Charsadda News New

Charsadda News New د حق آواز

10/10/2024

عماد بیٹری ہاؤس میں اب ملے گا ٹیوبلر بیٹری جس کی قیمت انتہائی مناسب ریٹ پر 2500 ٹی ایکس Phoenix
موبائل نمبر 03119502953

10/10/2024

خیبر پختونخواہ حکومت نے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ کی سرگرمیوں پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا اعلان کر دیا

ضلع خیبر میں ناخوشگوار واقعہ کے حل کے لیے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اپنی سرکردگی میں جرگہ بلا لیا، فریقین کو شرکت کی دعوت

صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اہم معاملے پر باقاعدہ ویڈیو بیان جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ بیرسٹر سیف

نوٹیفکیشن کے بعد پی ٹی ایم کو کسی قسم کے جلسے جلوس، اجتماع یا کسی سرگرمی کی اجازت نہیں دے۔سکتے۔

پی ٹی ایم آئین پاکستان اور ریاست پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

اس کالعدم تنظیم کو گیارہ سے تیرہ اکتوبر کے اعلان کردہ اجتماع کے انعقاد کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

کالعدم تنظیم ڈیکلییر ہونے کے بعد ان کی ہر سرگرمی پر پابندی عائد ہو چکی ہے۔

ضلع خیبر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

تمام قانونی اقدامات کے باوجود کالعدم تنظیم نے علاقے میں اجتماع کرنے کی کوشش کی۔

کالعدم تنظیم کے ارکان کا پولیس کے ساتھ تصادم ہوا۔

ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ملتے ہی وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے فوری نوٹس لیا۔

وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے مسئلے کے پرامن حل کے لیے تحریک انصاف ضلع خیبر کے ارکان اسمبلی کو علاقے میں جانے کی ہدایت کی۔

کوکی خیل قبیلے کے عمائدین کو بھی مسئلے کے پرامن حل کے لیے انگیج کیا گیا۔

یہ اقدامات کمشنر پشاور اور ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

انتظامیہ کی کوشش ہے امن عامہ کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھا جائے۔ مشیر اطلاعات کے پی کے

وزیراعلی خیبر پختونخواہ انتہائی سنجیدگی سے تمام معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

خیبر پختونخواہ کے تمام عوام چاہے کسی جماعت سے بھی تعلق رکھتے ہوں ان کی حفاظت کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ بیرسٹر سیف

وزیراعلی نے تمام فریقین کو مدعو کیا ہے کہ ان کی سرکردگی میں مسائل کو پشتون روایات کے مطابق جرگے میں حل کریں۔ بیرسٹر سیف

فریقین کو دعوت دیتے ہیں افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کے جرگے میں شرکت کریں۔ بیرسٹر سیف

تلاش گمشدگی.انس ولد شاہنواز خان آج صبح شیخو سرڈھیری میں گھر سے باہر نکلا ہے اور ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ہے جس کا عمر پ...
09/10/2024

تلاش گمشدگی.
انس ولد شاہنواز خان آج صبح شیخو سرڈھیری میں گھر سے باہر نکلا ہے اور ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ہے جس کا عمر پانچ سال ہے لہذا مہر بانی فرما کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں ۔
رابطہ نمبر..03099750386
03009328375

08/10/2024

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا ویڈیو فوٹیج موصول

08/10/2024

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دوفریقین کے درمیان فائرنگ ۔ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ۔زخمیوں کو چارسدہ ہسپتال پہنچا دئیے گئے ۔پولیس ترجمان کی طرف سےچند افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاع

08/10/2024

جوڈیشل کمپلکس میں فائرنگ کی اطلاع

فلائنگ کوچ حادثے کا شکار،،عظیم چان پل کے قریب فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کھیتوں میں گر گئیحادثے میں دو نوجوان عیتق...
08/10/2024

فلائنگ کوچ حادثے کا شکار،،
عظیم چان پل کے قریب فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کھیتوں میں گر گئی
حادثے میں دو نوجوان عیتق اور ریحان ساکنان بٹخیلہ شدید زخمی،
ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو چارسدہ منتقل کردیا

*چارسدہ : سرڈھیری کے علاقہ میں دوہرے قتل کیس میں ملوث ملزمان 24 گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار*سرڈھیری کی حدود عباس کلے میں ش...
08/10/2024

*چارسدہ : سرڈھیری کے علاقہ میں دوہرے قتل کیس میں ملوث ملزمان 24 گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار*

سرڈھیری کی حدود عباس کلے میں شوہر نے بیوی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کیا، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔ *ایس ایچ او تھانہ سرڈھیری منظور خان*

تفصیلات کے مطابق سرڈھیری عباس کلے کے رہائشی نعمان ولد خوشدل نے پولیس کو رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ مجھے اطلاع ملی میرے بھائی محمد وقار کو مہران شاہ نے اپنے گھر میں گھیر لیا ہے، جب میں موقع پر پہنچ گیا تو میرے بھائی اور ان کے ساتھ مہران شاہ نے اپنی بیوی کو تشدد کے بعد اسلحہ آتشین سے قتل کیا تھا۔ مقتول میرے بھائی اور مہران شاہ کے بیوی دونوں کے پہلے سے دوستانہ تعلقات تھے۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔

