Sarfaraz Afridi

Sarfaraz Afridi ❤️
(1)

22/03/2024

یااللہ میرے والد سمیت تمام حقداران رشتہ داران اور جملہ مسلمانان کی اس
بابرکت مہینے کے صدقے کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت فرمائیں اور جتنے بھی قرضدار، مریض اور پریشان حال ہے انکی پریشانیوں کو اپنی فضل وکرم اوراس بابرکت رمضان کے صدقے حل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

02/03/2024

مسلسل بارش کیوجہ سے عریب لوگ پریشان یااللہ کچے آبادیوں اور بے سہارا لوگوں کے غیبی مدد فرمائے آمین یارب العالمین۔۔۔🤲

07/02/2024

قوم کو فیصلہ کرنا ہے شیر کی صحیح جگہ پنجرا ہے

ہ چیونٹیاں نہیں ایک ایک ووٹ ہے اور یہ بدبودارگلاسڑانظام ہے جو اژدھا بنا ہوا ہے۔ اپنی ایک ایک ووٹ کو ایسے ہی سمجھیں
07/02/2024

ہ چیونٹیاں نہیں ایک ایک ووٹ ہے اور یہ بدبودارگلاسڑانظام ہے جو اژدھا بنا ہوا ہے۔ اپنی ایک ایک ووٹ کو ایسے ہی سمجھیں

25/09/2023

کچھ نہ کچھ بولتے رہو ھم سے
چپ رہو گے تو لوگ سن لیں گے

01/09/2023

‏خوشحال ملک
اُجاڑنے والو!خدا تمہیں نشان عبرت
بنائے۔آمین🤲

آمین 🤲
27/08/2023

آمین 🤲

05/07/2023

رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو الحمداللہ❤

🥀❣️
09/04/2023

🥀❣️




27/02/2023

جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہو گی
لوگ حساب و کتاب سے فارغ ہو جائیں گے ۔
ذرا سوچئے۔۔
جنت میں ابتدائی لمحات کتنے دلکش ہوں گے، جب ہم نہریں، محلات، جنتی پھل، خیمے، سونا، موتی اور ریشم دیکھیں گے۔
جب ہم اپنے اُن عزیز و اقارب سے ملاقات کریں گے، جو عرصہ دراز پہلے فوت ہو گئے تھے اور ہماری نگاہوں سے اوجھل تھے۔

جب نیکوکار بیٹا اپنے ماں باپ سے ملے گا۔

اور والدین اپنے ان بچوں سے ملاقات کریں گے، جو بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔

اور بھائی اپنے بھائی سے ملے گا، جو اس سے ملاقات کی خواہش رکھتا ہو گا۔

جب ہم مریض کو شفایاب دیکھیں گے۔

غمگین کو مسرور

بوڑھے کو جوانی کی حالت میں دیکھیں گے۔

(اور کیسا حسین منظر ہو گا کہ) جب ہم انبیائے کرام علیہم السلام سے ملاقات کا شرف پائیں گے۔

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو سلام پیش کریں گے۔

شہدائے اسلام کی زیارت کریں گے۔

اور جاگتی آنکھوں سے فرشتوں کو دیکھیں گے۔

پھر جب ہمیں نہرِ کوثر پر لے جایا جائے گا، تو وہاں ہمارے محبوب، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بنفسِ نفیس موجود ہوں گے۔

اور ہمیں سونے کے برتنوں میں کوثر کے جام بھر بھر کر دیں گے ، جسے ایک بار پینے کے بعد کبھی پیاس نہیں لگے گی۔

اور ہمیں بتایا جا رہا ہو گا کہ یہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں۔

وہ (دیکھو) وہاں سے عمر رضی اللہ عنہ آ رہے ہیں۔

اور وہ باحیا (وباصفا) عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہیں۔

اور یہ علی المرتضی رضی اللہ عنہ ہیں۔

اور ان کے پہلو میں نوجوانانِ جنت کے سردار (حسنینِ کریمین) رضی اللہ عنہم ہیں۔

اور ہمیں بتایا جائے گا کہ وہ مفسرِ قرآن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ہیں۔

