Mardan Updates

Mardan Updates Dubai Adda Mardan

بریکنگ نیوز مردان میں   #ڈکیتی وارداتمردان: ایس پی آپریشن روخانزیب کا دورہ رورل سرکل،تھانہ چورہ کی حدود توت کلی روڈ پر ڈ...
04/08/2023

بریکنگ نیوز مردان میں #ڈکیتی واردات
مردان: ایس پی آپریشن روخانزیب کا دورہ رورل سرکل،
تھانہ چورہ کی حدود توت کلی روڈ پر ڈکیتی واردات کے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا گیا
ڈکیتی میں ملوث نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور لوٹی گئی رقم ریکور کرنے کیلئے ڈی ایس پی رورل سرکل کی قیادت میں تھانہ چورہ پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل کی ہدایات جاری کیں

03/08/2023

پیٹرول قیمتوں میں مذید اضافہ ہونے والا ہے مردان و گردونواح میں فروحت بند

30/07/2023

افسوس ناک خبر
با جوڑ: ہیڈ کوارٹر خار میں جمیعت علماء اسلام کےجلسے میں دھماکہ متعدد افراد زخمی ۔

مردان ، بخشالی تا دوبئی آڈہ روڈ پر کام جاری ہونے کے باوجود آج دوبئی آڈہ میں منعقدہ افتتاح زیر نگرانی میئر تحصیل رستم و د...
26/07/2023

مردان ، بخشالی تا دوبئی آڈہ روڈ پر کام جاری ہونے کے باوجود آج دوبئی آڈہ میں منعقدہ افتتاح زیر نگرانی میئر تحصیل رستم و دیگر سیاسی مشران،
اصل حقیقت کیا ہے عوام کا سوال ؟

24/07/2023

مردان میں 24 لاکھ آبادی میں 2 شیعہ میاں بیوی ہیں باقی کچھ اِدھر اُدھر سے آجاتے ہیں اور ان کیلئے 24لاکھ کو مصیبت میں مبتلا کیا ہے تمام ادرے وہاں پر موجود ہے باقی 24لاکھ سنی کس کھاتے میں نہیں آتے ہر اتوار کو چرچ کے سامنے روڈ بند ہوتا ہے اب بینک روڈ اور شمسی روڈ بھی بند ہے کچھ حکومت کی وجہ سے کاروباری حالات خراب ہیں اور رہی سہی کسر روڈ بند کرنے سے پوری ہو جاتی ہے
تاجروں کے غم خواروں کو اس بارے میں آواز اٹھانا پڑے گا
آفتاب مومند
صدر فرنیچر ایسوسی ایشن مردان

22/07/2023

میئر صاحبان کی کارکردگی، منتخب بلدیات ممبران،
کسی کو کچھ نظر آیا ابھی تک اگر ہے تو شریک کریں

مردان پاسپورٹ دفتر میں بے حد رش جس میں خواتین، بچے ،اور بزرگ بھی ہیں جگہ اور سٹاف کی کمی یا کوئی اور وجہ ؟
21/07/2023

مردان پاسپورٹ دفتر میں بے حد رش جس میں خواتین، بچے ،اور بزرگ بھی ہیں جگہ اور سٹاف کی کمی یا کوئی اور وجہ ؟

چیئرمین ويلج کونسل جھونگڑہ حاجی عابد کا میڈیا نمائندوں سے بات چیت بخشالی تا دوبئی آڈہ روڈ پر تفصیل،سابق صوبائی وزیر عاطف...
20/07/2023

چیئرمین ويلج کونسل جھونگڑہ حاجی عابد کا میڈیا نمائندوں سے بات چیت بخشالی تا دوبئی آڈہ روڈ پر تفصیل،
سابق صوبائی وزیر عاطف خان اور سابق ممبر قومی اسمبلی مجاہدعلی خان کے فنڈ سے دوبی اڈہ بخشالی روڑ پر ترقیاتی کام جاری ہے۔ یہ منصوبہ 35 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جاے گا۔ اس روڈ پر 70 فیصد کا مکمل ہو چکا ہے اور باقی کام انشاءاللہ جلد مکمل کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی تنظیم اور علاقہ عمائدین کی جانب سے ان کا درینہ مسئلہ حل کرنے پر اور اپنے منتخب نمائندہ تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
انشاءاللہ حلقے کے عوامی خدمت کا یہ سلسلہ بلا تفریق جاری رہے گا۔

