Dr Muazzam Saeed

Dr Muazzam Saeed 💫Happiness Can Be found Even in the darkest of times. If only one remembers to turn on the LIGHTS. This is official page of Dr Muazzam saeed.
(1)

Everything important related to social issues, medical education and Vlogs will be shared.

18/10/2024

صدیوں پہلے ایسے ہی خبر آئی ہوگی کہ فرات کنارے کوئی شہید ہو گیا ہے۔

پھر ایسے ہی کسی نے خبر سنی ہو گی کہ کاویری کے کنارے سرنگا پٹم کے قلعے کے باہر ایک شہید کا لاشہ رکھا ہے۔

طعنے تو زمانےنے جلال الدین خوارزم شاہ کو بھی بہت دیے ہوں گے کہ کمزوری کے عالم میں بلاوجہ چنگیز خان جیسی سپر پاور سے لڑتا ہے اور لوگ مرواتا ہے۔

تاریخ بتاتی ہے سفاک پر انگلی اٹھانے کی نسبت مظلوم پر فرد جرم عائد کرنا آسان ہوتا ہے۔

حقیقت مگر یہ ہے کہ جلال الدین خوارزم شاہ کی مزاحمت نے منگولوں کو الجھائے رکھا اور وہ سرزمین حجاز میں مقامات مقدسہ کا رخ نہ کر سکے۔ مورخین نے لکھا ہے صرف یہی ایک کامیابی ایسی ہے جو بے سرومان خوارزم شاہ کو سرخرو کرنے کو کافی ہے۔

فلسطینی مزاحمت کو ایک صدی بیت چکی۔ ان بے بس لوگوں نے جنگ عظیم کے بعد سے اب تک وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔

اسرائیل کا معاملہ تو واضح ہے۔ اس کا دعوی صرف غزہ پر نہیں وہ promised land اور biblical land کے تصور کے تحت بہت آگے تک جانا چاہتا ہے۔

جس مزاحمت نے لہو کی دیوار کھڑی کر کے اسے اب تک فلسطین میں ہی الجھا رکھا ہے اس کی تحسین آپ بے شک نہ کریں ، وقت کرے گا۔

جومقتل میں کھڑے فلسطینیوں پر طعنہ زن ہیں کہ ان کی حکمت عملی درست نہ تھی وہ بتا سکتے ہیں کہ عافیتوں سے آسودہ مسلم دنیا کی اس ایک سو سال میں کیا حکمت عملی رہی؟

02/10/2024

راکٹ ازرائیل پر گرتے ہیں اور چیخیں چند الباکستانی مذبذبین کی نکلتی ہیں۔ یوٹیوب پر حقیقت ٹی وی اور دجال کے بارے جھوٹی سچی منگھڑت کہانیاں سننے والے بھی دانشور بن کے ایران پر تنقید کرتے ہیں۔۔

Thank you Students Research Society "SRS" Gomal Medical Collage D.I.Khan for providing me the opportunity to present the...
27/09/2024

Thank you Students Research Society "SRS" Gomal Medical Collage D.I.Khan for providing me the opportunity to present the Role of Artificial Intelligence (Open ai) in Applied Medicine and Research.
Thank you Professor Dr.Naseem Saba for encouraging me.

شئیر کریں ❤️❤️..اور بھائی ، سب خیریت ہے 🔥🔥۔۔Allah 💖💖      ゚viralシ  ゚viral      ゚
10/08/2024

شئیر کریں ❤️❤️..
اور بھائی ، سب خیریت ہے 🔥🔥۔۔
Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

09/08/2024

𝗔𝗥𝗦𝗛𝗔𝗗 𝗡𝗔𝗗𝗘𝗘𝗠 𝗢𝗥 𝗛𝗔𝗙𝗜𝗭 𝗡𝗔𝗘𝗘𝗠 𝗗𝗢𝗡𝗢 𝗡𝗔𝗜 𝗔𝗝 𝗕𝗔𝗔𝗭𝗜 𝗠𝗔𝗥𝗟𝗜✌🏻🔥❤️

09/08/2024

ایک بندے نے چہرے پر مکروہ مسکراہٹ لاکے اور بے شرمی کے دانت نکالتے ہوئے طنز کا تیر مارا کہ جماعتیوں نے تو بوریا بستر گول کرکے بغیر کچھ پائے گھر کی راہ لی۔

او بے شرموں!
جماعت اسلامی کی کیا ناکامی ہوگی ، ناکامی تو 25 کروڑ عوام کی ہوگی جو مزید مہنگائی کی آگ میں جھلستے رہیں گے اور ظالمانہ بلوں کی وجہ سے خود کشیاں کرتے رہیں گے۔
جماعت اسلامی کے بس میں جو تھا وہ کرکے دکھایا، ایک سیاسی جماعت علاوہ اس کے کرہی کیا سکتی ہے۔
فیض لالا کا یہ خیال ان کے منہ پہ دے مارا👇

