پشاور کا تاریخی جناح پارک دیکھنے کے قابل ہے،،،یہاں سیر کرنے والے ایک ٹکٹ میں دو مزے لے سکتے ہیں کیونکہ اس کے بالکل سامنے ایک اور تاریخی جگہ قلعہ بالاحصار بھی موجود ہے۔۔۔۔دیر آواز نیوز کی حصوصی ویڈیو دیکھیے۔۔۔
کوچی بازار پشاور شہر میں وردگ سنز کلاتھ ہاٶس معیاری کپڑوں کا بااعتماد مرکز ہے۔۔۔۔ایک بار جو بھی آٸے وہ بار بار کپڑے خریدنے کے لیے آتے ہیں،،،مزید اس ویڈیو میں دیکھیے۔۔۔
پشاور میں پیشن بچاو احتجاج پر پولیس کی شیلنگ کے مناظر۔۔
علی شان بوٹ ہاٶس ریحانکوٹ بازار نزد سجاول بلڈنگ میں قیدی نمبر804 سیل میں زبردست دسکاونٹ،،،
تو آٸیے اور اس موقع سے فاٸدہ اٹھاۓ۔۔۔مزید اس ویڈیو میں دیکھیے۔۔۔
پشاور صوباٸی اسمبلی کے سامنے پیشن بچاٶ تحریک،،، صدر تنظیم اساتذہ دیر بالا بختیار زمین دیر آواز نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کررہے ہیں۔۔۔
دنیا نیوز پر آج کی میری رپورٹ۔۔۔
پی سی بی انڈر 15,17 اور 19 ٹراٸلز دیر بالا اور چترال کے لیے دوسرا کرکٹ اکیڈمی میں ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ دیر اپر اور چترال انڈر 19,17,15 ٹرائلز 20,21 جنوری کو دوسرا کرکٹ اکیڈمی دیر نزد این ایچ اے آفس دیر کوٹکے میں ہونگے۔ تمام خواہش مند کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ اوریجنل شناختی کارڈ فارم ب دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز اور وائٹ کٹ اور ڈومسائل لانے ہوں گے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آٸی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سمیت پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج۔
لواری ٹنل میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔۔۔
رات کے وقت برفباری کا دلکش منظر آپ کو دیر آواز نیوز کے اسکرین پر دکھاتے ہیں۔۔۔۔
ہمدردانہ اپیل
دیر بالا کے علاقے ڈھیری ہاتن درہ کی رہاٸشی گل نسیم خان گزشتہ کچھ عرصےسے گردوں کی عارضہ میں مبتلا ہے۔ علاج پر جمع پونجی خرچ ہوکر اب قرضوں کے بوجھ تلے دب گٸے ہیں اور اب بھی پشاور کے اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
مخیر حضرات سے اور حکومتی اداروں سے مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔
اس کا ایزی پیسہ نمبر یہ ہے۔ 03407429065
نٸے صوبوں کا قیام
مضبوط پاکستان کا قیام،،،،
علی آمین گنڈاپور بھی صوبوں کے قیام کے حق میں ہے۔
دیر بالا میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا تو حسین سیاحتی مقام لواری ٹنل کے حسین اور دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سیاح امڈ آٸے۔۔۔وہ لواری ٹنل کی خوبصورتی کے بارے میں کیا کہتے ہیں اس رپورٹ میں دیکھیے۔۔۔