Bajaur Point باجوڑ پوائنٹ__ with Ziauddin Zia

Bajaur Point  باجوڑ پوائنٹ__ with Ziauddin Zia میرا نام ضیاءالدین ضیاء ہیں یہ فیس بک پیج آپکی آواز کو دنیا تک پہنچانے کےلے استعمال کریں گے

10/04/2024

په تن بدن روغتيا لويه خوشالۍ او اختر وي

Ziauddin Zia

الارم کے ایجاد  سے سے پہلے  لوگ موم  بتیوں سے جڑے کیل کا استعمال کرتے  تھے تاکہ یہ یقینی  بنایا جا سکے کہ وہ وقت پر بیدا...
09/04/2024

الارم کے ایجاد سے سے پہلے لوگ موم بتیوں سے جڑے کیل کا استعمال کرتے تھے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ وقت پر بیدار ہو سکے ان کو یہ اندازہ تھا کہ موم بتی کب اور کتنی دیر میں کس مقام تک پگھل جائے گی اور پھر کیل کو صحیح جگہ پر رکھتا تھا ، تو جب موم بتی پگھلتی تھی تو کیل دھات کے برتن میں گر جاتا تھا جس سے سوئے ہوئے بندے کو خبردار کرنے کے لیےکافی آواز اٹھتی تھی.

ضیاءالدین ضیاء.......

08/04/2024

داسې مې په يو زايي کښې کتي وو چې مار خپل پوټکي غورزوي ګني بيا وده او پرمختګ نشي کړي. نو رازي چې د نفرت، تعصب، زد او د جهالت پوټکي ګوزار کړو چې د مينې رورولى او د محبت پوټکي راوټوکېږى چي پښتانه وده او پرمختګ اوکښى،

ضیاءالدین ضیاء.....

06/04/2024

که تاسو هغه څه له لاسه ورکړئ چې تاسو یې هیڅکله له لاسه ورکولو تمه نه لرئ ، نو الله به تاسو ته هغه څه درکړي چې تاسو یې هیڅکله تمه نه لرئ.

احمد حسن خالد......

06/04/2024

تمام مذاہب امن کا درس دیتے ہیں

* تم میں سے اس وقت تک کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے وہی کچھ پسند نہ کریں جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ (اسلام)

* فرائض کا خلاصہ یہ ہے کہ دوسروں کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہ کرو جو اگر تمہارے ساتھ کیا جائے تو تمہیں تکلیف پہنچے۔ (ہندومت)

* دوسروں کو ایسا دکھ مت دو جو خود تمہارے لئے تکلیف دہ ہوں۔ (بدھ مت)
* جو کچھ تمہارے لئے نفرت انگیز ہے اپنے جیسے انسانوں کے ساتھ مت کرو یہ حتمی اصول ہے باقی سب فروعات ہیں۔ (یہودیت)
* فطرت صرف اس صورت میں اچھی ہے کہ کسی کے ساتھ ایسا سلوک نہ کیا جائے جو اپنے لئے اچھا نہ ہو ( زرتشت مذہب)

* تمام کام جو کچھ بھی ہوں جو آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے تمہارے لئے کریں بالکل وہی تم ان کے لئے کرو۔ (مسیحیت)

* اسے دوسروں کے لئے وہ خواہش نہیں کرنی چاہئے جو اپنے لئے نہیں چاہتا نہ ہی ایسا وعدہb کرنا چاہئے جسے پورا نہ کرے۔ (دین بھائی)

* ایک اچھے انسان کو چاہئے کہ دوسروں کے کمینہ پرور رویوں پر رحم کھائے، ان کی فوقیت پر خوش ہو ان کی مشکلات میں ان کی مدد کرے ، ان کی کامیابیوں کا احترام کرے جیسے یہ ان کی اپنی ہیں اور اس طرح ان کے نقصانات میں ایسا رویہ اختیار کرے جیسے ان کے اپنے نقصانات ہیں۔ ( تاؤ ازم)

* دوسروں کے ساتھ ایسا سلوک مت کرو جو تم نہیں چاہتے کہ دوسرے تمہارے ساتھ کریں۔ (کنفیوشن ازم)

73 فرقے کیسے بنے؟ سے اقتباس

ضیاءالدین ضیاء........

