Akhtar Khan

Akhtar Khan Video Creator
and Social Media Marketing

 میرے مطابق بھاگ کر شادی کرنا بلکل غلط ہے جس سے 90 فیصد لوگ چند مہینوں یا سالوں کے بعد ناکام ہو جاتے ہیں  اگر پسند کی شا...
29/09/2024


میرے مطابق بھاگ کر شادی کرنا بلکل غلط ہے جس سے 90 فیصد لوگ چند مہینوں یا سالوں کے بعد ناکام ہو جاتے ہیں اگر پسند کی شادی کرنی ہو تو والدین کی رضامندی ضروری ہے کسی بھی طریقے سے ان کو راضی کیا جائے اگر پھر بھی نہیں ہوتا تو ایک دوسرے کو اپنے راستے جدا کرنے چاہیے کیونکہ پسند کی شادی میں بلوچی رسم کے مطابق 70 فیصد موت کا خطرہ 24گھنٹے رہتا ہے دوسرا پیسے کی تیسرا جن کو بگا لایا ان کی ضروریات کی کیونکہ اس لڑکی نے اپنے خاندان کو چھوڑا آپ کو بہتر سمجھ کر اور راستے میں نوجوان بڑھوں کی پریشر یا قوم کی پریشر سے لڑکی واپس کرتے ہیں اور سماج میں لڑکی کی کوئی اہمیت نہیں رہتا بھاگ کر شادی کرنے میں 80 فیصد نقصان لڑکی کو ہوتا ہے اس لئے کسی بھی صورت میں بھاگ کر شادی کرنا نامناسب رویہ ہے

لڑکی کو یہ سوچنا ضروری ہے کہ بچپن سے میرے لئے نیندیں حرام کرنے والی ماں باپ پر کیا گزرے گئی جو خود بھوکا رہے بدحال رہے دنیا کے تمام معاملات کا سامنا کیا آپ کی بہترین پرورش کرنے کے لئے اس بھائی پر کیا گزرے کی جب ان کے دوست کہے گے آپ کی بہن کیسے بھاگ گئی
کیا ایسے انمول رشتوں کو کوئی چھوڑ کی ناواقف کے ساتھ جانے کا فیصلہ کرسکتا ہے افسوس
بچپن میں کیسے پیار سے آپ کو پالا ہوگا والدین نے آج اس پر کیا گزری ہوگی آپ نے ہمیشہ کے لئے والدین اور بھائی پر داغ لگا دی ایک بار بھی نہیں سوچا

میں مولوی ہادی بخش صاحب کو اچھی طرح جانتا ہوں وہ میرا استاد ہے اس نے مجھے ناظرہ پڑھایا کیا اس نے آپ کو اس دن کے لئے پیدا کیا کہ آپ ان کے لئے مشکلات پیدا کرو وہ سارا دن مسجدوں کا صفائی کرکے بچوں کو دین کی تعلیم فراہم کرتے تھے جو ملتا وہ آپ لوگوں کو کھلاتے تھے آج ان پر گیا گزرے گئی اگر آپ کو کچھ ہوا ان کا بڑھاپے کا سہارا کون ہوگا بےپناہ محبت کرنے والی ماں کی ممتا سے بھی یہ لڑکی آپ کو عزیز ہوگیا جس کے لئے آپ نے تمام خاندان کو مشکلات میں ڈالا

ہمارے ہاں آج بھی منگی بچپن سے کی جاتی ہے چاہے لڑکا ہو یا لڑکی پلیز یہ نظام کو ختم کیا جائے یہ وہ نظام ہے جس سے گھر خوشحال ہو نے کے بجائے بدحالی کی طرف گامزن ہوتا ہے شادی کے بعد لڑکا کو لڑکی پسند نہیں آتا تو وہ دوسری شادی کرتا ہے جس سے پہلی والی بیوی کو نوکری سے بھی کم سمجھا جاتا ہے جیسے قید میں ہو یہ ایک ظلم ہے جس سے اس دنیا میں بھی گھر کے رونقیں ختم ہو جاتی ہیں اور اگلے جہاں میں بھی حساب کتاب کا سامنا کرنا پڑھے گا
اور ہمارے ہاں آج بھی بیوی کو لائف پاٹنر نہیں بلکے نوکرانی سمجھا جاتا ہے گھر میں وہ عزت نہیں دی جاتی جس کے وہ حقدار ہے اگر عزت دینگے تو لوگ کیا کہے گے یہی خوف لگا رہتا ہے اور ہم بے سکونی کا شکار ہیں پلیز خود کو بدلے لوگ کیا کہے رہے ان کا پروا نہ کریں معاشرے میں ہر عورت کا ایک مقام ہے اسے وہ ملنا چاہیے اگر وہ مقام نہیں ملے گا تو ظاہر ہے فساد پیدا ہوگے جس سے گھر کی سارے رونقیں ختم ہو جاتی ہے جیسے پاکستان کے حالات ہیں ہمارے گھروں میں بھی کچھ اس طرح ہیں

