جمرود میں قومی مشران نے دو فریقین کے مابین صلاح شدہ قرآن کو معاف کردیا اور فیصلہ کیا۔
قومی جرگہ باز مشران نے بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے فریق اول حاجی محبوب علی، شاد محمد، محمد علی شاہ اور واصل خان منیاخیل اور فریق دوم سپیروال فریدخیل کے مابین فریق اول کیلئے صلاح شدہ قسم قرآن قومی لیار کو معاف کردیا_
جرگہ مشران میں چیئرمین حاجی عبدالمنان مدوخیل، لطیف صوبیدار، حاجی خان افضل، ایڈیشنل ایس ایچ او نعیم خان ،حاجی بارک، ملک حضرت ولی،حاجی لغمان، حاجی کشمیر،مینا بادشاہ، خان محمد اور حاجی حل نواز شامل تھے_ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ متنازعہ زمین دونوں فریقین پر بند ہوگا جب تک فیصلہ نہیں ہوا ہو_ فریقین کے مابین اگلا وعدہ جرگہ8/02/2025 کو ہوگا۔
دونوں فریقین نے جرگہ ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے فریقین کو صلاح شدہ قسم کو معاف کیا اور جرگہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کیلئے راہ ہموار کردی۔ چیئرمین حاجی عبدالمنان نے کہا کہ انشاءاللہ مسئلے کو احسن طریقے سے حل کرینگے جس پر دونوں فریقین بخوشی راضی ہونگے۔
میاں منڈی مہمند میں کسی نامعلوم افراد نے ایک بندہ اغ وا کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوگیا لوگوں نے پ کڑ کر خوب پ ٹائی کی اور نام علوم افراد کو بند کردیاگیا
اے ڈیرو پوختانو نہ دا ماشوم ھم خہ دے
ضلع خیبر دوہ سڑکہ پکنک پوائینٹ
کوکی خیل قوم کا اتفاق ہوگیا
لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے
لکی ڈرا پر مکمل بیان ملاحظہ فرمائیں
#fightcoronavirus #fightagainstcoronavirus #funny