#اسلامی #اسلام #اسلامي #اسلاميات #مزہب #مذہب

05/04/2024

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.

اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.

05/04/2024

Atheists and misotheists alike SUFFER from a veiled type of egocentricism. This means they make special effort not to see the world from any perspective other than through their own eyes

The devine reality....
Ziauddin Zia

05/04/2024

سوک به د کجورې دانه جنت ته بوزي سوک به د دولت سره جهنم ته يوسي، سوک به سره د علمه او عبادت ناکامه شي سوک به ناپوهۍ کامياب شى, د رياکاري نه مو دى خداى حفاظت او کي,

ضیاءالدین ضیاء.....

#اسلام #اسلامي #اسلامی #دین #اخرت #جنت #روزہ #رمضان٢٠٢٤ #رمضان2024

04/04/2024

دا فيسبوک د نصيحت نه ډک دي خو والله که سوک پرې عمل کولو ته چمتو وي

04/04/2024

فرقہ خوفیہ :
خوفیہ فرقے کے عقائد کے مطابق عادل بادشاہ سے دوستوں کو نہیں ڈرنا چاہئے اگر کوئی اللہ کا دوست ہے یا اسے دوست سمجھتا ہے تو اسے اللہ سے ڈرنا نہیں چاہیے. کیونکہ دوست دوست سے نہیں ڈرتا، اس کے برعکس ہمارا عقیدہ ہے کہ ہر حالت میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہئے کیونکہ انسان کمزور اور ناتواں ہے اسے ہر وقت خدا کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے اگر بالفرض خدا سے ڈرا نہ جائے تو پھر انسان کے اندر رحم ہمدردی ختم ہو جاتی ہے اور انسان ظالم بن جاتا ہے اس لیے خدا سے ڈرنا اور دوسروں پر رحم کرنا خدا ترس انسان کا شیوہ ہے. الکانی کے مطابق! الخوف من الله تعالى نصف العبادة.
خدا سے ڈرنا نصف عبادت کے برابر ہے.

73 فرقے کیسے بنے؟ سے اقتباس
نوٹ : اکثر دوست یہ خیال رکھتے ہے کہ محبت خوف سے زیادہ پرمعنی اور اصلاح کےلیے اہم ہے لیکن ایسا نہیں ہے تو انکی خدمت میں عرض کرنا تھا کہ اگر کسی دوست کا عقیدہ یا سوچ اس پیرائے میں ہو تو سمجھے کہ اسکا تعلق فرقہ خوفیہ ہے جو کہ ان کو نہیں پتا مزید تفصیل کےلیے انٹرنیٹ اور علماء حق سے رجوع کر سکتے ہیں شکریہ

ضیاءالدین ضیاء.....

#اسلامي #اسلام #اسلامک #قران #قرانكريم #رمضان٢٠٢٤ #رمضانكم #رمضان2024 #رمضانيات #رمضان #روزہ #باجوڑ

04/04/2024

موږ نه پوهیږو په دې وطن کې بختور څوک دي؟ هغه څوک چې مړه شوي یا ژوندي پاتې شوي

- کاتیا راسم

فرقہ واریت نے موجودہ دور میں دہشت گردی کی  شکل اختیار  کرلی ہے  ماضی  میں مذہبی  اختلافات  (فقہی اختلافات) کے باوجود فرق...
03/04/2024

