Irfan Sharqi

Irfan Sharqi تمہارے لئے یہی گناہ کافی ہے کہ تم ہمیشہ جھگڑتے رہو،

فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:1۔۔۔او...
16/04/2024

فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:
1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔

آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں تاکہ غیر اخلاقی مواد نظر آنے سے بچا جا سکے.

29/08/2023

افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک...
یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے،
اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏
ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں

ماشاءاللہ ہمارے پنیالہ کے نوجوان رضوان اللہ نے ایس ایس جی کا کورس 38 ہفتوں میں مکمل کر لیا ہےرضوان ایک غریب طبقہ سے تعلق...
12/04/2023

ماشاءاللہ ہمارے پنیالہ کے نوجوان رضوان اللہ نے ایس ایس جی کا کورس 38 ہفتوں میں مکمل کر لیا ہے
رضوان ایک غریب طبقہ سے تعلق رکھتا ہے اور انتہائی ایماندار، محنتی اور زندگی کے آگے سوچ رکھنے والا ہے، ہمیں ہمیشہ ایسے نوجوانوں کی قدر کرنی چاہیے۔ تاکہ ایسے نوجوانوں کی علم, طاقت اور مینیجنگ ملک و قوم کی خدمت کے کام آسکتے،
رضوان نے کچھ عرصہ قبل کراچی نیوی میں سومینگ (تیراکی) میں تمغہ لیا تھا،
اگر میں اپکو رضوان کی فیملی بتادوں تو اپکو یقین نہیں ہوگا۔ کہ والد صاحب ایک سفید پوش، انتہائی غریب اور گاؤں کی بکریاں چرانے والا شخص ہے، بچوں کی پرورش اور تعلیم میں کوئی کمی نہیں کی۔ جسکی وجہ سے اسکا بڑا بیٹا محمد سلمان آرمی میں سپاہی کے خدمات اور رضوان اللہ نیوی میں اپنے خدمات سر انجام دیں رہا ہے
آج کل سیاست کی خبروں، ٹک ٹاک اور فیس بک کے فن نے لوگوں سے ملک و قوم کی محبت میں کمی پیدا کر لی ہے، ایسے جذبے کم نظر آتے۔ سیاست آپنی جگہ پر لیکن ملک و قوم، اپنے اور اپنے فیلمی کے لئے کچھ کرنا بہت ضروری ہے، ہمیں تمام نوجوانوں کو سیاست میں نہیں الجھانا چائیے بلکہ نوجوانوں کو مستقبل کے بارے میں بتانا چائیے، کسی کی کہنے پر کسی پر الزام میں حصہ نہیں لینا چائیے، بلکہ اپنے ملک، افواج اور تمام اداروں کی قدر کرنا چاہیے ہاں اگر کوئی بد عنوانی ہے تو ایک طریقہ سے سلجھانے کی کوشش کرنی چاہیے،
میں عرفان شرقی پنیالہ کے ہمیشہ ایسے نوجوانوں کی قدر کرتا ہوں۔
تحریر عرفان شرقی پنیالہ

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر...
11/04/2023

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر* *Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے*مزید معلومات کے لیے الثانان ٹریول ایجنسی ریاض پلازہ تہہ خانہ سرائے نورنگ تشریف لائے یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03018075394. خالد نواز

سکول جانے والی یتیم بچیوں کو ماہانہ 800 پیسے دینے کا فیصلہرقم بچی کی ماں کو دی جائیگی، یتیموں اور غریب بچوں کیلئے خیبر پ...
08/04/2023

سکول جانے والی یتیم بچیوں کو ماہانہ 800 پیسے دینے کا فیصلہ
رقم بچی کی ماں کو دی جائیگی، یتیموں اور غریب بچوں کیلئے خیبر پختونخوا میں سویٹ ہوم پراجیکٹ جاری ہے
سٹریٹ چلڈرن کو سکولوں میں داخلہ کے علاوہ مستحق و بیواؤں کو فنی تعلیم دی جا رہی ہے، ایم ڈی بیت المال

ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ ...
05/04/2023

ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔
ملازم کی ‏تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ‏ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں۔ سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔"
پھر بولا، "صاحب، ‏یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیا جاتے ہیں۔"
سبحان اللہ ، الحمدللہ ، اللہ اکبر☝

5 کہانیوں کا اختتام ہوگیا ہے،😃
27/03/2023

5 کہانیوں کا اختتام ہوگیا ہے،😃

کبھی کسی چئیرمین . ایم این اے یا ایم پی اے کے بیٹے بیٹیوں کو لائن میں دیکھا ہمارے ووٹ سے ان کی عزتیں بنتی ہیں ورنہ یہ بھ...
21/03/2023

کبھی کسی چئیرمین . ایم این اے یا ایم پی اے کے بیٹے بیٹیوں کو لائن میں دیکھا
ہمارے ووٹ سے ان کی عزتیں بنتی ہیں ورنہ یہ بھی ہماری طرح ہوتے ہیں بعد میں ہم سب کو ذلیل کرتے ہیں غریب کی تذلیل بند کریں۔ آٹا لائن بنا کر نہیں ہر دوکان پر سستا کریں
با شعور افراد سوشل میڈیا پر غرباء کیلئے آواز بلند کریں، اور مسیج کو اگے لازمی شئیر کریں

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پرو...
21/03/2023

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
www.Freeatta.kp.gov.pk
ضروری اطلاع ۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رمضان المبارک میں حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے ایک بار تین آٹے کے بیگ مفت حاصل کرسکتے ہے ۔
اپنے شناختی کارڈ کو اس پروگرام کے تحت دیکھنے کیلئے لنک میں اپنا شناختی کارڈ چیک کرسکتے ہے.
ہیلپ لائن:37432-0800

20/03/2023

ڈان کو پکڑنا مشکل نہیں نا ممکن ہے عمران ڈان

18/03/2023

‏عمران خان کے گھر سے شراب،اسلحہ برود نہیں بلکہ۔۔۔
قرآن پاک اور دینی کتب نکلیں،اینکر ارتضی بٹ کی ویڈیو میں ثبوت ملاحظہ کیجئے۔۔!!!

18/03/2023

عمران خان کے گھر میں جو اسلحہ نکالا گیا
اتنا تو حفاظت کے لئے ہر پٹھان کے گھر میں موجود ہوتا ہے

18/03/2023

زمان پارک میں معصوم درخت کاٹے گئے
افسوس تمہاری سوچ پر
افسوس تمہارے رواج پر

رانا ثناءاللہ کہہ رہا ہے کہ عمران کے گھر میں بم بنانے کی فیکٹری ہے، ھاھاھاھاصحیح سے ڈھونڈوں کئی سے ڈاکٹر عبد القدیر خان ...
18/03/2023

رانا ثناءاللہ کہہ رہا ہے کہ عمران کے گھر میں بم بنانے کی فیکٹری ہے، ھاھاھاھا
صحیح سے ڈھونڈوں کئی سے ڈاکٹر عبد القدیر خان والے میزائل ملے،

18/03/2023

پشتون کو تم ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے

15/03/2023

عمران خان کے لئے خانہ کعبہ میں دعائیں
ایسے قوم سے واسطہ پڑا ہے اپ کا،

11/03/2023

وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے

دہ انٹی مز پنیالہ والا تہ 💪👍🤗۔۔۔۔Jamuna Devi was born in Paniala, Dera Ismail Khan in the Khyber-Pakhtunkhwa province. S...
28/02/2023

دہ انٹی مز پنیالہ والا تہ 💪👍🤗
۔
۔
۔
۔

Jamuna Devi was born in Paniala, Dera Ismail Khan in the
Khyber-Pakhtunkhwa province. She estimates her birth year to be around 1930. Mrs. Devi spent most of her time at home as a young girl stitching and doing household chores. She recalls that in her town there was always fear of dacoits, or bandits, so her father kept a gun at home. Read her story here: http://www.1947partitionarchive.org/story/2551

