اسلام آباد( پارلیمنٹ ہاؤس)
قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھے پارلیمانی جماعتوں کا قومی اسمبلی میں خیبر پختون خواہ میں جاری بدامنی و دہشتگردی کے خلاف احتجاج اور بعد ازاں متفقہ طور واک کیا۔۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین صاحب نے اس احتجاج میں بھر حصہ لیا۔ انھوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ اور پختون قوم بالخصوص ضلع کرم مزید فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔۔۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ضلع کرم میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے لیے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔
#budget20242025
لوئر ضلع کرم صدہ ہنگامی پریس کانفرنس
ضلع کرم کی موجودہ حالات کے بارے میں۔ صدہ بازار صدر ارشاد خسین بنگش کا ہنگامی پریس کانفرنس
امن غريب د ځانه نه دی خبر
جنګ يي په خوا په ګډيدو تيريږي
زما د خاوري د بچو نصيبه
ژوند به مو بيا په اسويلو
وریخمین اور دیگر عمائدین سفید امن جھنڈوں کیساتھ ٹالو کنج اور چار دیوار لڑائی بند کرنے کے لئے
پہنچ گئے ہیں اور بہت جلد مورچوں پرسفید جھنڈے لہرا کر امن کی فضاء قائم ہوگی۔*
لہذا اہلیان کرم پرامن رہیں۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔۔۔۔
اسرار حسین کے لڑکوں نے مختلف گروپس میں جو وائس میسیج وائرل کیا ہے وہ بلکل جھوٹ ہے۔ کیونکہ یہاں بوشہرہ میں ارمی۔ ایف سی اور پولیس موجود ہیں۔ جن میں اہل تشیع پولیس افسر بھی موجود ہے۔ جنہوں وائرلیس سیٹ پر بھی میسیج کیا کہ بوشہرہ میں کوئی فائر نہیں ہوا ہے۔ یہ لوگ حالات خراب کررہے ہیں تاکہ علاقے میں بدامنی ہو۔ بوشہرہ میں کوئی فائر نہیں ہوا ہے۔ جبکہ جلال حسین سیکرٹری بھی اسی وقت ڈنڈر میں موجود تھے
صدہ پریس کلب کے سامنے جاری دھرنے میں رخمین خان دھرنا شرکاء سے گفتگو۔
کل امن مارچ کے حوالے پغام
ضلع کرم کے موجودہ صورتحال اور گورنر کاٹج پاراچنار میں گرینڈ جرگے کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے کرم انجینئر حمید حسین کا اہم ویڈیو پیغام۔۔۔۔
امن کے حولے سے یوتھ عمران مقبل سے سنیں ویڈیو میں
امن کے حولے سے یوتھ صدر رخمین سے سنیں ویڈیو میں
ضلع کرم
لوئر کرم خارکلے میں گرفتاریوں کے حوالے سے جرگہ ہوا.
ملک عبدالخالق پٹھان جرگے میں اپنے خیلات کا اظہار کررہے ہیں
اطلاع عام و خاص بنام اہلیان کُرم
منڈا بلیامین ڈیم اور مالی خیل ڈیم میں ہر قسم کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی۔
دونوں ٹیموں کا سرکاری طور پر ٹینڈر ہو چکا ہے جس کے بعد کوئی بھی اس ڈیم میں شکار کرے گا تو تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سنٹرل کرم میں سب سے بڑا مسلہ موبائل نیٹ ورک ہیں جس کے بارے میں سی ایم کو لیٹر دیا ہے اور دوسرا 40 سکولز بند ہیں انشاللہ وہ بھی جلد کھول دیا جائے گا ۔عوامی ایم پی اے عمران خان سونامی
اسلام آباد(پارلیمنٹ ہاؤس )
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجنیئر حمید حسین صاحب قومی اسمبلی میں ضلع کرم میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور حالیہ ضلع کرم کے مختلف علاقوں کے دورہ جات اور امن و امان کے حوالے سے اظہار خیال کر رہےہیں۔
شکریہ MNA صاحب۔
ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین کا اپر کرم کے علاقہ بوشہرہ کا دورہ بوشہرہ پہنچنے پر علاقے کے عمائدین اور جوانوں نے ایم این اے کا گرم جوشی سے استقبال کیا ایم این اے صاحب کا شکریہ ادا کیا بوشہرہ کے عمائدین نے امن کا مطالبہ کیا ۔
۔آج 7 مئی کو پی ٹی آئی کارکنان نے پریس کلب میں سکولوں کے حوالے سے کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تری مینگل سکول جیسے واقعات پارہ چنار میں بھی ہوئے ہیں تری مینگل سکول بند جبکہ پارہ چنار سکول کھولا ہے۔ سیکرٹری انجمن حسینہ کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہم بھی ملوث اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن قانون سب کے لئے یکساں ہونا چاہیے۔ضلع کرم کے لئے 30 لاکھ کا فنڈ منظور ہوا تھا جس میں 22 لاکھ اپر کرم کے سکولوں کو ملے جبکہ باقی کا کوئی پتہ نہیں۔ مستقبل میں ضلع کرم کے تمام سکولوں کو یکساں حصہ دیا جائے۔سینٹرل کرم کے سکولوں میں استاتذہ کرام بہت وقت سے غیر حاضر ہیں جس کی وجہ سے طلباء کی تعلیم خراب ہورہی ہے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد کمی کو پورا کیا جائے
ضلع کرم میں علاقائی امن کمیٹیوں کے قیام کے فیصلے کے بعد بوشہرہ،شاہ دولتخیل،مالی خیل،کے علاقوں پر مشتمل علاقائی کمیٹی تشکیل ممبران کا قیام امن کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کا اعلان
ایم این اے ضلع کرم NA 37 نیشنل اسمبلی میں کرم امن کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ترقیاتی کاموں کی ضرورت نہیں ہے ہمیں امن کی ضرورت ہے باقی ویڈیو میں دیکھیں