دیر بعد بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔۔ ڈاکٹر گل علم وزیر
پی ڈی ایم اے/ حکومت کے خلاف دھرنا دیا جائے گا ۔۔۔جب تک آئی ڈی پیز کے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے ہوں روڈ بند رہے گا۔۔
ڈاکٹر گل علم وزیر ۔۔۔

(8558) ڈاکٹر گل علم وزیر کیساتھ ٹیلی فونک رابط ڈاکٹر صاحب کا دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر حکومت نے متاثرین کے جائز مطالبا...
06/12/2024

(8558) ڈاکٹر گل علم وزیر کیساتھ ٹیلی فونک رابط ڈاکٹر صاحب کا دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر حکومت نے متاثرین کے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے اور ماہوار امدادی رقم جلدی ریلیز نہ کئے تو شمالی وزیرستان کے تمام آئی ڈی پیز کو میری طرف سے یہ پیغام دیا جائے کہ بروز جمعرات (12/12/2024) کو آزاد منڈی کے مقام پر نکلنا ہوگا تمام 18 ہزار آئی ڈی پیز کو پی ڈی ایم اے/ حکومت کے ظالمانہ سلوک جو شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کے ساتھ کر رہے ہیں کے خلاف نہ ختم ہونے والا دھرنا ہوگا۔۔
1250+70+دیگر تمام متاثرین کو ہر حال میں شرکت کرنا ہوگا تاکہ انکے ویر فکیشن وغیرہ تمام مسائل حل ہو جائے ۔
اس کے ساتھ ساتھ غلام خان بارڈر وغیرہ دیگر کرپشن جو سیدگی مداخیل قوم کے ساتھ ہورہےہیں مذید یہ نہیں چلے گی تمام لوگوں کو اب ایسوب کتوب دینا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ
تمام وٹسپ گروپوں جو آئی ڈی پیز کے ناموں سے مشہور ہے کے تمام ممبران کے نام نمبر نوٹ کرکے انہیں دھرنے میں ضرور شرکت کرنا ہوگا ۔ آسکے علاؤ جسکا بھی امدادی رقم کا سیم ہو اسکو ہر صورت میں شرکت کرنا ہوگا بصورت دیگر کوئی شکایت نہیں ہوگی ۔۔
میں اپنے وٹسپ (تحصیل دتہ خیل ❣️مداخیل 🤝 سیدگی ❣️) کے تمام ممبران سے درخواست کرتا ہوں کہ بروز جمعرات اس دھرنے میں لازمی شرکت یقینی بنایا جائے بصورت دیگر ہم ان ممبران کو آپنے وٹسپ گروپ سے نکالا جائنگے ۔۔
یاد رکھیں کہ حکومت/ پی ڈی ایم اے شمالی وزیرستان کے 18700 رجسٹرڈ خاندانوں کو پچھلے 5 مہینوں کے ماہوار امدادی رقم بلا وجہ بند کئے ہوئے ہیں نہ انکی واپسی یقینی کرتے ہیں اور نہ ماہواری امدادی رقم وقت پر دیتے ہیں اور نہ بکاخیل کیمپ میں آئی ڈی پیز کے مشکلات پر غور کرتے ہیں جسکی وجہ سے ہم شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو اب سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔۔
ڈاکٹر کے ساتھ شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز وغیرہ دیگر تمام مشکلات پر تفصیلی بحث ہوئی ڈاکٹر صاحب نے کہا مجھے سب کا علم ہے انشاللہ مزید یہ آئی ڈی پیز کے ساتھ ظالمانہ نظام کے خلاف ہم ڈٹ کر کھڑے رہنگے۔۔

Dr Gul Alam Wazir ❤️✌️
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Deputy Commissioner North Waziristan
Commissioner Bannu Division
Complex Emergencies Wing PDMA Ex FDMA
Nek Muhammed Khan
M***i Misbahuddin

06/12/2024

(8558)ریلیف منسٹر او مفتی درئ میسجینہ ارلاژلے دعوے کو او دے میز 5میسجینہ ویر اوشتی دی خو پہ بدقسمتی سرا دے میژ زنے خلک 1 میسج غوشتنہ کو چي دے افسوس خبره دو
داسے خبرے دے متاثرینی په زخم مولګه اچولے باروبار دی👏

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Wazir Madakhell official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share