💥💥کون سی جماعت میں بچے کی عمر کیا ہونی چائیے۔۔بچے کی تاریخ پیدائش لکھتے وقت اس کو ذہن میں رکھیں ۔اور پریشانی سے بچیں💥💥
27/02/2023

💥💥کون سی جماعت میں بچے کی عمر کیا ہونی چائیے۔۔بچے کی تاریخ پیدائش لکھتے وقت اس کو ذہن میں رکھیں ۔اور پریشانی سے بچیں💥💥

ملک میں تبدیلی آئی ، صوبہ بھی بدل گیا کل کے لاڈلے آج مشکوک ہوئے۔ اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوئی۔ جس پر ہلکا بھی شایبہ تھا کہ پچھل...
25/02/2023

ملک میں تبدیلی آئی ، صوبہ بھی بدل گیا کل کے لاڈلے آج مشکوک ہوئے۔ اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوئی۔ جس پر ہلکا بھی شایبہ تھا کہ پچھلوں کا ہمدرد ہے اسے افسر بکار خاص کیا جانے لگا
سوات میں ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک عجیب افسر تھا زندگی پڑھنے لکھنے کو وقف کی تھی۔ ہر مضمون میں موقع ملتا ماسڑ کر جاتا اور امتیازی حیثیت سے پاس کرتا ، مقالے لکھتا تو پن پارے بن جاتے
جنونی قسم کا محنتی ، ٹورزم ڈیولپمنٹ میں لگایا گیا تو جنگ زدہ صوبے کی معیشت میں ٹورزم کو خاص اہمیت مل گئی۔ سیاح پیدا ہوئے اور پورے صوبے میں سیاحت کے مقامات آباد ۔ اس کے ساتھ کئی نئی سیاحتی مقامات کا تعارف بھی ہوا
قابلیت سے سول سروس میں آگے بڑھتے چلے گیے ڈپٹی کمشنر ہوئے تو سوات آئے
جنون جنید کے ساتھ سنگم کر گیا
آرکیالوجی ، تاریخ ، سیاحت ، فطرت ، علمی ماحول
وہ سب بھول گیا
آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ملکر ہر نشانی کو محفوظ اور قابل رسائی بنا دیا
تاریخ سوات کے ہر رنگ کو اجاگر کیا اور بھولے بسرے کتابوں کو از سر نو چھاپا ، نہ صرف چھاپ دیا بلکہ سوات کے تاریخ پر انگریزی اور پشتو میں کئی کتابیں اردو میں تراجم کرکے شائع کر وائے
ادیبوں کی مدد کی کتاب چھاپنے کی ساری پریشانی خود اٹھائی اور کہیں سے بھی بندوبست کرکے چھاپ ڈالی
فطرت سے لڑنے والے کے آگے میدان میں آئے دریائے سوات کے حسن کی بحالی کے لیے قدم اٹھائے
شام کو ایک ہی شوق تھا پڑھنا یا پڑھے لکھے لوگوں کی محفل میں ایک عام قاری سامع کی حیثیت سے بیٹھ جانا
زبان یوسف زئی لہجہ نہ جانے کیسے اختیار کیا تھا کہ خود بھی حیران ہوتے جب کوئی پوچھ بیٹھتا
طاقتور طاقتور ہوتے ہیں جہاں نہیں روک پاتے ہوہی خود سے لڑتے اور خاموش رہتے
مگر آس پاس کسی مالی یا اخلاقی بدعنوان کو نہ چھوڑا
جب حکم صادر ہوا
تو وہ دل و مسافر
جتنا سامان لایا تھا
اس میں کئی کتابیں تھیں اس میں بڑا اضافہ ہوا تھا
کپٹرے اور استعمال کی چیزیں
وہی لاد کر اسی رات چل دئے
جب ڈی سی رخصت ہوتا ہے تو کئی ہفتے ان کا سامان ٹرکوں میں لاد کر جانا شروع کرتا ہے
جس میں نوادرات ، فرنیچر ، عمارتی لکڑی کے ٹرک ، سامان تعیش کو اپنے دور میں ڈی سی ہاؤس کے لیے خریدا ہوتا ہے اور وہ خزینے جو سوات کی مٹی سے ملے ہوتے ہیں
جو لایا تھا ان میں کتابوں کا اضافہ ہوا تھا چند جوڑے بڑھ گیے تھے
ان بکسوں میں آسانی سے سما گیے جن میں اب بھی بڑی جگہ تھی
گیا
وہ کسی پارٹی کا نہیں تھا ، وہ سیاسی وابستگی کے شعور سے آگے تھا وہ رکھ رکھاؤ کے جھنجھٹ سے آذاد تھا
وہ بیوروکریسی کے مزاج کا ہی نہیں تھا وہ شکوہ اور احتجاج کی جگہ صلح جو تھا
وہ چلا گیا یادیں ساتھ لے گیا سب کچھ یہی کا تھا یہی چھوڑ گیا

وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔ
تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیراں کر گیا وہ

مرے دل، مرے مسافر
ہوا پھر سے حکم صادر
کہ وطن بدر ہوں ہم تم
دیں گلی گلی صدائیں
کریں رخ نگر نگر، کا
کہ سراغ کوئی پائیں
کسی یار نامہ بر کا
ہر اک اجنبی سے پوچھیں
جو پتا تھا اپنے گھر کا
سر کوئے ناشنایاں
ہمیں دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا
تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے
شب غم بری بلا ہے
ہمیں یہ بھی تھا غنیمت
جو کوئی شمار ہوتا
ہمیں کیا برا تھا مرنا
اگر ایک بار ہوتا

Bajwa ki Ladli Maryam
24/02/2023

Bajwa ki Ladli Maryam

 : سبجیکٹ نے بولنا شروع کر دیا ہے، 😜 موصوف زندہ ہے مہنگائی کی وجہ سے مرنے کی خبر جھوٹی نکلی۔۔۔۔۔😥
22/02/2023

: سبجیکٹ نے بولنا شروع کر دیا ہے، 😜 موصوف زندہ ہے مہنگائی کی وجہ سے مرنے کی خبر جھوٹی نکلی۔۔۔۔۔😥

22/02/2023

انتہائی ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا 20 لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی گاڑی گھر سب فری ملے گا اور 20 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدے گا

پشتو کے معروف شاعرِ  شمال و جنوب اور مزاحیہ اداکار  فرمان کسکر صاحب نے ساتھیوں سمیت صوابی  پولیس سٹیشن میں 2 دن  پہلے ہی...
21/02/2023

پشتو کے معروف شاعرِ شمال و جنوب اور مزاحیہ اداکار فرمان کسکر صاحب نے ساتھیوں سمیت صوابی پولیس سٹیشن میں 2 دن پہلے ہی گرفتاری پیش کرکے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کا آغاز پشتو کے اس شعر سے کر دیا
عمرانہ جیل دے راباندے ڈک خو نہ خو نو کہ
خو نو خو گورے اوس دے پہ خپلے گرفتاری ضمانت واخستو خو نو خو 🤣

20/02/2023

کھیل کھود میں کسی بھی جانور یا پرندوں کا استعمال ایک غیر اخلاقی کام ہے، اللہ ہم کو ایسے کھیل کھیلنے اور دیکھنا نصیب نہ کریں۔

مولانہ مریم نواز صاحب😜
20/02/2023

مولانہ مریم نواز صاحب😜

19/02/2023

عوام پہ ٹیکس لگانے سے پہلے اپنی مراعات ختم کرو،
اپنے پروٹوکول ختم کرو،
اپنی عیاشیاں ختم کرو
غیر ملکی دورے کم کرو۔

16/02/2023

رشوت کلرک کا حق ہے،😜

پیشہ ور لوگ ملک سے باہر جا رہے ہیں، 😐 اور ان کو احساس تک نہیں
15/02/2023

پیشہ ور لوگ ملک سے باہر جا رہے ہیں، 😐 اور ان کو احساس تک نہیں

Address

Hayatabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Sharqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Sharqi:

Videos

Share