What's Going on ?

What's Going on ? Share latest and update news about Peshawar

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
16/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














تھانہ بڈھ بیر پولیس کی مختلف علاقوں میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون بدستور جاری....!!!مختلف کاروائیوں کے دوران مزی...
29/01/2024

تھانہ بڈھ بیر پولیس کی مختلف علاقوں میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون بدستور جاری....!!!

مختلف کاروائیوں کے دوران مزید 4 ملزمان عاصم، عاطف، حفیظ الرحمان اور مبارک شاہ کو گرفتار کرلیا۔

کامیاب کاروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 1 عدد کلاشنکو ف، 5 عدد پستول سمیت متعدد کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے ان سے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

29/01/2024

‏اگر پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران پیرس میں قائم بین الاقوامی ثالثی فورم میں پاکستان کیخلاف 18؍ ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ دائر کرے گا: ذرائع


29/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز پر ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔پی کے 70 سے پیپلزپارٹی ک...
29/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز پر ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پی کے 70 سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار ملک واحد شاہ آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں الیکشن جاری ہے اور ہر سیاسی جماعت کو یکساں پلئینگ فیلڈ ملنا چاہیئے جو کہ ہر سیاس جماعت کا آئینی اور دستوری حق ہے۔انکا کہنا تھا کہ جمرود پولیس کا ایک پارٹی کے ساتھ غلط روایہ قابل افسوس اور قابل مزمت ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیس ایک پارٹی کی آلہ کار نہ بنے اور سیاسی بنیادوں پر ایف آئی آر درج مت کریں کیونکہ اس سے نہ صرف علاقے میں امن و امان کی فضاء خراب ہوگی بلکہ قومی سطح پر نفرت میں اضافہ ہوگا۔ملک واحد شاہ آفریدی نے کہاکہ میں بحیثیت ایک سیاسی ورکر و امیدوار پی ٹی آئی قیادت اور ورکرز پر سیاسی ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

29/01/2024

Khyber Pakhtunkhwa
پولیس کے لئے الیکشن میں ڈیوٹی کے لئے
50 روپے فنڈز منظور

27/01/2024

جمرود پولیس کی جے!!!!

کارخانوں وزیر دھنڈ کے ایک جنرل سٹور سے جمرود پولیس نے احسان اللہ نامی دوکاندار کو بغیر کسی ایف آئی آر/وارنٹ کے اٹھالیا ،،،، زرائع کے مطابق پولیس نے سرتوڑ کوشش کرکے کیمروں سے ریکارڈ غائب کرنےکی کوشش کی تاہم کیمروں نے سب محفوظ کرلیا ہے،،، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسان اللہ نامی شخص کو سفید آلٹو میں ڈالا گیا ،،، جب کہ ہونہار پولیس ادھر ادھر گھوم کر کیمروں سے فوٹیجز ختم کرنے کا حل ڈھونڈ رہی ہے

اس واقعے پر ایس ایچ او صاحب سے پوچھا گیا تاہم انہوں نے لاعلمی ظاہر کردی

سٹور مالک کے مطابق پولیس ان سے بھتہ کا مطالبہ کررہی ہے ،،، بھتہ نا دینے پر ان کے بھائی کو اغواء کرلیا گیا

مثالی پولیس بھی اغواء کار بن گئی کیا؟

27/01/2024

پولیس کس قانون کے تحت کسی دکان کی CCTV کیمرے اتار کر لے جاسکتی ہے؟ اور وہ بھی اس لیئے،کہ ان کی اغواء کاری کا پتہ نہ چل سکے؟

27/01/2024

‏‎آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :
کھڑے ہو کر نماز پڑھ، اگر کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھ لے اور اگر بیٹھ کر بھی استطاعت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لیا کر۔

(مسند احمد : 2417)

26/01/2024

‏پی ٹی آئی میں جو امیدوار نہیں وہ انتخابی مہم کا حصہ نہیں ہے، جسے ٹکٹ نہیں ملا وہ اپنے سپورٹر کو روک رہا ہے کہ اب ہمیں کیمپین کرنے کی کیا ضرورت ہے،
مظہر عباس