واقعہ کے بعد ضلعی پولیس سربراہ کے نوٹس پر ڈی ایس پی سرڈھیری نور دراز خان اور ایس ایچ او تھانہ سرڈھیری منظور خان فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزمان مہران شاہ ولد علیم خان اور افتخار ولد مومن ساکنان عباس کلے سرڈھیری کو 24 گھنٹہ کے اندر اندر اندر گرفتار کیا، ملزمان کو مزید کاروائی کے لئے تھانہ سرڈھیری منتقل کیا گیا۔

07/10/2024

سرڈھیری عباس کلی میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنے بیوی اور اس کا یار قتل کردیا۔

02/10/2024

♥️♡+:。.。 𝐖𝐞𝐝𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐨f
Hashtnagar tv ہشتنغر ٹی وی

👏

🤲May Allah Almighty bless you with more Happiness, Success and Prosperity.
Best wishes 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓𝒇𝒖𝒍𝒍 𝒋𝒐𝒖𝒓𝒏𝒆𝒚, 𝒏𝒆𝒘 𝒄𝒉𝒂𝒑𝒕𝒆𝒓 𝒐𝒇 𝒍𝒊𝒇𝒆😍 。.。:+♡♥️

# شادی خانہ آبادی مبارک #
فواد جان کے شادی کے موقع پر دوست احباب کے ہمراہ شادی کے تقریب کی تصویری جھلکیاں

02/10/2024

ایران نے اسرائیل پر میزائل فائر کردیے، اسرائیلی فوج کا ہنگامی اجلاس، شہریوں کو شیلٹر میں منتقل ہونے کی ہدایت، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن نے 20 مستحق جوڑوں کی شادیوں کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ تمام جوڑوں کو شادی گفٹس فراہم اور ولیم...
01/10/2024

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن نے 20 مستحق جوڑوں کی شادیوں کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔
تمام جوڑوں کو شادی گفٹس فراہم اور ولیمہ کا اہتمام کیا گیا۔
20 جوڑوں کی شادیاں، سب کو مبارک ہو۔۔۔۔

30/09/2024

عماد بیٹری ہاؤس میں اب آپ کو ملے گا ٹیوبلر بیٹری جس میں پوری آٹھ ماہ وارنٹی ہوگی تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں

30/09/2024

مردان روڈ سرڈھیری بازار میں کل رات منی مزدہ ٹرک بجلی کی پول سے ٹکرایا جس میں ڈرائیور اور کنڈکٹر معجزانہ طور بچ گئے سرڈھیری بازار میں بجلی کا نظام درہم برہم

28/09/2024

پاکستان تحریک انصاف کی کارکنان اپنے منزل کی طرف رواں دواں

28/09/2024

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرئے پر شدید شیلنگ جاری۔

28/09/2024

تعاون کی اپیل ،مجبور بہن کیساتھ تعاون کریں ،طلاق کیسی ھوئی اور زندگی کیسی گزار رہی ھے۔۔

26/09/2024

بریکنکگ نیوز
تھانہ صوابی میں بم بلاسٹ دھماکہ ہر طرف اگ ہی اگ ابھی تک جانی و مالی نقصانات کا پتہ نہ چل سکا

کل نفس ذائقہ الموت ۔۔۔؟مرحوم ماسٹر قاری یوسف علی آف شیخو کے برخوردار محمد ذیشان بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ...
26/09/2024

کل نفس ذائقہ الموت ۔۔۔؟
مرحوم ماسٹر قاری یوسف علی آف شیخو کے برخوردار محمد ذیشان بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ 00 :02 بجے شیخو کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

23/09/2024

نہروں میں پانی کمی کے بعد اور فصلوں کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے تو بغض جگہ میں زمیندار نہروں میں بند باندھ کر پانی اپنی فصلوں کی طرف موڑ لیتے ہیں جس کی وجہ سے دوسرے زمینداروں کی فصلوں کو پانی کی ضرورت پوری نہیں ہوتی،جس سے فصلوں اور زمین کو نقصان ہوتا ہے
اس طرح کرنے سے آپ دوسرے زمینداروں کا حق کھاتے ہیں جو درست نہیں،نہروں پر بند نہ باندھے تاکہ دوسرے فصلوں کو بھی پانی مل سکیں

21/09/2024

چارسدہ عبداللہ خان اور ڈیڈک چیئرمین و ممبر صوبائی اسمبلی افتخار اللہ جان کی قیادت میں پی کے64 سرڈھیری دفتر سے لاہور جلسہ کے لئے عظیم الشان ریلی رواں دواں ۔۔

19/09/2024

اشوب چشم/ آنکھوں کی الرجی کے متعلق ہدایات

تحریک انصاف حکومت کا ایک بہترین اقداماس اقدام کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں تفصیل کے ساتھ کمنٹ کریں
19/09/2024

تحریک انصاف حکومت کا ایک بہترین اقدام
اس اقدام کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں تفصیل کے ساتھ کمنٹ کریں

18/09/2024

کھانا کھانے آئے تھے کھانا کھا کر چل رہے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن
باقی جیسے تھے ویسے ہی ہیں

Address

Charsadda
Peshawar
24423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda News New posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda News New:

Videos

Share


Other Peshawar media companies

Show All