کمشنر کا دماغی توازن: کبھی ٹھیک، کبھی خراب
مریم نواز کا ایک اور جھوٹ: کپتان کی نقل
500 علماء کا اعلامیہ اور سپریم کورٹ
عمران ریاض کا آخری ویلاگ جس کے بعد گرفتار ہو گئے۔۔
#ReleaseImranRiazKhan
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
#MandateThieves
میں اپنے نوجوانوں کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ اللہ اور رسول کے حکم پر چلو پیسے کی پوجا مت کرو بڑا خواب رکھو بڑا خواب ہی آپ کو کامیاب کرے گا۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
اس زمیں کا ہر زرہ آفتاب تم سے ہے !!
لیڈر ہمیشہ اپنی نسل کے مستقبل کیلئے سوچتا ہے...!!!
#وزیراعظم_عمران_خان
مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھایا گیا اب میں ایک زندہ لاش ہوں، اگر مجھے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ریاست نہیں دے سکتی تو یہ آزادی کیسی؟ میرا گھر گرا دیا، میرے کاروبار بند کر دئیے گئے کسی نے اس ظلم پہ آواز نہیں اٹھائی۔ عون عباس
شیر افضل مروت کی قومی اسمبلی آمد
بلوچستان کےحلقے NA 253 سے فارم 45 کے مطابق جیتنے والے صدام خان کی شہریار آفریدی اور شیر افضل مروت سے ملاقات
میں نے جب اسکو سنا تو میں نے کہا یہ بہادر بچہ کون ہے : شہریار آفریدی
اس نے مجھے تب کنونشن کی دعوت دی جب کنونشن کا نام لینے پر بھی پابندی تھی : شیر افضل مروت
نوکری بچانے کے لیے غلط کام کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق، عزت اور زندگی صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، جو مطلق العنان ہے۔۔!! #مینڈیٹ_عمران_خان_کا
این اے 126 میں ن لیگی امیدوار بدنامِ زمانہ قبضہ گروپ سیف الملوک جس کو پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ملک توقیر عباس کھوکھر نے فارم 45 کے مطابق 40,000 ووٹوں کی لیڈ سے عبرتناک شکست دی۔
ملک توقیر عباس کھوکھر کی جیت کو بعد ازاں آر او کی ملی بھگت سے شکست میں بدل دیا گیا اسی سیف الموک کا ایک پرانا (2008)کا نوسربازی اور دھاندلی کا قصہ بزبان عمران ریاض خان ملاحظہ کریں۔
صدر علوی کی شاندار اور متاثر کن تقریروں میں سے ایک، love it
@ArifAlvi بہت خوب ڈاکٹر عارف علوی صاحب 👏