“جماعت اسلامی کی پورے ملک میں ایک بھی قومی اسمبلی کی نشست نہیں عوام انتخابی طور پہ اسے ملکی مسائل کا حل نہیں سمجھتے سو اپنے میسر کارکنوں کیساتھ پندرہ دن تک موجود رہے مگر عوام جو براہ راست مہنگے بلز و بھاری ٹیکسوں سے متاثر ہو رہے ہیں ، انہوں بھی زحمت نہ کی کہ خالصتاً اپنے مسئلے پہ اس دھرنے کا ایسا حصہ بنتے کہ حکومت کو لگتا کہ یہ ایک غیر مقبول سیاسی جماعت کا نہیں عوام کا دھرنا ہے
عوام کے ہر مسئلے کا حل سڑکوں پہ نکل کر طاقتور احتجاج میں چھپا ہوا ہے مگر یہ ہوگا نہیں سو جبر اور ظلم کے ماحول میں سر جھکا کر زندگیاں گزاریں اپنے اپنے سیاسی مذھبی مخالفین پہ جگتیں لگائیں طنز کریں طعنے دیں یا پھر حیثیت و استطاعت ہے تو پاکستان چھوڑ جائیں
بائے دا وے زیادہ بہتر ہوتا کہ جماعت اسلامی پہلے دن ہی ڈی چوک جاکر مار دھاڑ کرتی اور عوامی ہمدردی بٹور کر لوٹ آتی
ملکر مہنگے بل دیجئیے کیونکہ یہ والا مقدر ہم نے اپنے ہاتھوں سے لکھا ہے !”

09/08/2024

اور بھائی ، سب خیریت ہے 🔥🔥۔۔
Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

05/08/2024

بنگلہ دیش 🔥🔥۔۔

Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

02/08/2024

Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

I've just reached 15K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
01/08/2024

I've just reached 15K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

حافظ کے سپاہی لائک کریں ۔۔۔ خان کے جیالے کمینٹس کریں۔۔Allah 💖💖      ゚viralシ  ゚viral      ゚
30/07/2024

حافظ کے سپاہی لائک کریں ۔۔۔ خان کے جیالے کمینٹس کریں۔۔

Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

شہباز حکومت پریشان ہے کہ کریں تو کیا کریں۔ ایک شیر جیل کے اندر بیٹھا تنگ کر رہا ہے اور دوسرا باہر سڑکوں پہ لاکھوں لوگوں ...
30/07/2024

شہباز حکومت پریشان ہے کہ کریں تو کیا کریں۔ ایک شیر جیل کے اندر بیٹھا تنگ کر رہا ہے اور دوسرا باہر سڑکوں پہ لاکھوں لوگوں کے ساتھ ہمیں للکار رہا ہے۔ اس سے تو بہتر تھا حکومت میں ہی نہ آتے...
Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

تحریک انصاف کے ایک دوست سے بات ہو رہی تھی۔ حافظ صاحب کے دھرنے کو شروع میں تو انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متاثر ہو کر م...
30/07/2024

تحریک انصاف کے ایک دوست سے بات ہو رہی تھی۔ حافظ صاحب کے دھرنے کو شروع میں تو انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متاثر ہو کر مذاق ہی سمجھا، لیکن جوں جوں دھرنا آگے بڑھتا جا رہا ہے اور حکومت بھی اس کو سنجیدہ لینا شروع ہوئی ہے تو اب ان کو بھی یقین ہونے لگا ہے کہ حافظ صاحب کچھ کر کے ہی اٹھیں گے۔

کہنے لگے کہ PTI کے اندرونی حلقوں میں بھی حافظ نعیم صاحب کو پسند کیا جاتا ہے، حافظ صاحب نے ہمیشہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوئی زیادتیوں پر آواز اٹھائی ہے، اور اب جس طرح وہ اپنی ذاتی یا جماعتی سیاست کی بجائے عوام کے حقوق کی جدوجہد کرنے نکلے ہیں اس سے ہر پاکستانی کا دل انہوں نے جیتا ہے۔

فرماتے ہیں کہ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ خان صاحب خود تو محبِ وطن تھے لیکن سچی بات ہے کہ ان کے اردگرد کے لوگوں پر ہمیں یقین نہیں۔ آج بھی پارٹی کو چلانے والے لوگوں نے ہمیں کنفیوژ کر رکھا ہے، کوئی ایک بات کہتا ہے تو دوسرا اسی کی نفی کر رہا ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں عمران خان جب تک اندر ہیں ہم پوری طرح حافظ نعیم صاحب کو سپورٹ کریں گے۔

Allah 💖💖 ゚viralシ ゚viral ゚

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muazzam Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Muazzam Saeed:

Videos

Share