دوبئی ٹاور برائے نام ٹاور علاقہ عمائدین کو سہولت کی بجائے تکالیف کا سامنا موبائل نیٹورک سروسز ڈاون ہونے کی وجہ سے بجلی و...
20/07/2023

دوبئی ٹاور برائے نام ٹاور
علاقہ عمائدین کو سہولت کی بجائے تکالیف کا سامنا موبائل نیٹورک سروسز ڈاون ہونے کی وجہ سے بجلی و دیگر بلز جمع کرنا مشکل ہو چکا ہے اسکے علاوہ عام لوگ ہزاروں کے پیکج کرتے ہیں جو بے کار ہو جاتے ہیں اس ٹاور کو ہٹایا جائے تاکہ بخشالی و پلوڈھیری ٹاور سے سگنل مل سکے اہل علاقہ کا مطالبہ،
بجلی لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ نیٹورک غائب ہونا معمول بن چکا ہے۔

معروف سماجی نوجوان   ڈسڑکٹ کوارڈینیشن کونسل مردان کے صدر منتخب۔ آپ محبت باٹنے اور ہر کسی کا درد محسوس کرنے والا شخصیت ہے...
16/07/2023

معروف سماجی نوجوان ڈسڑکٹ کوارڈینیشن کونسل مردان کے صدر منتخب۔

آپ محبت باٹنے اور ہر کسی کا درد محسوس کرنے والا شخصیت ہے
یہی وجہ ہے کہ مردان کے سماجی تنظمیوں نے آج ہونے والا ڈسڑکٹ کوارڈینیشن کونسل الیکشن میں آپ کو اپنا صدر منتخب کرلیا۔
میں امید کرتا ہوں کہ اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر اپنے
ڈسڑکٹ کوارڈینیشن کونسل مردان کے تمام ممبران اور مردان ک عوام کی بھرپور خدمت کرینگے ۔

09/03/2022

نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود سکول انتظامیہ کا بی آئ ایس پی سٹاف کو سہولیات دینے سے انکار جی پی ایس بخشالی بی آئی ایس پی سٹاف کا مطالبہ سیکورٹی کی کوئی سہولت نہیں سکول ہیڈ ماسٹر کا کمرے میں کام کرنے اجازت نہیں خواتین صبح سے خوار انتظامیہ کی طرف سے کو رد عمل نہیں

06/03/2022

سرکاری دفاتر میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہے لیکن برے لوگوں کی بھی کمی نہیں اللہ معاف کرے۔۔۔
چند دن پہلے ایک مجبور انسان کیساتھ بیت المال آفس گیا تھا اسکی والدہ کینسر کی مریضہ ہے۔ میڈیسن کیلئے تین مہینے پہلے دفتر میں درخواست جمع کیا تھا لیکن ہر بار اسے خالی ہاتھ لوٹنا پڑتا۔ اس 3 ماہ میں ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی اور ہر ماہ اسکو میڈیسن فراہم کی لیکن مزید 12 ماہ کی میڈیسن مریض کیلئے درکار تھی۔ میڈیسن مہنگا ہونے کے باعث بیت المال آفس سے رجوع کرنا پڑا۔
یہ مجبور فیملی جب اپنے درخواست کے متعلق پوچھتے تو اسکی بات ٹال دیتے ۔ درخواست گزار نے ایک سے زائد بار پوچھا تو سرکاری صاحب سیخ پا ہوگئے اور جتنا وہ زلیل کرسکتا تھا بے چارے کو زلیل کیا۔ کہنے لگا میں فلاں جگہ کا رہنے والا ہو جو کرسکتے ہو جس منسٹر کے پاس جاسکتے ہو جاوں آپکا کام نہیں ہوگا۔ گناہ صرف اتنی تھی کہ درخواست گزار بے چارہ 3 ماہ سے زلیل اور خوار ہوتا رہا اور اس نے صاحب سے دو بار اپنے فائل کے متعلق پوچھا
خیر بعد میں ریفرنس ڈھونڈنے پر اسی فرعون نما بندے نے 30 منٹ کے اندر اندر سارا کام فائل مکمل کرکے دیا۔ سوچ رہا ہو جس کے پاس ریفرنس نہیں وہ بے چارہ اسی طرح سرکاری دفاتر میں زلیل ہوتا رہے گا۔۔۔؟؟؟؟
عمران اسد کے وال سے۔۔ #کاپی

