صدائےلبیک نیوز

صدائےلبیک نیوز خدا کرے کےمیری عرض پاک پےپورا اترے
وہ فصل گل جسےاندیشہ🇵🇰

اہلیان ڈوئیاں انصاف کے منتظرنوجوانوں کو شہید کئے کئی دن گزر گئے قاتل ابھی تک قانون کی گرفت سے باہرشہید قاری شہباز کے بیٹ...
05/05/2023

اہلیان ڈوئیاں انصاف کے منتظر

نوجوانوں کو شہید کئے کئی دن گزر گئے قاتل ابھی تک قانون کی گرفت سے باہر

شہید قاری شہباز کے بیٹے کی فائل فوٹو

20/04/2023

بزرگ کون ہیں جو صحابہ کرام کی طرح لگتے ہیں” عرب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، مقامی نیوز چینلز کے مطابق بزرگ کو مدینہ میں دیکھا گیا جب وہ روضہ رسول کی طرف دیکھ کر الوداعی سلام کر رہے تھے۔ کچھ لوگوں نے کمنٹس کئے کہ تاریخ میں لکھی تفصیلات کے مطابق انکی شکل حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) سے ملتی ہے۔

20/04/2023

مراکش کا امام خطبہ دے رہا رہا تھا ، موت کے فرشتے کو دیکھا ، خطبہ روک کر کلمہ طیبہ پڑھا اور اللہ کو پیارا ہو گیا 💞 مرنا تو سب نے ہے ، لیکن امام صاحب کی موت ہر مسلمان کی خواہش ہے

risr your voice for usama sattiwe want justice for usama sattistudent of intermediate +part time (uber driver)
02/01/2021

risr your voice for usama satti
we want justice for usama satti
student of intermediate +part time (uber driver)

23/12/2020

Jamiat Ulema-e-Islam-Fazal (JUI-F) and Pakistan Democratic Movement (PDM) chief Maulana Fazlur Rehman on Wednesday claimed that a “sea of people” will march towards Islamabad on his call,

13/12/2020

Indian farmers intensify protests as deadlock over new laws continue
Labbaik News

گلگت بلتستان الیکشن  2020 پی پی پی کے پر امن جلسے پر پولیس کی فائرنگ اور آنسوں گیس سے پر امن احتاج منتشر حالات کشیدگی کی...
23/11/2020

گلگت بلتستان الیکشن 2020
پی پی پی کے پر امن جلسے پر پولیس کی فائرنگ اور آنسوں گیس سے پر امن احتاج منتشر حالات کشیدگی کی طرف جارہے ہیں ۔
مظاہرین کا وزیر امور گھنڈاپور کو گلگت بلتستان سے نکالنے اور سرکاری طور پر ہونے والی دھندلی کو سامنے لانے کا مطالبہ ۔۔۔۔۔

19/11/2020

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

گلگت بلتستان الیکشن 2002. حلقہ نمبر 2 میں گورنمنٹ کی ناکامی کی وجہ سے حالات خراب ۔۔۔۔۔
17/11/2020

گلگت بلتستان الیکشن 2002.
حلقہ نمبر 2 میں گورنمنٹ کی ناکامی کی وجہ سے حالات خراب ۔۔۔۔۔

14/11/2020

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

گلگت (پ ر)  پاکستان مسلم لیگ ق نے حلقہ ون گلگت ون میں فرقہ ورانہ  بنیادوں پر امید واروں کے اعلان کے خلاف الیکشن کے بائیک...
13/11/2020

گلگت (پ ر)
پاکستان مسلم لیگ ق نے حلقہ ون گلگت ون میں فرقہ ورانہ بنیادوں پر امید واروں کے اعلان کے خلاف الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
فرقہ وارانہ کمیٹیوں اور امیدواروں کے خلاف الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں پیٹیشن دائر کرے گی۔ اور جلد پریس کانفرنس کے زریعے تمام حقائق کو منظر عام میں لائے گی

گیلپ اور پلز، دونوں سروے کے مطابق گلگت بلتستان میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی، اہم خبر
11/11/2020

گیلپ اور پلز، دونوں سروے کے مطابق گلگت بلتستان میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی، اہم خبر

11/11/2020

ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مذہب کارڈ کا بھرپور استعمال....

