Qainaat

Qainaat Best moments of "Kurulus Osman" & Other Dramas.

04/12/2023
اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).کوئی ہےپوری مسلم دنیامیں کہ اس معصوم روح کی م...
11/10/2023

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).
کوئی ہےپوری مسلم دنیامیں کہ اس معصوم روح کی مددکرسکے؟ 😓

محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا نہیں دیو بند کا نہیں وھابیوں کا نھیں بریلویوں کا نھیں بلکہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نو...
20/07/2023

محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا نہیں دیو بند کا نہیں وھابیوں کا نھیں بریلویوں کا نھیں بلکہ
رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نواسوں نواسیوں پر کئے گئے ظلم کا مہینہ ھے
ماتم نیاز سبیلیں مجلسِ بیشک نہ کریں
فرقہ وارانہ پوسٹ سے اجتناب کریں
آپ صرف غم کریں احترام کریں گھر میں بچوں کو بتائیں کے محرم میں رسول صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا
شیعہ ذاکروں کی اور مولویوں کی باتیں نہ بتائیں جو آپ کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے وہ بتائیں
اگر غم کرنا بھی آپ کو گناہ لگے تو، غم اور احترام تو آپ پڑوسی کے مرنے پر بھی کرتے ہیں کچھ دن ایسا کچھ نہیں کرتے جو وہ دیکھ کر رنجیدہ ہو جائیں
تو یہی سوچ کر احترام کرلیں کہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کیا سوچیں گے قیامت کے دن کیا چہرہ دیکھائیں گے انہیں

See more...
20/07/2023

See more...

14/07/2023

جیرکوتائے اور آئیگل خاتون کی شادی مکمل ویڈیو ❤💑

مرد نکاح کرے گا تو ہی اسے محبت ہے اس کے علاوہ وہ اپنی محبت کے جتنے بھی دعوے کر لے سب جھوٹ ہے.❤-Congratulations Both ❣️😍 ...
11/07/2023

مرد نکاح کرے گا تو ہی اسے محبت ہے اس کے علاوہ وہ اپنی محبت کے جتنے بھی دعوے کر لے سب جھوٹ ہے.❤

-Congratulations Both ❣️😍

سلطنت قائم کرنا آسان کام نہیں تھا۔۔۔- سلطنت کی خاطر بہت سی قربانیاں دی گئیں ، اذیتیں برداشت کرنی پڑیں، بے تحاشا مشکلات ک...
07/07/2023

سلطنت قائم کرنا آسان کام نہیں تھا۔۔۔

- سلطنت کی خاطر بہت سی قربانیاں دی گئیں ، اذیتیں برداشت کرنی پڑیں، بے تحاشا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، دن رات ایک کرکے جدوجہد کی گئی تبھی تو عثمان غازی کی بنائی ہوئی عظیم الشان سلطنت اسلامی دنیا کی سب سے بڑی و عظیم سلطنت "سلطنت عثمانیہ" 623 سالوں تک قائم رہی! 🌸

- اب تاریخ میں ایک ایک سین تو نہیں لکھا تھا نا، جو بوزداگ صرف وہی دکھاتے اور یہ بات بھی یاد رکھیں کہ بوزداگ موجودہ دور کے حالات بھی کورولش سیریز میں بیان کرواتا/دکھاتا ہے! ✨
اصل چیز یہ ہے کہ وہ لوگ ڈٹے رہے، ہار نہیں مانی! ⚔️

🥀

18/06/2023

✨میں نے اس کی توقع بلکل بھی نہیں کی تھی کہ بوزداغ اتنے خوبصورت انداز میں سیزن کا اختتام کرے گا۔
🗡 عثمان غازی کی لڑی گئی جنگیں،
🗡 خیموں سے قلعوں کی فتح اور پھر قلعوں سے ینی شہر تک کا سفر دکھا کر بوزداغ نے سیزن کی اختتامی قسط کو چار چاند لگا دئیے


کوئی آپ سے لبرل کی تعریف پوچھے تو یوں عرض کیجیے:"پاکستان سے بہت دور یورپ میں کسی جگہ فٹ پاتھ پر کوئی نماز پڑھے اور اس کی...
18/06/2023

کوئی آپ سے لبرل کی تعریف پوچھے تو یوں عرض کیجیے:
"پاکستان سے بہت دور یورپ میں کسی جگہ فٹ پاتھ پر کوئی نماز پڑھے اور اس کی تکلیف وہاں کسی کو ہونے کی بجائے یہاں پاکستان میں جن لوگوں کو ہونا شروع ہوجائے تو سمجھو وہی لبرل ٹولہ ہے"

قومی ہیرو ۔۔۔۔۔محترم جناب محمد رضوان صاحب❤

اگر کبھی مجھے ترکی جانے کا موقع ملا تو میں سب سے پہلے کاراائبے سے ملونگاسمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں 😂😂🤣
18/06/2023

اگر کبھی مجھے ترکی جانے کا موقع ملا تو میں سب سے پہلے کاراائبے سے ملونگا
سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں 😂😂🤣

عثمان بیم قربانی کا جانور لاتے ہوئے 😂😂😂🙆
14/06/2023

عثمان بیم قربانی کا جانور لاتے ہوئے 😂😂😂🙆

یہ سین دیکھ کر مجھے علامہ اقبال کا یہ شعر یاد آگیا 👇دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے🔥بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑ...
08/06/2023

یہ سین دیکھ کر مجھے علامہ اقبال کا یہ شعر یاد آگیا 👇

دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے🔥
بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے😍
عثمان بے😍🔥

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qainaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category