اور جو اُس درخت کے نیچے ہیں وہ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ہیں۔

اور یہ کثیر الروایت صحابی، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہیں۔

پھر ہم ایک میٹھی اور سریلی آواز سُنیں گے، تو سب لوگ رب تعالیٰ کی وحدانیت و کبریائی بیان کرتے ہوئے صاحبِ آواز کے بارے میں پوچھیں گے، تو فوراً بتایا جائے گا کہ یہ اللّٰہ کے جلیل القدر نبی داؤد علیہ السلام ہیں۔

(پھر) جب ہمیں ہمارا خالق و مالک جل جلالہ ارشاد فرمائے گا: اے جنتیو!!

ہم عرض کریں گے: اے ہمارے رب! ہم تیری خدمت و بندگی میں حاضر ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا تمہیں کسی اور چیز کی طلب ہے، جو میں تمہیں عطا کروں؟

29/01/2023

‏جو قوم سڑک پر نکلنے کے بجائے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کو ترجیح دے، اس قوم کے لئے 35،35 روپے پیٹرول ڈیزل بڑھانا کوئی ایشو نہیں،
یہ قیمت 300 روپے فی لیٹر تک جائے گی،
اللہ کرے چار سو روپے لیٹر تک جائے،
ہم لوگ ہیں ہی اسی لائق کہ ہمارے ساتھ اس طرح کیا جائے

23/01/2023

اگر کسی کے گھر لائٹ نہیں آرہی وہ مطالعہ پاکستان کی کتاب سے کنکشن لےلے وہاں بجلی کے کافی پلانٹس موجود ہیں.

06/01/2023

فجر ❤️✨

انشاءاللہ ❤️
31/12/2022

انشاءاللہ ❤️

23/12/2022

اور اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے اسے تحفہ میں نماز دیتا ہے ۔

جمعہ مبارک ❤️

December 13 🍁
13/12/2022

December 13 🍁

12/12/2022

اللہ تعالیٰ کی عشق میں ایک مقام وہ بھی اتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا اور اللہ تعالیٰ عطا کر دیتا ہے ❤️

بدگمانیاں ایسے جنم لیتی ہیں ۔ اس لیے ہر ایک کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے صورتحال کو...
10/12/2022

بدگمانیاں ایسے جنم لیتی ہیں ۔
اس لیے ہر ایک کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے صورتحال کو اچھے سے پرکھ لینا چاہیے۔۔!
صبح بخیر ۔

09/12/2022

ہوسکتا ہے ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو اور اللہ تعالیٰ نے اس سے ہی تمہاری سب پریشانیوں کا حل لکھا ہو ۔

07/12/2022

I've received 6,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

04/12/2022

سارا دن دوسروں کے عیب ڈھونڈنے سے اچھا ہے اپنے عیبوں پہ کام کریں انہیں ٹھیک کریں اپنی زات سے لوگوں اور خدا کی مخلوقات کو فائدہ پہنچائیں۔

03/12/2022

ماشاءاللہ ❤️

فخرِ کوہاٹ فخرِ پختون ۔

03/12/2022

جب والدین بوڑھے ہوجائیں یا اکیلے ہوجائیں تو انہیں اپنی اولادوں سے مال زر نہیں، بس تھوڑی توجہ، خیال، وقت، محبت اور انس چاہیئے ہوتا ہے.

❤️
02/12/2022

❤️

01/12/2022

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے
اس لیئے اللّٰہ تعالیٰ نے زوال رکھا ہے ۔

27/11/2022

ایک مناسب جملہ میرے لیے آپ کی جانب سے ...
تںقید ، دعا ، مشورہ ، شکایت!
مگر جو سچ ہو وہی 🙏

27/11/2022

26/11/2022

نمازِ فجر چہرے کا نور ہے اور دل کا سکون ہے
بیشک💗

25/11/2022

پریشان ہیں جھک جائیں سجدہ کرلیں ۔۔
خوش ہیں جھک جائیں سجدہ کرلیں۔۔

ہر حال میں شکر ادا کریں ۔

Address

Hayatabad
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfaraz Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarfaraz Afridi:

Videos

Share

Category



You may also like