KPK News

KPK News

دیر لوئر  میدان۔۔۔گورنمٹ گرلز سکول کس شیگئی کے زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گیا ۔۔۔لوئردیر۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میدان شی...
18/08/2024

دیر لوئر
میدان۔۔۔گورنمٹ گرلز سکول کس شیگئی کے زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گیا ۔۔۔
لوئردیر۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میدان شیگئی کی چھت بھرائی سے پہلے زمین بوس۔۔۔۔
لوئردیر۔ چھت پر شیٹرنگ کے بعد سٹیل کا کام مکمل ہوا تھا۔۔۔شیٹرنگ کا کام جاری تھا جو شیٹرنگ اور سٹیل وزن برداشت نہ کرسکی اور زمین بوس ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔

17/08/2024
*پولیس تھانہ نیو سریاب کو اس بچی کی نعش ملی ہے جسکی شناخت کیلئے نعش کو سول ہسپتال میں رکھا گیا ہے اگر اس بچی کے بارے میں...
17/08/2024

*پولیس تھانہ نیو سریاب کو اس بچی کی نعش ملی ہے جسکی شناخت کیلئے نعش کو سول ہسپتال میں رکھا گیا ہے اگر اس بچی کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو تھانہ نیو سریاب
پولیس کنٹرول کے نمبر 9202555
ایس ایچ او نیو سریاب کے موبائل نمبر
03218023441 پر رابطہ کرکے بچی کے ورثا کی تلاش میں پولیس کی مدد کریں* #

* #بیشک...💕❣💕** ...💕❣💕**اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَ...
17/08/2024

* #بیشک...💕❣💕*

* ...💕❣💕*

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ♥️*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد♥️*

دوستوں...💕❣💕

سوات کے عوام علاقے میں امن وا مان کے قیام کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، سیر تلیگرام و ملم جبہ سڑک کے مکینوں کا متوڑیزی قامی جر...
17/08/2024

سوات کے عوام علاقے میں امن وا مان کے قیام کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، سیر تلیگرام و ملم جبہ سڑک کے مکینوں کا متوڑیزی قامی جرگہ کے تعاون سے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی پولیس چوکی تلیگرام سے شروع ہوئی اورتلیگرام بازار پر اختتام پذیر ہوئی، ریلی کے شرکاء نے " پہ خپلہ خاورامن غواڑو" پولیس زندہ باد، ریاستی دہشت گردی نامنظور کے نعرے لگائے اور مطالبہ کیا گیا کہ سوات میں امن وامان کو یقینی بنایا جائے اور دہشت گرد عناصر کا قلع قمع کیا جائے، ریلی میں سوات قومی جرگہ کے مختیار خان یوسفزی، متوڑیزی قامی جرگہ کے عدالت خان ، ثواب خان، سابق ناظم چار باغ جاوید خان، نیک عمل خان، سید میاں شیر علی اور دیگر کے علاوہ صحافی فیاض ظفر بھی شریک ہوئے تلیگرام بازار میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے ہوتے ہوئے سوات میں ایک دفعہ پھر دہشت گرد کیسے سرگرم ہو ئے ہیں یہ ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر آئندہ اس قسم کے واقعات رونما ہوئے تو پورے سوات کے عوام کو نکالیں گے اور بھر پور احتجاج کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ سوات قومی امن جرگہ نے اس سلسلے میں 19 اگست کو اجلاس طلب کیا ہے جس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

سعودی عرب 🇸🇦 میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا 🌙 💓
10/03/2024

سعودی عرب 🇸🇦 میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا 🌙 💓

Alhamdulillah 🌻🌻Today Best Photos🕋🕌🕋🕋❤️❤️🤲🤲❤️❤️🕋
25/02/2024

Alhamdulillah 🌻🌻
Today Best Photos🕋🕌🕋
🕋❤️❤️🤲🤲❤️❤️🕋





























.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘 یاالہی ہمیں ...
02/01/2024

.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین







زرتالہ گل







01/01/2024

9مئی جلاوں گھیراو کیس مراد سعید اور حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo             Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie📽📺👈
31/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے اللّٰہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں۔🤲آمین🤲
31/12/2023

ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے اللّٰہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں۔
🤲آمین🤲

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share