Pasban defa pakistan

Pasban defa pakistan human rights and protection organisation
zulm aur zabar ke khilaf pasban

26/06/2024
24/06/2024
صحافی حلیل جبران شہید کا بہیمانہ قتل کے حلاف بروز منکل دن 11 بجے 25/6/2024 پاسبان پاکستان کا برپور احتجاج کیا جاے گا جس ...
24/06/2024

صحافی حلیل جبران شہید کا بہیمانہ قتل کے حلاف بروز منکل دن 11 بجے 25/6/2024 پاسبان پاکستان کا برپور احتجاج کیا جاے گا جس کی قیادت صوبائ صدر قاری مصایب کل محب کریی تمام دوست احباب اور پاسبانیو سے شرکت کی اپیل صدر ضلع پشاور حاجی ظاہرشاہ حان سنیر نایب صدر حیات حان جی ایس سجاد وحید حان ڈپٹی جی ایس نبی جان تندر فنانس سیکٹری امیر محمد حان قادر حان رویش عبداللہ شیح عبداللہ قادر حان نعیم جان یارمحمد احونزادہ اکبر حان ذاکر حان قادر حان پحہ غلان سنیر رھنما جان شاہ حان

آج بروز ہفتہ 1/06/2024 کو پاسبان پاکستان تنظیم کا اہم اجلاس حجرہ پاسبان چیرمین ملک حاجی اقبال چمکنی میں منعقد ہوا جس کی ...
01/06/2024

آج بروز ہفتہ 1/06/2024 کو پاسبان پاکستان تنظیم کا اہم اجلاس حجرہ پاسبان چیرمین ملک حاجی اقبال چمکنی میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیرمین ملک حاجی اقبال چمکنی اور مرکزی صدر قاری مصاحب گل صاحب نے کی جس میں پاسبان کے سینئر اور جونیر کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوئی جس کے بعد پاسبان کے سینئر عہدیدار سید وحید حسین شاہ مرحوم ، دوسرے پاسبان مرحومین کارکنان کی واصل ثواب اور بلند درجات کیلئے دعائیہ تقریب سے شروعات کی ۔ پاسبان اجلاس میں موجودہ ابتر صورتحال مہنگائی ، رہزنی اور موبائل سنچنگ اور پولیس کی جانب سے ناقص کارکردگی پر بات چیت ہوئی ۔ اجلاس میں ضلع پشاور ڈویژن پشاور کے نئے کابینہ کا بھی اعلان کیا گیا ۔ اور امن و امان کے بگڑتی ہوئی حالات کے سبب پاسبان تنظیم نے اپنا روایتی انداز اپناتے ہوۓ جگہ جگہ احتجاج اور جلسوں کا بھی اعلان کیا ہے ۔ اور ساتھ عام عوام سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اب ہر کسی کو اپنے حق اور امن و امان کیلئے ہمارا ساتھ دیں ۔ اجلاس میں مرکزی ضلع ڈویژن اور یونٹ کے کارکنان جس میں گوہر آفریدی ، حاجی ظاہر شاہ ، حاجی ملک یوسف ، ایڈوکیٹ ملک انعام ، بنی جان تندر ، سجاد وحید ، امیر محمد ، ظہور خان ، ریاض احمد ، زرشاد ، فیروز خان ، حیات خان ، محبوب علی ، قادر ناظم ، بلال شاہ ، جہانگیر مہمند ، شمس الحق ، ذاکر خان ، امانی گل ، امداد خان ، عبدالله ، شیخ عبدالله ، محمد عمر ، نعیم جان ، فردوس جمال اور دوسرے کارکنان نے شرکت کی ۔ تمام عہدیداروں نے ظلم جبر اور ہر قسم ناانصافیوں کے خلاف ہر وقت سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہونگے

SP city Peshawar
02/01/2023

SP city Peshawar

Address

Khan Mast Coloni
Peshawar

Telephone

+923149393166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban defa pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share