مظلوم اولسی تحریک پارٹی کے نامزد امیدوار برائے پی کے 70 ملک اعجاز آفریدی کے حجرے میں انتخابی سلسلے میں ورکرز میٹنگ منعقد...
26/01/2024

مظلوم اولسی تحریک پارٹی کے نامزد امیدوار برائے پی کے 70 ملک اعجاز آفریدی کے حجرے میں انتخابی سلسلے میں ورکرز میٹنگ منعقد ہوا۔
میٹنگ میں الیکشن کے تیاریوں اور جاری کمپئین پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ میٹنگ میں ملک اعجاز کے علاوہ حیات حسین آفریدی، مراد علی، صالیحین و دیگر نے شرکت کی۔

پاکستان تحریک انصاف نامزد امیدوار برائے حلقہ پی کے 81 صاحبزادہ تیمور حسن خان کا شیرعلی ارباب کی جانب سے جاری شرکاء نوٹس ...
26/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نامزد امیدوار برائے حلقہ پی کے 81 صاحبزادہ تیمور حسن خان کا شیرعلی ارباب کی جانب سے جاری شرکاء نوٹس کا جواب۔

سب سے پہلے تو یہ عرض کیا جاتا ہے کہ آپ کے مبینہ نوٹس کو قانون کی نظر میں کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے کیونکہ عملی طور پر کوئی تنظیم موجود نہیں ہے اور جو انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے اسے بھی سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے
اس لیے آپ پی ٹی آئی کے ضلع پشاور کے صدر نہیں ہیں اور شوکاز نوٹس جاری کرنے کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے۔پاکستان کی جمہوریت ہر انسان کو آزاد الیکشن لڑنے کا حق حاصل ہے اور میں آزاد حیثیت سے عمران خان کی طرف سے 2024 کے انتخابات میں حصہ لے رہا ہوں۔

آپ کا نوٹس مذکورہ بالا حقائق کی روشنی میں غیر سنجیدہ اور بدنیتی پر مبنی ہے لہذا آپ کے شوکاز نوٹس کو مسترد کیا جائے اور اسے فوری طور پر واپس لیا جائے اور مزید وقت ضائع کیے بغیر اسے سوشل میڈیا سے ہٹا دیا جائے۔

شوکاز نوٹس واپس لینے میں ناکامی کی صورت میں عدالت میں درخواست دائر کریں گے اور اس صورت میں آپ وہاں سے پیدا ہونے والے تمام نتائج کے ذمہ دار ہوں گے

فروری8_عوامی_ریفرنڈم


26/01/2024

سیاسی اختلافات به لرو، سیاسی پوسٹونہ بہ کوو، خپلہ پارٹی امیدوار بہ سپورٹ کوو
خو دوستی،رشته داری، رور ولی بہ نہ خرابه وو ان شاءاللہ

26/01/2024

‏پانچ فروری کو ملک بھر میں یوم کشمیر پر تعطیل۔۔ پریس ریلیز جاری

26/01/2024

وادی تیراہ میدان میں ہلکی برفباری شروع ہیں ❄️🌨️

26/01/2024

Vote warkoli time k chi darna da her nashii 🥺




26/01/2024

Alhaj Shafiq sher Afridi 🥺





گرینڈ جرگہ!!!ملک طارق اعوان(آزاد امیدوار برائے PK 82) کی انتخابی  #ریلی پر  #فائرنگ کا واقعہ، اے این پی جے رہنما سینیٹر ...
26/01/2024

گرینڈ جرگہ!!!
ملک طارق اعوان(آزاد امیدوار برائے PK 82) کی انتخابی #ریلی پر #فائرنگ کا واقعہ، اے این پی جے رہنما سینیٹر ہدایت اللہ خان کی جانب سے گرینڈ جرگہ۔



Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going on ? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share