11/11/2020

گلگت (پ ر) الیکشن ڈیوٹیز کے لئے دوسرے صوبوں سے پولیس اہلکاروں کے دستے گلگت بلتستان پہنچنا شروع ہوگئے. تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے 150 اہلکاروں کا پہلا دستہ گلگت پہنچ گیا. انسپکٹرجنرل پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹرمجیب الرحمان خان و SSP گلگت راجہ مرزہ حسن اور کمانڈنٹ ریزرو فورس سلطان فیصل نے ARP لائن میں ان کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا. اس موقع پر آئی جی پی نے پنجاب پولیس کے جواںون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ فرائض کی ادائیگی کے لئے ان سنگلاخ پہاڈی علاقوں میں آگئے ہیں. جی بی پولیس آپ کے اس جذبہ کی قدر کرتی ہے. ہم سب کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ مقصد 15نومبر کے انتخابات ہیں جنہیں آزادانہ, شفاف اور پرامن بنانےکے لئے ہمیں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے. باقی آپ لوگوں کی رہائش و طعام وغیرہ کا انتظام کیا گیا ہے. ہماری کوشش ہے کہ گلگت بلتستان میں آپ لوگوں کو کوئی مشکل پیش نہ آئے. سندھ پولیس کے 500 اہلکاروں کا ایک گروپ ضلع غذر پہنچ گیا ہے ایس ایس پی غذر فیضان نے ان کا استقبال کیا.

مشیر: جنابِ صدر!ٹرمپ: ہاں بَکو۔مشیر: آپ ہار گئے۔ٹرمپ: (کانوں پر ہاتھ رکھ کر چیختے ہوئے) نہیں ںںںںں۔ کہہ دو کہ یہ جھوٹ ہے...
11/11/2020

مشیر: جنابِ صدر!

ٹرمپ: ہاں بَکو۔

مشیر: آپ ہار گئے۔
ٹرمپ: (کانوں پر ہاتھ رکھ کر چیختے ہوئے) نہیں ںںںںں۔ کہہ دو کہ یہ جھوٹ ہے۔

مشیر: یہ جھوٹ ہے۔

ٹرمپ: سچی؟ ایمان سے چل قسم کھا۔

مشیر: آپ نے ہی تو کہا تھا کہہ دو کہ یہ جھوٹ ہے تو میں نے کہہ دیا۔

ٹرمپ: اس کا مطلب ہے میں ہار گیا ہوں۔

مشیر: تو میں نے کیا بکواس کی ہے۔

ٹرمپ: بدتمیز، چل دفع ہو۔

میلانیا: اب کیا سوچا ہے؟

ٹرمپ: اب کے سوچا ہے کہ پتھر کے ہوں ووٹر، تاکہ نہ دیں گر ووٹ تو ٹکرا بھی سکیں، مر بھی سکیں۔ اس کے علاوہ یہ سوچا ہے کہ جینا ہوگا مرنا ہوگا، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا۔

میلانیا: اکیلے دھرنا کیسے دیں گے، آپ کے ساتھ تو کوئی طاہرالقادری بھی نہیں۔ ایسا کریں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگائیں، اس کے لیے کسی کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ کام اکیلا بندہ بھی کرسکتا ہے۔

ٹرمپ: نیک بخت، پھر مجھے بیمار پڑنا ہوگا، ملک چھوڑ کر باہر جانا ہوگا۔

میلانیا: ہائے، ہائے، یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔

ٹرمپ: ہائے، کیا یاد آگیا۔

میلانیا: کیا؟

ٹرمپ: جب پاکستان میں عام انتخابات ہورہے تھے تو میری عمران خان سے بات ہوئی۔ میں نے کہا میں تو اس لیے جیت گیا کہ میرے پاس دولت ہے، پارٹی ہے، گوروں کی برتری کا تصور ہے، تمہارے پاس کیا ہے۔ اس نے مجھے دیکھا، مسکرایا، پھر بولا، ’اوئے، تیرے بھائی کے پاس جہانگیر ترین ہے‘۔ کاش میرے پاس بھی کوئی جہانگیر ترین ہوتا۔

میلانیا: آپ کو کسی جہانگیر ترین کی کیا ضرورت، آپ تو خود بدترین ہیں۔

ٹرمپ: ارے پگلی تجھے نہیں پتا جہانگیر ترین کیا ہے۔

میلانیا: جانتی ہوں، ’میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو‘۔ یہ بھی پتا ہے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ پر خدا کا شُکر ہی ادا نہیں کیا جاتا، ادائیگی مہنگی شَکر کی صورت میں بھی کرنی پڑتی ہے۔

ٹرمپ: اچھا چپ کر، بیرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، کرنی ہو تو سیدھے سیدھے فوج بھیجتے ہیں۔

میلانیا: ہمارے ملک میں ایک ڈیڑھ مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو ہوتے تو آپ یوں اکیلے نہ پڑتے۔

ٹرمپ: ارے میرے کَنے تو کوئی شیخ رشید، علی امین گنڈاپور، فواد چوہدری، فیصل واؤڈا، فردوس عاشق اعوان بھی نہیں۔ سب کا کام مجھ اکیلے کو کرنا پڑا۔

