Just news pk

Just news pk just news
documenrty, general reporting, news, currant affair

07/10/2023

غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے صرف پشتون نہیں لیکن ہاتھ صرف پشتونوں پر ڈالا جا رہا ہے ۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کمیشن قائم کیا جائے ۔
ہماری بیورکریسی اور پولیس افسران ان پر گد کی طرح جھپٹ رہی ہے ۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان آکر حالات کا جائزہ لیں۔ مولانا فضل الرحمان

09/09/2023

په تورخم کې د افغانستان د خلکو حالات څه دي، دا ویډیو وګورئ
دواړه هیوادونه باید پر خپلو خلکو رحم وکړي او د خبرو اترو له لارې مسله حل کړي

28/08/2023

بجلی کے بھاری بلوں پر عوام کا صبر جواب دے گیا، شہر شہر احتجاجی مظاہرے
ڈیڑھ سال میں بجلی کی قیمتوں میں 50 سے 80 فیصد اضافہ ہوا

13/07/2023

پشاور: جمیعت علما اسلام پی کے 79 کے قائم مقام امیر مولانا عبدالولی گل ترابی کے زیر صدارت منتخب چئیرمینز اور کونسلران اجلاس۔ اجلاس میں پشاور کے مئیر زبیر علی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وہیل چئیر بھی تقسیم کی گئ۔

03/07/2023

عیدالاضحیٰ تعطیلات پر سیاحوں کے سیاحتی مقامات پر ڈیرے

02/07/2023

معاشی میدان سے بڑی خبر، آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ

21/06/2023

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

18/06/2023

دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج منایا جارہا ہے

12/06/2023

بچوں سے مشقت ، ایک تلخ حقیقت،دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے

11/06/2023

تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ بی آر ٹی پشاور بس سروس نہ صرف سستا ترین منصوبہ ہوگا بلکہ اس میں ملک کے دیگر شہروں میں چلنے والے میٹرو بس منصوبوں کی طرح سبسڈی دی جائے گی۔ بس سروس کو شروع ہوئے 34 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور یوں تمام دعوے غلط ثابت ہوئے، منصوبہ تاحال مکمل نہیں کیا جاسکا جب کہ اس کی لاگت ایک کھرب روپے سے تجاوز کرگئی ہے.

08/06/2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
دنیا کے تین حصوں پر مشتمل پانی کا یہ ذخیرہ تباہی کی سمت بڑھ رہا ہے
سمندروں کو کیمیکلز کے اخراج، زہریلے مادوں اور دوسرے مضر اجزاء سے خطرات کا سامنا ہے

08/06/2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تحفظ خوراک کا عالمی دن منایا جاتا ہے

05/06/2023

آلودگی کے خطرات اجاگر کرنے کیلئے آج دنیا بھر میں ماحولیات کا دن منایا جا رہا ہے
ماحولیات کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں ماحول کو پہنچنے والے نقصانات کی طرف توجہ دلانا ہے۔
اکستان اس وقت کلائمٹ چینج کے نقصانات سے متاثر ہونے والے پہلے 10 ممالک میں شامل ہے،
کلائمٹ چینج دنیا میں تیسری عالمی جنگ کو بھی جنم دے سکتا ہے, ماہرین

05/06/2023

کس کی ہوگی ترقی اورکون رہیگامحروم ؟ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئےکپتان کی واپسی کا انتظار
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں
ئے سینٹرل کنٹریکٹ میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے، ذرائع
فتخار احمد صائم ایوب، احسان اللہ، اسامہ میر اور زمان خان کو کنٹریکٹ دیے جائیں گے، ذرائع
حارث رؤف اور نسیم شاہ کو کنٹریکٹ میں ترقی ملےگی۔ ذرائع

02/06/2023

رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کو بڑا دھچکا لگا، شرح نمو انتہائی کم رہی
پاکستان کی صنعتی ترقی کو ریورس گیئر لگ گیا
ڑی صنعتوں سمیت ہول سیل اور ریٹیل ٹریڈکی گروتھ بھی منفی رہی۔

01/06/2023

پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ اموات ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

28/05/2023

یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 25 برس مکمل

25/05/2023

پشاور میں بھی یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا گیا۔ تاجر انصاف نے بھرپور شرکت کی

24/05/2023

ریڈیو پاکستان معاشی مشکلات کا شکار،تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے بھی پیسے نہیں

23/05/2023

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کا آجلاس، کنٹرول لائن کے دونوں جانب مکمل ہڑتال

18/05/2023

دنیا کے مالدار ترین کھلاڑی کوں؟

18/05/2023

ماوں کا عالمی دن

17/05/2023

قائداعظم نے جناح ہاؤس کب اور کتنے میں خریدا تھا؟

16/05/2023

تاریخی چلم جوشی تہوار ہر سال بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے

16/05/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چودھری کی رہائی کا حکم، پولیس کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش

12/05/2023

ڈھاکا میں فاطمہ جناح کا شاندار استقبال کیوں کیا گیا؟ ’خاتونِ پاکستان‘ سے ’مادرِ ملت‘ تک محترمہ فاطمہ جناح

11/05/2023

خیبرپختونخوا میں احتجاج کے دوران نقصانات کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

10/05/2023

پشاور میں پی ٹی آئی کے اپنے منسٹر شوکت یوسفزی کو احتجاج سے بھاگنے پر پکڑ کر مار پٹائی کی
لوگوں کو احتجاج کے لیئے آگے کر کے خود بھاگھ رھے تے ۔ لوکوں نے پکڑ کر اپنی پرانی بڑاس نکال دی
بعد میں خود کو چڑا کر بھاگنے میں کامیاب ھو گئے

10/05/2023

پشاور: ہشتنگری میں مشتعل کارکنوں نے اسلحہ کی دکان کولوٹ لیا، دکان سے تمام اسلحہ لیکر اکٹھا کرکے لے گئے۔
اسلحہ کی دکان سے پستول ، بندوق ، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ شامل۔

10/05/2023

پشاور میں پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاج،پولیس او ورکرز امنے سامنے

06/05/2023

Why did fatima bhutto's husbend accept islam | فاطمہ بھٹو کے شوہر نے اسلام قبول کیوں کیا؟

05/05/2023

پاکستان صحافت کیلئے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

04/05/2023

17 سالہ افغانی آرٹسٹ سپوگمئ کا مصوری کا منفرد انداز

03/05/2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن

03/05/2023

مذاکرات کا تیسرا دور ختم، دو پوائنٹس پر اتفاق، الیکشن کی تاریخ طے نہ ہو سکی

01/05/2023

مہنگائی کا طوفان آنیوالے دنوں میں تمام ریکارڈ توڑ دیگا
آنے والے دنوں میں مہنگائی38 فیصد تک بڑھ سکتی ہے

01/05/2023

عالمی یوم مزدور: محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کا اہم
ترین دن

28/04/2023

تاجر انصاف بورڈ بازار کے صدر افسر خان کی قیادت میں ٹاون تھانے میں ایس ایچ او کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں اقلیت تاجر برادری کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔

23/04/2023

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کتاب کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم روح کے بغیر

21/04/2023

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 85 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Address

Peshawar

Telephone

+923434323436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just news pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Just news pk:

Videos

Share

Category