Shukr Ullah Community Health Supervisor for Afghan Refugeese in BHU Badaber Afghan Refugeese .
Given Awereness Session About Aids Desease in World Aids Day Celebration.
#MashogagarNews
World Aids day celebrated in AR BHU Badaber camp and project Director Health Afghan refugees DR Tehseen Fatima participated and addressing to Afghan community about Aids awareness along with incharge BHU Badaber Malik Rab NAWAZ khan
ضروری پیغام ۔۔۔۔!!!!
اس ویڈیو کو ایک بار ضرور شیئر کریں شکریہ
#MashogagarNews
خوشخبری خوشخبری اہم پیغام عوام الناس کیلئے ۔۔۔۔!!!!!
رابطہ نمبر :- عدنان 03249397620
#WhatsApp03459674223
#MashogagarNews
پشاور۔۔۔
چئیرمین تحصیل پشتخرہ ماشوگگر اور کی وفد کا اے سی اور ایکسین واپڈا ارباب فاروق کے ساتھ ماشوگگر بڈھ بیر کگہ ولہ میں جاری ناروا لوڈ شیڈنگ بجلی ٹریپنگ کے حوالہ سے تفصیلی ملاقات کی جس پر ارباب فاروق نے سپرڈینٹ ہمایوں کو طلب کر دیا اور ہمارے علاقے کہ بجلی مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کو اضافی ریلف فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
چیرمین تبارک شاہ
#MashogagarNews
#حقیقت %100
پورہ ویڈیو بعد میں
خوشخبری %50 آفر
توحید موبائل پارٹس اینڈ ریپیرنگ سنٹر
#WhatsApp03459674223
#MashogagarNews
*حیات اباد میں ٹشو پیپر کے کارخانہ میں اگ بھڑک اٹھی*
انڈسٹریل اسٹیٹ پشاور کارخانوں میں ٹشو پیپر اور پیمپر کے کارخانے میں آگ کا منظر
#خوشخبری
حمزہ انصاف ٹیلر ماسٹر سکول یا مدرسہ کے غریب اور یتیم طالبعلموں کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ ماشوگگر روڈ یوسف خان مارکیٹ کوہاٹ روڈ تھانہ بڈھ بیر
انور سید:- 03011715103
#WhatsApp03459674223
#MashogagarNews
خیبر پشتون قومی جرگہ کے گراؤنڈ میں نماز جمعہ کا مناظر ۔۔
مولانا عبد المتین جمالی صاحب کے فرزند قاری #محمودالحسن صاحب نے طویل اور شدید بیماری کے بعد آج ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس فانی دنیا سے آنکھیں بند کرکے آبدی سفرپر روانہ ہوئے..
کچھ ماہ پہلے قاری محمود الحسن صاحب نے #_حضرت_شیخ_محمد_قاسم_صاحب سے ملاقات کی تمنّا کی بیماری کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئے لیکن حضرت شیخ صاحب نے بہت دعائیں دی تھی ۔اللہ قبول فرمائے ۔۔
اللہ تعالیٰ قاری محمود الحسن کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے ۔ان کے والدین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں ۔آمین
🤲🤲