Boraaq News

Boraaq News To inform people about authentic news and provide them with useful information regarding health

11/09/2022

Felicitation to Sri Lanka. They played really well.

10/09/2022

Spread Health Awareness, Save Humanity.

09/09/2022

آصف خان محسود کا قوم کے نام ضروری پیغام !

جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ نشہ ایک لعنت ہے اور اس لعنت کی وجہ سے کافی گھر اجڑ گئے ہیں یا ہوجاتے ہیں ۔ ہمارے کافی بھائی اس لعنت میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور اہل و عیال و گھر والوں و معاشرے کیلئے باعث تکلیف بن جاتے ہیں ۔
میرا پیغام یہ ہے کہ ہم اس سلسلے میں ایک کوشش کررہے ہیں جن کا مقصد اس لعنت کے شکار بھائیوں کی علاج اور باعزت طریقے سے زندگی کی طرف لوٹانا ہے ۔ اس سلسلے میں میری کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود کے ساتھ بات ہوچکی ہے اور ان سے اپنے قوم کے ان افراد کیلئے جو اس لت سے شفا پانا چاہتے ہیں ان کیلئے ری ھیبیلیٹیشن پروگرام جوکہ وزیر اعلی کے خصوصی ہدایت پر پشاور میں شروع کیا گیا ہے ۔جن میں پہلے فیز میں بارہ سو افراد کو مختلف خصوصی سنٹروں میں پابہ علاج کیا جا چکا ہے اور ان میں بارہ افراد محسود قوم سے بھی تھے ۔ میں وزیرستان کے باسیوں کیلئے خصوصی کوٹہ مانگا ہے ۔
جن پر الحمداللہ ہمیں کوٹہ مل چکا ہے اور اس مہربانی پر میں وزیر اعلی کے پی کے اور کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کا بھی خصوصی مشکور ہوں جنہوں نے ہمارے مظلوم قوم کیلئے کوٹہ مقرر کردیا ہے ۔
میں قوم سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ اس پاس خیال کریں اور اس لعنت کو معاشرے سے ختم کرنے میں کردار ادا کریں۔
سیکنڈ فیز پندرہ ستمبر تک شروع ہونے کے امکانات ہے تو اسلئے میں تمام ہم وطنوں سے جو اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کو جو نشے کے عادی ہے جن کا علاج ممکن ہوں وہ ہم سے رابطہ کریں اور پندرہ ستمبر سے پہلے اپنا ڈیٹا ہمیں دیں ۔ اس کام کیلئے میں تین نام بمعہ فون نمبر دیتا ہوں اپ لوگ ان سے رابطہ کریں اور یہی تین افراد ڈیٹا اکھٹا کرنے کے ذمہ دار ہیں ۔

عبدالجبار خان ۔5795000-0344
ظہور احمد ۔8582865-0331
دوستی معصوم ۔6438651-0345

09/09/2022

وزیرستان کے مکینوں کا ذریعہ معاش گھریلو جانوروں پر ھے جنکو لمپی بیماری سے شدید خطرہ لاحق ھے۔ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ سے اپیل ھے جلدی سے اقدامات کرے۔

09/09/2022

معاشرے کی فلاح و بہبود کے متعلق مستند اور غیر جانبدار معلومات کے لئے ہمارے اِس پیج کو لائیک کریں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boraaq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share