آخر کب تک میں اس غلط فہمی کا شکار رہونگا کوئ عین وقت پر گیس کا لالچ کوئی پیسوں کا، کہیں نہ کہیں غلطی۔ سوچ سمجھ بلدیاتی ا...
14/12/2021

آخر کب تک میں اس غلط فہمی کا شکار رہونگا کوئ عین وقت پر گیس کا لالچ کوئی پیسوں کا، کہیں نہ کہیں غلطی۔
سوچ سمجھ بلدیاتی انتخابات میں اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کریں، یہ جو گیس پائپ نظر آرہے ہیں یہ پچھلے سترہ سال سے میں دیکھتے آرہا ہوں ابھی تک کوئی عملی کام نہ ہوسکا براہ کرم کسی غلط فہمی میں نہ رہے اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں.

03/09/2021

Pashto Singer Kifayat Shah Bacha has been shot dead in his village at Swabi after Juma Prayer.

03/09/2021
27/08/2021
26/08/2021

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد :
حمایت اللہ مایار ، ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے ڈی پی او سوات کو رُستم کے معصوم بے گُناہ طلباء کی گرفتاری کے متعلق طلب کیا تھا ، ڈی پی او کی عدم پیشی اور اپنی جگہ ایس پی تفتیش کی کو بھیجنے پر چئیرمین کمیٹی برہم ۔
آئندہ پیشی پر آئی جی پی خیبر پختونخوا ، ڈی آئی جی ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو طلب کیا۔ جبکہ ڈی پی او کی عدم پیشی پر ناراضگی آئی جی پی کو لکھ دی ۔

17/08/2021

تلاش ورثہ
یہ بچی اس وقت دوبئی اڈا پولیس چوکی میں موجود ہیں اور اپنا نام نہیں جانتی برائے مہربانی یہ معصوم بچی جس کسی کی بھی ہو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرے
پوسٹ کو شیئر کرے تا کہ یہ بچی جلد از جلد اپنے والدین کو مل جائے
03028304070
03413580230

13/08/2021

اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں.

12/08/2021
09/08/2021

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔ کل مورخہ 10 اگست کو خیبر پختونخواہ میں عام تعطیل ہوگی سرکاری سکول سمیت تمام سرکاری ادارے بند رہینگے
تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک

09/08/2021

بخشالی:
پورے ملک کی طرح یونین کونسل بخشالی میں جشن ازادی کی تیاریاں پوری جوش وخروش سے جاری ہے بخشالی مین بازار میں جشن ازادی کے سامان کی خرید وفروخت کے حوالے سے بخشالی بازار کے داخلی راستوں پر جگہ جگہ سٹالز لگ چکے ہے نوجوانوں نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو سجانا شروع کردیا ہے گلی محلوں اور گھروں میں بھی بچے ابھی سے پاکستانی پرچم اور جھنڈے لگا کر گھوم رہے ہیں بازاروں میں قومی جھنڈے بیجز اور قومی پرچم کی مشابہہ کے بچوں کے لباس اور شرٹس بھی جوش وجذبے کے ساتھ خریدے وفروخت ہورہے ہے اس موقع پر تاجروں کا کہنا ہے کہ اس سال جشن ازادی کے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اس سال گذشتہ سال کی نسبت خرید وفروخت کم ہے ان کا کہنا کہ ایک ہفتہ رہنے کے باعث خرید وفروخت میں ممکن ہے کہ تیزی ا جائے

09/08/2021
08/08/2021
08/08/2021
05/08/2021
15/06/2021

لوکل گورنمنٹ پشاور کا ایک اور کارنامہ

10/06/2021
08/06/2021

بخشالی تا دوبئی اڈہ روڈ آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگی ،
رابطہ نمبر 03041106792

‏یہ ہے پاکستان کا کرپٹ ترین عدالتی نظام21 سال پہلے گھر کرایہ پر دیا کرایہ دار نے قبضہ کرلیا مکان خالی کرنےکی بجائے عدلیہ...
07/06/2021

‏یہ ہے پاکستان کا کرپٹ ترین عدالتی نظام
21 سال پہلے گھر کرایہ پر دیا کرایہ دار نے قبضہ کرلیا مکان خالی کرنےکی بجائے عدلیہ سے اسٹے لےلیا کیس عدالت میں چلتا رہا یہاں تک کے 21 سال بعدمالک مکان زندگی کی بازی ہار گیا کیس اب بھی چل رہا ہےاور عدلیہ نےایک بار پھر کرایہ دار کو سٹے دے دیا⁦🤦🏼‍♀️⁩

