Raah - e - Haq

Raah - e - Haq sakoon aik hi kaam se ajayga Allah se dosthi karna

01/02/2023

*آپ سے #درخواست ہے کہ آپ اس #میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی میں سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.*

#پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے.
2023 کی اصلاحات ایکٹ

1. #پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ #نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک #انتخاب ہے اور اس کے لئے #ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ #سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں

2. مرکزی #تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے

(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی #ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں

3. #ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے

4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں

(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سراسر #بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)

5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا #ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.

6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام #قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.

7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو
پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے

8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے

* پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں *

9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو
اور ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.

10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں

11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو #شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے✌✌
کیا پاکستان میں اس پر عمل ہوسکتا ہے۔
Raah - e - Haq

30/01/2023

عربی زبان کے اس سبق آموز کلپ میں بتایا گیا کہ ایک شخص اپنی بیٹی کو کھلونوں کی شاپ لیکر جاتا ہے ہمراہ گھر میں موجود یتیم بچہ ہے یہ شخص دکاندار سے اپنی بچی کے لئے کھلونے اور بہت سی کینڈیز تو خریدتا ہے مگر یتیم بچہ حسرت سے مایوس کھڑا ہوتا ہے یہ شخص صرف اپنی بچی کی خدمت خاطر میں مگن ہے دکاندار یہ دیکھ کر سوال کرتا ہے کہ یہ کون ہے آدمی بتاتا ہے کہ یہ فلاں مرحوم کا بیٹا ہے دکاندار سے نہ رہا گیا پہلے اسے احساس کرنے کہا اور فوری اس یتیم بچے کو ڈھیر سے کھلونے و چاکلیٹس اپنی طرف سے لیکر دیتا ہے اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی کہ
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اِس طرح ہوں گے۔ اور (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھا۔‘‘
یہ شخص شرمندہ ہوا اور بچے کے کھلونوں کی رقم دینے کی کوشش کی مگردکاندار نے اسے عطیہ قرار دیا اس شخص نے پھر رقم آگے کی کہ اسکی بچی کے کھلونوں کے پیسے کاٹیں تو دکاندار نے پھر عمدہ ترین بات کردی کہا اس یتیم کی وجہ سے اس کے پیسے بھی معاف
عربی سے ترجمہ *ع و خ*

زنـدگی میں جب کُچھ بھی نہیں بچتا تب بھی ایک چیز ھمیشہ باقی رہ جاتی ھـــے اور وہ ھـــے " اُمید " اللہ پر ھمیشہ بھروسہ رکھ...
29/01/2023

زنـدگی میں جب کُچھ بھی نہیں بچتا تب بھی ایک چیز ھمیشہ باقی رہ جاتی ھـــے اور وہ ھـــے " اُمید "
اللہ پر ھمیشہ بھروسہ رکھئـــے وہ ھمیشہ ھمارـــے ساتھ ھـــے

28/01/2023

پاکستانی دجالی میڈیا جہاں دنیا بھر میں ہونے والے احتجاج کو فخر سے دکھاتا ہے وہیں اپنے ملک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور اسلام اور قرآن کی محبت میں نکلتے مسلمانوں کو دکھاتے نجانے کیوں موت پڑتی ہے

*احتیاطی تدابیر🙏**گیس ہیٹرکے ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے :**رات سونے سے قبل گیس کے تمام آلات بشمول ہیٹرز اور ان کے لیے ن...
26/01/2023

*احتیاطی تدابیر🙏*
*گیس ہیٹرکے ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے :*
*رات سونے سے قبل گیس کے تمام آلات بشمول ہیٹرز اور ان کے لیے نصب والوز بند کردیں۔*
*گیس کے آلات کے استعمال سے قبل باورچی خانے کی کھڑکیاں اور دروازے کھول دیں۔ کچھ دیر انتظار کے بعد آلات کا احتیاط سے استعمال کریں۔*
heat

25/01/2023

افغانستان میں چرسیوں کو پکڑ کر علاج کے لیے لے جایا جا رہا ہے۔

اور ہماری ہاں اشرافیہ کا کاروبار ہی چرس سے وابستہ ہے

25/01/2023

سورۃ النمل👆👆👆🥰💓💓💓

رجب کا آغاز ہو گیا ہے مسنون دعا پڑھ لیجیےاللّھم بارِک لنا فی رجبٍ و شعبانَ وبلّغنا رمضانَیا اللہ رجب اور شعبان کو ہمارے ...
24/01/2023

رجب کا آغاز ہو گیا ہے مسنون دعا پڑھ لیجیے
اللّھم بارِک لنا فی رجبٍ و شعبانَ وبلّغنا رمضانَ
یا اللہ رجب اور شعبان کو ہمارے لیے برکت والا کر دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے

24/01/2023

*✨ہدایت بن مانگے نہیں ملاکرتی ہے اور جو طلب ہدایت میں لگ جائے اسے خالی ہاتھ لوٹتے بھی نہیں دیکھا گیا  کبھی ہم نے دل سے ہ...
24/01/2023

*✨ہدایت بن مانگے نہیں ملاکرتی ہے اور جو طلب ہدایت میں لگ جائے اسے خالی ہاتھ لوٹتے بھی نہیں دیکھا گیا کبھی ہم نے دل سے ہدایت مانگی؟*
*""کہ بھلے کچھ نہ بھی ملے، اللّٰہ مل جائے اللّٰہ کی محبت مل جائے نور مل جائے، دل کھل جائے، جینے کا راستہ مل جائے، سکون مل جائے جس کو اللہ مل گیا.... اسکو دونوں
جہان مل گیے... 💯💞*

20/01/2023

بزوبان

*✨کسی سے اپنا موازنہ مت کریں۔۔۔!!🌸🌺*کم پہن لیں،سستا پہن لیں۔۔۔سادہ کھائیں،لیکن حلال کھائیں۔۔۔کم میں نہیں، حرام میں شرم ک...
19/01/2023

*✨کسی سے اپنا موازنہ مت کریں۔۔۔!!🌸🌺*

کم پہن لیں،
سستا پہن لیں۔۔۔
سادہ کھائیں،
لیکن حلال کھائیں۔۔۔
کم میں نہیں، حرام میں شرم کریں۔۔۔!!