مزید پڑھیے: ’نیوٹَن‘ کے بعد پیش خدمت ہے ’نیو ٹُن‘

میلانیا: آپ سب کو ٹینشن دیتے رہے، کسی کو ’ایکسٹینشن‘ دے دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔

ٹرمپ: کیسی باتیں کرتی ہو، میں تن تنہا صرف 4 سال میں امریکا کو پورا پورا پاکستان تو نہیں بنا سکتا تھا نا۔

میلانیا: چھوڑیں جی، آپ نے بل کلنٹن، باراک اوباما اور بش کی بیویوں کے سامنے میری ناک کٹوادی، ان کے شوہر 2، 2 بار صدر بنے اور آپ ایک ہی صدارتی مدت کے بعد دفع دُور کردیے گئے۔

ٹرمپ: (دانت پیس کر ہتھیلی پر مکا مارتے ہوئے) میں انتخابات والا صدر تھا اس لیے یہ نوبت آئی، اگر میں ریفرنڈم والا پاکستانی یا مِصری صدر ہوتا تو دیکھتا کس کی مجال ہے کہ مجھے کرسی سے اتارے۔

میلانیا: خیر جو ہوا سو ہوا، اب سیاست میں رہنا ہے تو صدارت کے چکر میں مت پڑیں، کوئی جماعت بنائیں اور اس کے ’قائد‘ بن جائیں، آپ کی ’قائدانہ صلاحیتیں‘ تو سب نے دیکھ ہی لی ہیں۔ 30، 40 سال آرام سے نکل جائیں گے، اور پھر آپ نکل جائیں گے۔

ٹرمپ: اگر میری تقریروں کی وضاحت کے لیے کوئی فاروق ستار، فیصل سبزواری یا حیدر عباس رضوی میسر ہوتے تو میں یہی کرتا۔

میلانیا: اچھا کچھ بنائیں نہ بنائیں، میرے 8، 10 کالے جوڑے تو بنادیں۔

ٹرمپ: وہ کس لیے؟

میلانیا: آپ کی ہار کا سوگ کیا میں انہی کپڑوں میں مناؤں گی! لوگ کیا کہیں گے؟

ہمیں بس یہیں تک کے منظر کی خبر ہے۔

10/11/2020

گلگت بلتستان میں آنے والے الیکشنز کے لیے نمائندگان کا ووٹ کی خریدوفروخت جاری....

گلگت (پ ر ) گلگت بلتستان کے انتخابی کمپین میں خواتین کا جوش خروش ملک کے دیگر صوبوں کے لئے ایک مثال بن گئ ہے بڑی تعداد می...
10/11/2020

گلگت (پ ر ) گلگت بلتستان کے انتخابی کمپین میں خواتین کا جوش خروش ملک کے دیگر صوبوں کے لئے ایک مثال بن گئ ہے بڑی تعداد میں خواتین کا الیکشن کمپین میں حصہ لینا تبدیلی کی نشانی ہے اس وقت جی بی میں خواتین مردوں سے زیادہ کمپین میں پرجوش اور متحرک ہیں ہم ان کے جذبے کو داد دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں جن میں سیمی ایزدی جنرل سیکٹری وائس صدر نیلم طورفرحانہ بپریزیڈنٹ اسلام آباد ریجن نے کیا انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی خواتین گلگت بلتستان کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ گلگت بلتستان میں بسنے والی خواتین وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے منشور کو سپورٹ کرتے ہیں اور پندرہ نومبر کو بڑی تعداد میں خواتین گھروں سے باہر نکل کر تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرائینگے۔۔۔۔۔اس مرتبہ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی اور حکومت بنائے گی ن لیگ اور پپلز پارٹی کے امیدوار وں کے ضمانتیں اس مرتبہ عوام ضبط کرائینگے انہوں نے کہا ہے کہ آ ج گلگت بلتستان کے عوام وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ہی اپنے مسائل کا حل سمجھتے ہیں وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کی بہتر سالہ احساس محرومی کو ختم کرنے کے لیے گلگت بلتستان کو عبوری آ ئینیی صوبے کا درجہ دیا مگر پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے اس کی مخالفت کرتے ہیں ہم ان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ یہ جتنا بھی مخالفت کرے گلگت بلتستان صوبہ بن کر رہے گا۔

09/11/2020

روس کے شہر ورونیژ میں قائم فوجی اڈے پر ایک روسی فوجی نے اپنے 3 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

08/11/2020

پاکستان کا سعودی عرب کو مزید 2ارب ڈالر قرض واپس ادا کرنے کا فیصلہ

08/11/2020

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدائےلبیک نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share