Jaz Amazon Consultants

Jaz Amazon Consultants Jaz Amazon Consultants are the amazon learning institute and Establishing amazon business consultants

07/01/2023

ہم کانفرنس میں آنے والے تمام دوستو کا شکریا ادا کرتے ہیں۔

04/01/2023

Archive: British travel company declared Medina as the most safest city for women travelling alone while Dubai was ranked 3rd safest for solo female travellers.

Like Pakistan Tribune for more Islamic news

The holy city was found to be the safest city for solo female travellers with an overall score of 10/10.

The British company known as Insure My Trip didn't name any European city in the top 5 safest cities for women travelling alone.

03/01/2023

Jazz Amazon Consultant
Invitation for Seminar
ہم نے اپنے پچھلے پوسٹ میں ایمازون ہول سیل کے فری کورس کے بارے میں آپ لوگوں کو آگاہ کیا تھا۔
جسکا ہر بندہ پوچھ رہا ہے کہ کب سٹارٹ کرنی ہیں فری کورس؟؟
تو جناب انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی آج ہم آپکو بتاتے چلے کہ جو لوگ ہمارے فری کورس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے تھے انکے لیے ہم نے ایک سیمینار منعقد کیا ہے۔ہم اس سیمینار میں آپکو مکمل طور پر فری کورس اور اسکی کلاسس کے حوالے سے بتایئنگے۔اس میں ہم آپ سب کو دعوت دیتے ہیں اور جو لوگ ہمارا فری کورس کرنا چاہتے ہیں وہ لازمی سیمینار میں شرکت فرمائیں ۔۔
Seminar Date
7 jan 2023
02:00 PM
Event Address: Office # A-3 3rd Floor Block-A New Dill Jan Arcade Achini Chowk Ring Road Peshawar, Peshawar, Pakistan

فری کورس کرنے والےدوست اس فارم کو لازمی پر کریں ۔۔
Fill the Form
https://forms.gle/srFb5B7HuuJnCiq56

Follow on Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087357737239&mibextid=ZbWKwL

TikTok
1
Www.tiktok.com/
2
http://www.tiktok.com/

Whatsapp only
0333 1344086
0318 0909994

ہمارے ادارے کی جانب سے ایمازون ہول سیل اور آنلائن آربٹراج کا کورس مکمل فری ہیں۔ہم آپ کے اکاؤنٹ بنانے اور اس پر پروڈکٹس ت...
31/12/2022

ہمارے ادارے کی جانب سے ایمازون ہول سیل اور آنلائن آربٹراج کا کورس مکمل فری ہیں۔
ہم آپ کے اکاؤنٹ بنانے اور اس پر پروڈکٹس تک کی زمدادی لیتے ہیں۔۔ہم آپکا ایمازون کا بزنس مکمل کامیاب کرواینگے۔۔
اور آپ سے کورس کا ایک روپے بھی نہیں لینگے جب تک آپ کامیاب نہ ہوجایں۔۔آپ ہماری کورس کی فیس اپنی ایمازون کی کمائی کے بعد ادا کریں۔۔

جن دوستو کہ پہلے سے ایمازون اکاؤنٹس ہیں انکو اگر پراڈکٹس چاہیے تو ہم انکو پراڈکٹس فراہم کرینگے ۔ یا جن دوستو کو اپنے ایمازون کے بزنس میں کوئی مشکل در پیش ہیں تو وہ بھی رابطہ کریں۔ہم آپکی ایمازون سے متعلق ہر مسلے کو حل کرینگے- شکریہ

29/12/2022

جو دوست آنلائن کورس کے بارے میں پوچھ رہے ہیں انکو بتاتا چلوں کہ ابھی ہم آنلائن کورس نہیں دے رہے۔۔انشاءاللہ بہت جلد ہی ہم اپنا آنلائن کورس شروع کرینگے۔

29/12/2022

جو جو لوگ فری کورس کرنا چاہتے ہیں مہربانی کر کہ آفس وزٹ کریں۔

29/12/2022

Office # A-3 3rd Floor Block-A New Dil Jan Arcade Achini Chowk Ring Road Peshawar

29/12/2022

Office timing is
11:00 Am
5:00 Pm
Monday-Saturday

ہم اپنے ایمازون ہول سیل فری کورس کے بارے میں معلومات یہاں پر جلد پوسٹ کرینگے۔۔
28/12/2022

ہم اپنے ایمازون ہول سیل فری کورس کے بارے میں معلومات یہاں پر جلد پوسٹ کرینگے۔۔

27/12/2022

Jaz Amazon Consultant Peshawar
ہم اپنے انسٹیٹیوٹ میں ایمازون ہول سیل کے کورس کو مکمل فری کر رہے ہیں۔ ہم پہلے اس کورس کے 30 ہزار روپے لیتے تھے ۔لیکن اب ہم اسکو بلکل فری کر رہے ہیں۔
ہم اپ کو ایمازون ہول سیل کا مکمل کورس اور اسکے بعد آپکا ایمازون کا اکاونٹ بھی اوپن کرینگے۔ہم گرانٹی کے ساتھ آپکا ایمازون کا بزنس شروع کرینگے-ہم آپکو مکمل ٹرین کرینگے۔اسکے علاوہ جن لوگوں کو اکاؤنٹس میں مسئلے ہیں یا پروڈکٹ ریسرچ یا برینڈ اپروول میں مشکل درپیش آرہی ہیں تو ان لوگوں کی بھی ہم ہیلپ بلکل فری کرینگے۔
اور اگر کسی دوست کو پراڈکٹس چاہیے اپنے ایمازون اکاؤنٹ کے لیے تب بھی ہم سے رابطہ کریں ۔۔شکریہ

یہ ایک بہت ہی اچھا موقع ہیں آپ لوگوں کے پاس کے آپ اپنا بزنس سٹارٹ کر سکیں۔اور ایک کامیاب ایمازون اکاؤنٹ چلائیں۔۔
page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087357737239&mibextid=ZbWKwL

Tiktok account

مزید معلومات کے لیں ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
Abid Noori
03331344086
Zainullah
0318 0909994
Hashmatullah
0333 1608603
Afzal khan
0310 9792611

زمونږه انستیتوت به تاسو تولو له یو حيران کوونکي خبر درکوي.کنکټید اوسئ
23/12/2022

زمونږه انستیتوت به تاسو تولو له یو حيران کوونکي خبر درکوي.
کنکټید اوسئ

Address

Office# A-3 3rd Floor Block-A New Dil Jan Arcade Achini Chowk Ring Road Peshwar
Peshawar
25121

Telephone

+923331344086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaz Amazon Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaz Amazon Consultants:

Share