فرقہ واریت نے موجودہ دور میں دہشت گردی کی شکل اختیار کرلی ہے ماضی میں مذہبی اختلافات (فقہی اختلافات) کے باوجود فرقوں کے درمیان جنگ و جدل کی نوبت نہیں آئی بلکہ قلم کے زریعے اپنے مزہبی خیالات و نظریات کا دفاع کرتے تھے جبکہ موجودہ دور میں اپنے خیالات و نظریات کا دفاع کلاشنکوف کے زریعے کیا جاتا ہے ، انگریز نے اپنے سیاسی مفادات کے تحفظ کےلیے برصغیر میں بعض فرقوں کی بنیاد رکھ دی تھی اذان بعد میں ان سے ایک دوسرے کے خلاف کتابیں لکھوائیں اور ان کے باہمی اختلافات کی خلیج وسیع کر دی، جس کے نتیجے میں ایک فرقے نے دوسرے فرقے کے خلاف کفر کے فتوی جاری کردیئے، 1920 میں جب تحریک ہجرت چلی تو مسلمانوں نے گاندھی جی کو اپنا رہنما منتخب کر لیا بعض علماء نے جذبات میں آکر گاندھی جی کے بارے میں غیرزمہ دارانہ بیانات دئے، جس سے بعض فرقوں کے جذبات مجروح ہوئے ، مولانا عبدالباری فرنگی محل نے ہندوستان کو دارلحرب قرار دے کر لاکھوں مسلمانوں کو افغانستان کی طرف جانے پر مجبور کردیا جبکہ بعض علماء نے گاندھی جی کو نجات دہندہ کہا، مذہبی اختلافات کا یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ 1947 تک جاری رہا، تقسیم ہند کے دوران علماء کی اکثریت نے قیام پاکستان کی مخالفت کی، پھر یہ سلسلہ 1980 تک جاری رہا، روس نے افغانستان میں مداخلت کی اور جہاد شروع ہوگیا ، اس جہاد میں پاکستانی مذہبی تنظیموں کو بھی موقع ملا اور اپنے نوجوانوں جو فوجی تربیت دیں، اہل تشیع نے انقلاب ایران سے فائدہ اٹھایا جبکہ سنیوں نے انقلاب افغانستان سے فائدہ اٹھایا، آخر کار جب تمام فرقوں کے لوگوں نے اپنے فرقے کے نوجوانوں جو تربیت دلوا دی تو اسلحہ اٹھا کر ایک دوسرے کے خلاف میدان عمل میں آئے جس کے نتیجے میں ایک دوسرے کے درجنوں افراد قتل کردیئے،

موسئ خان جلالزی کی کتاب 73 فرقے کیسے بنے؟ سے اقتباس.

ضیاءالدین ضیاء....

03/04/2024

د موبائل او د سوشل میډیا دَ ايجاد نا مخکې به په کلي اولس کښې يو مولا وو اوس د مارک زنګر برګر د فيس بوک د اکيډمۍ د برکته په فيسبوک ملايان ډېر شو خو اصلاح په زايي په خلکو کښې دومره نفرت او عناد پيداکړي چې نااشنا نفر هم چې چرته يو بل سره ميلاؤ شي نو نفرت لري، زه د دي خبري سره متفق نه يم چې په سوشل میډیا مولا د چا اصلاح اوکړه داسې به کم موجود وي يا هغه زانته يو "ازم" جوړي . البته مزید بي اتفاقي او د نفرت اوور تا توفیق ورکوي . اکثره به مو کتلي وي چې فلاني مولا په فيسبوک دا خبره کړې وا. په زاي د دي چې خپله د کتاب دَ کتلو او پوهه کولو زحمت او کوشش کوو. نو بيا مونګ لکه د " ربوٹ" په command باندی چلن کوو او ريموټ با مو هميشه د جنګي او مفادى مولا سره په لاس کې وي.

ضیاءالدین ضیاء.......

#رمضانيات #رمضانكريم #رمضان #رمضان٢٠٢٤ #رمضانكم #باجوڑ

17/03/2024

که تاسو د یو ناوړه سړي سره په ناوړه توګه چلن وکړئ، دروغو سره په دروغه او د خیانت سره په خیانت. د هر بد شی جواب په بده سره ، نو ټول بد صفتونه په تاسو کې راټول شو، او له دهغه څخه بدتر شوي کوم تا چې تا ځواب ورکړ ! نو خپل ځان داسې اوساتي لکه څنګه چې یاست. Only right is right

تشریح فی الاقتباس..

ضیاءالدین ضیاء......

26/08/2023
16/08/2023

اسلام علیکم

Address

Bajaur
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Point باجوڑ پوائنٹ__ with Ziauddin Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur Point باجوڑ پوائنٹ__ with Ziauddin Zia:

Videos

Share