ہمارے ہاں آج بھی لڑکیوں کو فروخت کیا جاتا ہے یہ ایک نامناسب رسم ہے جس سے لڑکی کی رضامندی نہیں پوچھیں جاتی بس ابو نے یا بھائی نے جو فیصلہ کیا وہ ماننا پڑھے گا یہ غلط ہے کیونکہ اس گھر میں لڑکی کو رہنا ہے ان کی رضامندی لازمی ہے کیونکہ ہمارا اسلام بھی اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ دونوں کی رضامندی لازمی ہے پلیز اپنے بہنوں بیٹیوں کو فروخت کرنے کے بجائے ان کی رضامندی سے شادی کروائی جائے تاکہ وہ آگے بہتر زندگی گزار سکے پیسوں میں بیچو گے نوکرانی بن کے رہے گئی ان کی رضامندی سے دوگے رانی بن کے رہے گئی

ہمارے ہاں لڑکے اور لڑکی کی شادی جلدی نہیں کی جاتی جس سے وہ غلط فیصلہ کرلیتے ہیں اور بھاگ کر شادی کرتے ہیں جس سے دونوں فیملیز کو مشکلات اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑھتا ہے والدین سوچتے ہیں قابل ہو جائے یا پڑھائی پورا کریں تب شادی کریں گے اس وجہ سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں پلیز لڑکا اور لڑکی بالغ ہو جائے ان کی شادی کروائی جائے تاکہ ایسے مسائل پیش نہ آئیں
#نوٹ
یہ میں نے اپنا خیالات پیش کیئے ہوسکتا ہے میں اپنے جگہ درست ہوں آپ کے مطابق درست نہ رہوں
🙏

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے...
09/07/2024

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
تلخ حقیقت

charsada walo ny to apna jehaz bana leya 😜🤣
11/06/2024

charsada walo ny to apna jehaz bana leya 😜🤣

Today is best Photo ❤ I Love Palestine 🇯🇴
18/10/2023

Today is best Photo ❤ I Love Palestine 🇯🇴

23/11/2022

Broadcast Text #2

ایک بہتر سوچ

یوٹیوب چینل مارکیٹ
BUY & SALE
ایک چینل کا کم سے کم منافع 5000 روپے
دس چینل کا کم سے کم منافع 50,000 روپے
اگر آپ پورا مہینہ کام کرے اور چینل کو monetiz کروا کر سیل کرتے رہے تو با اسانی آپ 50,000 تک کما سکتے

اس میں انویسٹمنٹ کیا ہے
یو ٹیوب کا چینل بنانا اور ویڈیو اپلوڈ کرنا یہ اپ خود بااسانی کر سکتے ہو

اگلا کام اجاتا ہے کے سبسکیبر پورے کرنا اور واچ ٹائم پورا کرنا ؟
یہ سارا کام 5500 روپے میں ہو جاتا ہے
اس کا مطلب کے ایک چینل پر 5500 کا خرچہ ارہا ہے
تو مونیٹائز ہونےکےبعد یہی چینل مارکیٹ میں کم سے کم 16000 کا سیل ہوتا ہے اور چینل ک ریٹس زیادہ بھی ہو جاتے ہے 20,000 تک
باقی یہ کام کرنے کے لیے پہلا کام ہمت دوسرا ہونصلا لازمی ہے
دوستوں چینل سیلر بنے اور ہر مہینہ کم سے کم 50,000 تو ہر بندہ جو اس کی knowledge رکھتا ہے کما سکتا ہے
دوستوں اپنا وقت ضائع مت کرے
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔

Alhamdullah YouTube Partner manager ❤❤ Thank   Team
22/07/2022

Alhamdullah YouTube Partner manager ❤❤ Thank Team

04/05/2022

Your work hard you make money you do it for yourself that's not life you go out you Seek for people who need your help you make ther live better you become that sponge which can Absorb all the negatives and you become that Parson who can emit beautiful positive vibes and when you realize that you have changed someone's life and because if you this Parson didn't give up that is the day when you live

03/05/2022

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ 🙄
جہیز کیسے بنتا ہے 🙂بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے🥺

اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے الہیٰ 🤲آمین🤲

18/04/2022

ہمارے کپتان عمران خان جیسالیڈر صدیوں میں بھی پیدا نہیں ہوگا یا ہمارے کپتان کو اللّٰہ لمبی زندگی دے آمین ❤

12/04/2022

۔PTI والے شیر ضرو کرے اور پٹھواری اپ دیکھتے رہو ۔
Love ❤

26/02/2022

‏پورے یورپ کو پروٹینیم دینے والا ملک یوکرائن آج روس سے یک طرفہ جوتیاں کھا رہا ہیں کیونکہ کسی بھی مصیبت سے بچانے کا وعدہ کرنے والے آمریکہ برطانیہ فرانس میں سے کوئی بھی مدد کے لیے نہیں ایا
‏یہ ہی ہوتا ہیں جب آپ کے پاس سب کچھ تو ہو لیکن دفاع کے لیے ایک مضبوط فوج نا ہو۔ یہ سبق ہیں سعودی عرب اور دبئی کے لیے جو آمریکہ کے آسرے پر کلبوں میں مدہوش پڑے ہیں

01/02/2022

Address

Sadar Bazar Peshawar
Bara

Telephone

+923161992743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhtar Khan:

Videos

Share

Category

Nearby media companies