عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے وفد کی مفتی محمود مرکز پشاور کا دورہ
پشاور: اے این پی وفد کی قیادت صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کی
پشاور: وفد میں سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین اور شکیل بشیر خان عمرزئی شامل تھے
پشاور: اے این پی وفد نے جے یو آئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن سے ملاقات کی
پشاور: ملاقات میں جے یو آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش، ترجمان عبدالجلیل جان آصف اقبال داؤدزئی مولانا اماں اللہ حقانی اور دیگر شامل تھے
پشاور: ملاقات میں آنے والے عام انتخابات بارے تفصیلی گفتگو ہوئی
پشاور: ملاقات میں پختونخوا کے ديگر سیاسی امور بارے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی
جے یوآئی پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری. چاروں صوبوں سے اراکین جنرل کونسل شریک ہیں،
مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،
Jalsa Jameat Peshwar
Jalsa Jameat Peshwar #jamaeat#juiPeshwar#jameatofficial
Jalsa Jameat Peshwar
Jalsa Jameat Peshwar
طوفان اقصیٰ کانفرنس
طوفان اقصیٰ کانفرنس
طوفان اقصی کانفرنس کوئٹہ
طوفان اقصی کانفرنس کوئٹہ
شکریہ خیبرپختونخوا
کامیاب مفتی محمود کانفرنس کے انعقاد پر صوبہ بھر کے اضلاع بشمول قبائل تحصیل این سی وی سی تنظیموں ان ص ارالاس ل ان کے رضاکاروں سوشل میڈیا کے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یقیناً مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی کو اپ کی کوششیں اور شبانہ روز محنت نے چار چاند لگایا اس کامیابی کا کریڈٹ کارکنان رضاکاران وتنظیمی عہدیداران کے نام کرتا ہوں جنہوں نے ہمیشہ جے یوآئی کی کال پر سردی گرمی اور مشکلات کے باوجود میدان عمل میں نکل کر اسلام دشمن قوتوں کے عزائم خاک میں ملائے اللہ تعالیٰ ہم سب کو استقامت نصیب فرمائے آمین
مولانا عطاء الرحمن صاحب
مولانا عطاء الحق درویش صاحب
Hurmat e Quran Jalsa | LIVE | Karachi
live
خطبہ جمعتہ المبارک . مرکزی جامع مسجد بٹل دوراہا مانسہرہ سے براہ راست
خطبہ جمعتہ المبارک . مرکزی جامع مسجد بٹل دوراہا مانسہرہ سے براہ راست
خطیب مولانا ناصر محمود جنرل سیکرٹری جمیعت علماء اسلام ضلع مانسہرہ , مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع مانسہرہ.
تعزیتی ریفرنس (مفتی عبدالشکور شہید رح) جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے زیر اہتمام . نشتر ہال پشاور سے براہ راست
تعزیتی ریفرنس (مفتی عبدالشکور شہید رح) جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے زیر اہتمام . نشتر ہال پشاور سے براہ راست
تعزیتی ریفرنس (مفتی عبدالشکور شہید رح) جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے زیر اہتمام . نشتر ہال پشاور سے براہ راست
تعزیتی ریفرنس (مفتی عبدالشکور شہید رح) جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے زیر اہتمام . نشتر ہال پشاور سے براہ راست
پشاور مفتی محمود مرکز: گورنر خیبرپختونخوا پختونخوا حاجی غلام علی کی میڈیا سے گفتگو
Video Footage | Namaz-e-Janaza Mufti Abdul Shakoor
حضرت مفتی عبدالشکور رح کے بھائی منیر کی صحافیوں سے گفتگو ۔
لکی مروت: حضرت مفتی عبدالشکور رح کے تعزیتی ریفرنس سے صوبائی رہنماؤں کا خطاب
لکی مروت: حضرت مفتی صاحب رح کے بھائی کا بیان
لکی مروت: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی ۔
مفتی عبدالشکور صاحب کی زندگی پر سبوخ سید کی رپورٹ
پارلیمنٹ اور اداروں کی توقیر جنگ پہلے بھی لڑی ہے اور اب بھی اگر پارلیمانی اداروں پر کوئی افتاد آئی تو ہم تحریکی راستہ بھولے نہیں ہیں ، ہم عوامی جدوجہد پر یقین رکھنے والے تحریکی لوگ ہیں ہمارے کارکن اور عوام جدوجہد کا راستہ ابھی بھولے نہیں ہیں ۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی اہم پریس کانفرنس
امیر خیبر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کا سینیٹ آف پاکستان کے گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب
لائیو: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی ملکی سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو ۔
لائیو: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی ملکی سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو ۔
#سوات کے معروف شخصیت حاجی بادشاہ خان کے فرزندان حاجی احمد خان ، سردار علی خان ، اور برکت خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کرلی۔۔ صوبائ امیر جمعیت علماء اسلام سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب نے شمولیت اختیار کرنے والے تمام لوگوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائ اور قافلہ حق میں خوش آمدید کہاں ۔۔
ضلعی امیر قاری فتحت اللّٰہ صاحب اور ڈاکٹر ملک قیصر صاحب کے محنت اور لگن سے آج ایک حقیقی سیاسی و سماجی خاندان قافلہ حق میں شامل ہوا۔۔
LIVE DI Khan Maulana Asad Sb
ڈی آئی خان: وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ڈیرہ واپڈا سرکل کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب
ادارے اس بات کا نوٹس لے کہ ریٹائرڈ جنرل فیض حمید اور ریٹائرڈ چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت بھی عمران خان کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔ l
عدلیہ پر ہمیں حیرت ہے کہ وہ سوموٹو لیکر الگ ہوگئے، یہ فیصلہ دو اور تین کا نہیں بلکہ چار اور تین کا ہے، قانونی ماہرین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس پہلو پر غور کریں،اس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف لاکھوں عوام سپریم کورٹ کے دروازوں پر جمع تھے،پندرہ روز تک ملین مارچ کا سمندر سڑکوں پر نعرہ زن رہا تب سپریم کورٹ کو عوام کی صدا سنائی نہ دی لیکن دو لوگوں کی آہٹ سے سوموٹو لیا کہ 90 دن میں الیکشن کروائیں ،اسی سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کو تین سال میں الیکشن کرانے فیصلہ بھی موجود ہے۔
LIVE Presser
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی اہم پریس کانفرنس
اوریا مقبول جان کے پروگرام "حرف راز" پر پابندی عائد۔۔۔۔
اب تو اور کچھ بھی دیکھنے کو باقی ھے۔۔۔تھوڑا صبر تو کرے۔۔۔کہ کیسے حق کا گلہ دبایا جائیگا۔۔۔۔