Chitral Updates

Chitral Updates BA-KHABR CHITRAL ( باخبر چترال )
(2)

08/12/2024

Thank You Kabir’s for visiting our Studio

چترال:  غیر ملکی شکاری نے 7 کروڑ سے زیادہ کی بولی لگاکر مارخور کا شکار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی شکاری نے 7 کروڑ سے...
08/12/2024

چترال: غیر ملکی شکاری نے 7 کروڑ سے زیادہ کی بولی لگاکر مارخور کا شکار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی شکاری نے 7 کروڑ سے زائد رقم کے عوض چترال میں توشی شاشہ کے مقام پر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا جو کہ وائلڈ لائف کی تاریخ میں سب سے مہنگی شکاری پرمٹ ہے۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49 انچ ہے۔
یاد رہیں کہ بولی کے لیے ادا کیے گئے رقم کا ذیادہ حصہ مقامی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کیا جاتا ہے

08/12/2024

پشاور ہائیکورٹہ چھتراراری کندوری طلاق ، خلع ، دورو جنجال ، شادیو یا وراثتو معاملہ کیس گونیان ۔ ہایہ حوالہ چھتراری وکیل برارو سوم تفصیلی پوڈکاسٹ اپلوڈ بیتی شیر ۔ لنک کنٹہ بوئے 👇

07/12/2024

گھریلو تنازعات کی بنیادی وجوہات !!!خواتین وراثت کے حق سے محروم کیوں؟؟ ایڈوکیٹ شیر حیدر کے ساتھ پوڈکاسٹ دیکھنے کے لئے یوٹیوب پر کلک کریں

06/12/2024

چترال کے اساتذہ بھی آن لائن کاروبارسے کمارہے ہیں ،

06/12/2024

پی ٹی آئی رہنما ایم این اے عبدالطیف پر الزامات اور ان کے جوابات ، دیکھئے مکمل پوڈکاسٹ میں خصوصی گفتگو

چترال اپڈیٹس کے پرانے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ٹیکنکل ایشو کی وجہ سے ویڈیوز اپلوڈ نہیں کر پارہے ہیں۔ لہذا نئے اکاؤنٹ کو فالو کرن...
05/12/2024

چترال اپڈیٹس کے پرانے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ٹیکنکل ایشو کی وجہ سے ویڈیوز اپلوڈ نہیں کر پارہے ہیں۔ لہذا نئے اکاؤنٹ کو فالو کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کرے۔
https://tiktok.com/
ہماری تمام ویڈیوز ، خبریں اور انٹرویوز وغیرہ فیسبک اور یوٹیوب کے علاؤہ ٹک ٹاک کے اس اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کیے جائیں گے ۔ شُکریہ

#باخبرـچترال

6 Followers, 0 Following, 38 Likes - Watch awesome short videos created by Chitral Updates Digital

05/12/2024

چھترارو ژور پشاورا حل بیتی زاپو کامیاب کاروبارکوین۔ ہایہ بزنسو کندوری پیسہ شروع اریر۔وا خور ژورگینی دی کیچہ کوری بزنس کوریکو بونی۔ہایہ حوالہ پوڈکاسٹ یوٹیوبا اپلوڈ ہوئے۔ لنک کمنٹا شیر

05/12/2024

چترال کی خواتین آن لائن کپڑوں کے کاروبار سے وابستہ || چترالی خاتون کے لئے دکانداری کرنا کتنا مشکل ہے ، دیکھئے مکمل پوڈکاسٹ یوٹیوب پر

03/12/2024

پی ٹی آئی کی حکومت میں تورکہو روڈ کے منصوبے پر سب سے زیادہ فنڈز جاری ہوئے ۔ ایم این اے عبدالطیف

03/12/2024

ڈی چوک احتجاج ۔
اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عبدالطیف اور ایم پی اے فتح المک علی ناصر سمیت پی ٹی آئی کے 96 رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری کردی

03/12/2024

“ اب شادی کا ارادہ کرلیاہے ” ایم این اے عبدالطیف کے لئے دلہن کی تلاش جاری

02/12/2024

عمران خان سے ملاقات میں 12 کارکنوں کی شہادت کا بتایا ۔چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

02/12/2024

چھترارو ایم این اے عبدالطیفوتے 2 ارب روپیہ ، کروڑوں روپیو گاڑی وا اسلام آبادو مہنگا ترین ژاغہ 20 مرلو دور کھیوتے وا کا افر کوری استائے؟ تفصیلات اویلو کمنٹہ 👇

02/12/2024

ایم این اے عبدالطیف چترالی کو اربوں روپے ، بنگلہ اور نئی گاڑی کی پیشکش ؟؟؟

تفصیلات جاننے کے لئے پہلے کمنٹ کے لنک پر کلک کریں

02/12/2024

پوڈکاسٹ کے لئے اگلا مہمان کون ہونا چاہئے؟؟

01/12/2024

ڈی چوک پر فائرنگ سے 200 سے زائد کارکن جاں بحق ہوئے؟؟ ؟ کتنے ورکرز زخمی اور گرفتار ہیں؟ چترال سے کتنے کارکن لاپتہ ہیں ؟ ایم این اے عبداللطیف کے ساتھ مکمل پوڈ کاسٹ یوٹیوب پر ملاحظہ کریں

01/12/2024

ڈی چوک احتجاجا چھتراری کندوری نفری بی اسیتانی۔کندوری زخمی ، کندوری قید وا غائب اسونی ۔ ہایہ حوالہ ایم این اے عبدالطیفو تفصیلی مشقولگیواسپہ یوٹیوب چینلہ لوڑور۔ لنک کمنٹہ شیر۔

Address

Chitral
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Updates:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Chitral

Show All