KPK Updates

KPK Updates student and media reporter
pakistan lover

18/12/2022

The incident took place at the Counter Terrorism Department’s police station located in Bannu District of Khyber Pakhtunkhwa, “the number of hostages and militants are still unclear, however; there are injuries reported” an Official on ground told

18/12/2022
بنوں کینٹ کے رہائشیوں کو گھروں کے اندر رہنے کو کہا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کے دفتر کے ...
18/12/2022

بنوں کینٹ کے رہائشیوں کو گھروں کے اندر رہنے کو کہا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے دفتر کے پاس دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں
سیکورٹی فورسز ایریئے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع

لکی مروت : تھانہ برگی پر رات کو شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن لکی م...
18/12/2022

لکی مروت : تھانہ برگی پر رات کو شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی ۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہداءکو سلامی پیش کی.

17/12/2022















e








17/12/2022
اے وطن ہم تجھ سے اک نیا عہد وفا کرتے ہیںمال کیا چیز ہے ہم جان فدا کرتے ہیں⁦🇵🇰⁩⁦✌️⁩سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹیاسی مو...
17/12/2022

اے وطن ہم تجھ سے اک نیا عہد وفا کرتے ہیں
مال کیا چیز ہے ہم جان فدا کرتے ہیں⁦🇵🇰⁩⁦✌️⁩

سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹی
اسی موسم میں پھول کھلا کرتے ہیں

اے نگہبان وطن تیرا محافظ ہو خدا
شہر کے لوگ تیرے حق میں دعا کرتے ہیں

وزیراعلی محمود خان کے عملی اقدامات ۔۔۔ !!خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے جہاں بڑے سٹیڈیم اور سپورٹس کمپلیکسز بنائ...
17/12/2022

وزیراعلی محمود خان کے عملی اقدامات ۔۔۔ !!
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے جہاں بڑے سٹیڈیم اور سپورٹس کمپلیکسز بنائے گئے وہاں شہر شہر گاوں گاوں جدید سہولیات سے آراستہ سپورٹس سہولیات قائم کی گئی ہے۔

زیر نظر تصاویر پہاڑی کٹی خیل سپورٹس کمپلیکس نوشہرہ کی ہے۔ جس میں کرکٹ گراؤنڈ ، کرکٹ اکیڈمی ، والی بال ، بیڈمنٹن اور دیگر انڈور گیمز کی سہولت موجود ہے۔
19 دسمبر کو صوبائی قیادت سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کریں گی ۔

17/12/2022

Thandiani Abbottabad❤️🇵🇰
📸 Khurram Shahzad

17/12/2022
17/12/2022

madnees

Address

Peshawar
12343

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK Updates:

Videos

Share