پشاور کی نمک منڈی جہاں کا کڑائی گوشت پورے ملک میں مشہور ہے لیکن حالت ہے  ! آج چھاپہ پڑا تو پتہ لگا کہ لوگوں کو کیا کھلای...
07/06/2021

پشاور کی نمک منڈی جہاں کا کڑائی گوشت پورے ملک میں مشہور ہے لیکن حالت ہے ! آج چھاپہ پڑا تو پتہ لگا کہ لوگوں کو کیا کھلایا جا رہا ہے... 🤢🤮
نمک منڈی اور اسکے ملحقہ علاقے کے ھوٹلز کا حال. خدا کے لیے باہر کے کھانے سے اپنے گھر کا کھانا کھانے پر اکتفا کریں۔۔ گھر جنت ہوتا ہیں...

06/06/2021

بخشالی تا دوبئی اڈہ روڈ پچھلے کئی سالوں سے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے موجودہ حکومت کے سارے وعدے جھوٹے ثابت اہل علاقہ پریشانی کی اس خال میں اپنی فریاد لے کر کہاں جائے کئی بار اس بات کو میڈیا پر لایا گیا لیکن ابھی کوئی رد عمل نہ ہو سکا ،

13/05/2021

سلامونہ نیکی ھیلی او اخترامات امید لرم چہ دہ صخت پہ جامہ بہ یی۔
تاسو تدی زما دہ طرم نہ کوچنۍ اختر ډېر ډېر مبارک وي
اختر کې خفه مور او پلار روڼه خویندې یاران دوستان او ګاونډیان رضا کړۍ.
ژوند بې باوره دے💖🥰
عتیق اللہ یوسفزیی😎🔥

27/04/2021

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر تحصیلدار مردان محمد طارق و دیگر ریونیو سٹاف و سیکریٹریز یونین کونسل کا کورونا ایس او پیز پر عملدرامد کو یقینی بنانے کیلئے مساجد کے دورے۔

اس موقع پر ریونیو سٹاف نے مختلف مساجد کا دورہ کیا اور عوام امام صاحبان و نمازیوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدرامد کرنے کی ہدایات جاری کی ۔


25/04/2021

Efforts of FIA Team in the wake of courts directions Finally yield Results. Deserving Students to get Their Due seats in private medical colleges purely as per merit.

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے کرونا وائرس کے تیسرے لہر کے باعث تمام کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار بند کرنے کا ف...
19/03/2021

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے کرونا وائرس کے تیسرے لہر کے باعث تمام کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار بند کرنے کا فیصلہ۔
جبکہ کچھ مخصوص دوکانیں کھلی رہے گی۔
اعلامیہ جاری

ہر قسم کا کاروبار رات 8 بجے بند ہوجائینگے۔

اس بابت کا اطلاق پشاور, چارسدہ, نوشہرہ, کوہاٹ، صوابی، مردان، سوات اور مالاکنڈ میں ہوگا۔
اعلامیہ

ہفتہ اتوار کو میڈیکل سٹور, بیکری, جنرل سٹورز, دودھ دہی سبزی پھل, مرغی فروش, ٹائر پنکچرز, ہوٹلز اور پٹرول پمپکھلے رہینگے۔
ہوٹلوں سے ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔

ہر قسم کے شادی ہالز, کمیونٹی سنٹر اور پروگرامات کے انعقاد پر پابندی عائد جبکہ شادی ہالز میں آؤٹ ڈور 300 افراد تک کے پروگرامات مستثنی قرار۔
اعلامیہ
تمام سنیما گھر اور کھیلوں سمیت ثقافتی اور دیگر سرگرمیوں پر بھی تاحکم ثانی پابندی عائد۔

تمام ڈپٹی کمشنر اور پولیس اس پر عمل درآمد کے ذمہ دار ہوں گے۔

تمام تر فیصلے این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کئے گئے ہیں۔

اعلامیہ جاری

09/03/2021

Bakhshali Press Club Mardan Online from Thana Choora

Address

Peshawar
23200

Telephone

+923041106792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan Updates:

Videos

Share

Category


Other Magazines in Peshawar

Show All