*ہم نے اللّٰہ کو حساب دینا ہے لوگوں کو نہیں۔۔۔۔🌹*💫

18/01/2023

نیوز الرٹ

قومی اسمبلی نے صحابہ کرام و اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا
توہین صحابہ و اہلبیت عظام و امہات المومنین کی کم سے کم سزا دس سال جبکہ زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہوگی
توہین صحابہ کرام و اہلبیت عظام و امہات المومنین روکنے کا بل 2022 بل جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے پیش کیا
اس بل سے قبل پرانے قانون میں یہ سزا تین سال تک تھی.

ترجمان سنی علماء کونسل اسلام آباد
#اہلبیت #امّہاۃالمئمنین #کونسل

16/01/2023

صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت اور شاندار مناذر کے ساتھ

15/01/2023

۔۔۔شان سیدنا ابوبکر صدیق ؓ۔۔۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
حروف تہجی کی ترتيب کے مطابق ۔۔
الف۔۔۔ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام ابوبکرؓ
ب۔۔۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بزرگ وبرتر ابوبکرؓ
ت۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔تاجدارصداقت ابوبکرؓ
ث۔۔۔۔سے۔۔۔ثمرہ محنت نبوی ابوبکرؓ
ج۔۔۔۔سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلیل القدرابوبکرؓ
ح۔۔۔۔سے۔۔حضورﷺ کا خادم ابوبکرؓ
خ۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خلیفہ اول ابوبکرؓ
د۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔داعٸ اسلام ابوبکرؓ
ذ۔۔۔سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ذھین و فطین ابوبکرؓ
ر۔۔۔۔سے۔۔رضاۓ خدا کا طلبگار ابوبکرؓ
ز۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زاھد و پارسا ابوبکرؓ
س۔۔۔سے۔۔۔سچائی کا پیشوا ابوبکرؓ
ش۔۔سے۔شاہ دوجہاںﷺ کا یارابوبکرؓ
ص۔۔سے۔۔۔صداقت کا علمبردارابوبکرؓ
ط۔۔۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر و مطہر ابوبکرؓ
ظ۔۔۔سے ۔۔۔ظلم کےخلاف چٹان ابوبکرؓ
ع۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عامل قرآن ابوبکرؓ
غ۔۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غیرت مند ابوبکرؓ
ف۔۔سے۔۔فاطمہؓ کے نکاح کا گواہ ابوبکرؓ
ق۔۔سے۔۔۔قرآن کو جمع کرنےوالاابوبکرؓ
ک۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔کرم خداکاسوالی ابوبکرؓ
ل۔۔سے۔۔۔لاالہ الا اللہ کہنے والا ابوبکرؓ
م۔۔۔سے۔۔۔محمدﷺ کا جانشین ابوبکرؓ
ن۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناٸب ِ رسولﷺ ابوبکرؓ
و۔۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفا کا علمبردار ابوبکرؓ
ھ۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھدایت کا نشان ابوبکرؓ
ھمزہ۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔أمت کا امام ابوبکرؓ
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ی۔۔۔سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار غار و مزار ابوبکرؓ

14/01/2023

صدیق تیرے وفا کی خوشبو ہمارے دل میں بسی ہوئی ہے
اطاعتِ مصطفی کی خوشبو ہمارے دل میں بسی ہوئی ہے

جسے نبی نے امامِ اُمت کے تمغہءِ حق سے شرف بخشا
وہ خوش ادا مقتدیٰ کی خوشبو ہمارے دل میں بسی ہوئی ہے

وہ طرزِ جُود و سخا کو پڑھ کر بخیل ہونے کو عیب سمجھا
ادائے جود و سخا کی خوشبو ہمارے دل میں بسی ہوئی ہے

قرآں میں رب نے رفیقِ آقا کے طور پر تذکرہ کیا ہے
قرآن کے اُس صدا کی خوشبو ہمارے دل میں بسی ہوئی ہے

مخالفوں کے مخالفت کی حسد کی بدبو سے دور ہیں ہم
کہ بندہِ باخدا کی خوشبو ہمارے دل میں بسی ہوئی ہے

#ہدہد

12/01/2023

*یا اللّٰهِ مجھے بھی ایسی نیک سیرت و خوبصورت آواز والی نعت خواں یا قاری صاحبہ عطا فرما*
*_آمین ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 💯_*

11/01/2023

سورۃ الکہف( ہشام الہزار حفظہ اللّٰہ)💓💓💓💓🥰

10/01/2023

*یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے*💫khoobsurat ashaar suneye

وقت کا فرعون عمران نیازی
09/01/2023

وقت کا فرعون عمران نیازی

09/01/2023

نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے

اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے

روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز
کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کرو گے
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

09/01/2023

سورۃ الفجر🥰💓💓💓

07/01/2023

Quran & life of millionaire 💵 👆🏼👆🏼 by Dr Israr Rahema hullah

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah - e - Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share